Bharat Express
Bharat Express News Network
Water Pollution Concerns: آبی آلودگی کی نگرانی
ڈبرال کہتی ہیں کہ گذشتہ نو برسوں میں چھوٹے، بازار اور ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹارٹ اپس کے لیے مزید مدد فراہم کرنے کی حکومت کی پالیسی نے انہیں ایک کاروباری پیشہ ور بننے کی ترغیب دی۔ انہوں نے ’ورٹوایکس لیبس ‘کی بنیاد ۲۰۲۱ء میں ڈالی۔
Shaheed Baba Deep Singh Ji: بابا دیپ سنگھ کی دو دھاری تلوار گولڈن ٹیمپل میں برسوں سے محفوظ ہے
بابا دیپ سنگھ 1709 مں سدھورا اور چپر چرںی کی لڑائوڑں مںل بندہ بہادر کے ساتھ تھے۔ 1748 تک نواب کپور سنگھ نے انہںپ گروپ کا لڈچر قرار دے دیا تھا۔ اگلے سال جب امرتسر مں 65 گروپوں کی شربت خالصہ (ایک مٹنگ ) ہوئی تو ان گروپوں کو بارہ حصوںمیں تقسمق کر دیا گاج۔
Brahman Mahakumbh Prayagraj: یوپی کے پریاگ راج میں برہمن مہاکمبھ کا انعقاد، بڑی تعداد میں سیاسی ،سماجی و مذہبی رہنماوں کی شرکت
منتظمین کے مطابق اس موقع پر ریاستی ورکنگ کمیٹی کے رکن مرتیونجے تیواری، سابق جنرل سکریٹری راجیندر پانڈے، ضلع نائب صدر سنتوش ترپاٹھی، نوین شکلا، انٹرنیشنل ہندو فیڈریشن انڈیا کے قومی صدر سنیل شکلا، بی جے پی کے سینئر لیڈر سریش مشرا، چیتن شکلا وغیرہ بھی موجود تھے۔
Bringing Change through Teaching and Activism: تدریس اور فعالیت سے تبدیلی لانا
آئی وی ایل پی فیض یافتہ سیّد مبین زہرا اس مضمون میں اپنی تدریسی مشغولیات اور معاشرتی فعالیت کے متعلق اظہار خیال کرتی ہیں۔
Swachh Bharat Mission: سوچھ بھارت مشن تیز رفتار تبدیلی کی روشن نظیر
سوچھ بھارت مشن محض ایک قومی کامیابی ہی نہیں، بلکہ پوری دنیا کے لیے بھی ایک تحفہ اور عالمی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لیے اجتماعی کاوش کی انقلاب آفریں کی طاقت کا ثبوت ہے۔
The search for Jahan-e-Nau with reference to Urdu: اردو کے حوالے سے جہانِ نو کی جستجو
اے آئی آئی ایس کی سابق طالبہ جے شیلبی ہاؤس اردو سیکھنے سے متعلق اپنے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح اردو زبان نے ان کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ کیریئرکی راہ متعین کی۔
Reviewing Historical Sources for Learning Urdu: اردو سیکھ کرتاریخی مآخد کا جائزہ لینا
اے آئی آئی ایس فیض یافتہ اسکالر اور مورخ اینڈریو ہاورڈ اپنے اردو زبان سیکھنے کے سفر کا اشتراک کر تے ہوئے بتا رہے ہیں کہ اردو ان کی تحقیق میں کس طرح مددگار ثابت ہورہی ہے۔
Innovative Nanochemical Fertilizers for Eco Friendly Green Agriculture: ماحول دوست سبز زراعت کے لیے اختراعی نینو کیمیاوی کھادیں
وزیراعظم کی جانب سے میک ان انڈیا کے سلسلے میں دیے گئے نعرے سے واضح ترغیب حاصل کرتے ہوئے بھارتی سائنس دانوں اور انڈین حضرات نے نینو یوریا (رقیق) وضع کیا ہے۔ یہ اندرونِ ملک تیار کی جانے والی اولین نینو کیمیاوی کھاد ہے۔
Adani Group: اڈانی کے کولمبو پورٹ ٹرمینل پروجیکٹ کو ملے گی امریکی DFC سے 553 ملین امریکی ڈالر کی فنڈنگ
CWIT کی ترقی سے سری لنکا کی معیشت کی ترقی میں مدد ملے گی۔
Adani total gas limited: اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ سے شہری گیس کی توسیع میں آئی تیزی ،سی این جی اسٹیشن اور پائپ لائن کے نیٹ ورک میں بھی ہو ااضافہ
اے ٹی جی ایل 33 جغرافیائی علاقوں میں مجاز ہے اور اپنے توانائی کےامتزاج میں قدرتی گیس کا حصہ بڑھانے کے لیے ملک کی کوششوں میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ 52 جی اے میں سے، 33اے ٹی جی ایل کی ملکیت ہیں اور بقیہ 19جی اے انڈین آئل-اڈانی گیس پرائیویٹ لمیٹڈکی ملکیت ہیں