Bharat Express
Bharat Express News Network
Adani Group to give 11 lakh saplings for Indore: اڈانی گروپ 100 ملین درخت لگانے کے اپنے مشن کے تحت مدھیہ پردیش کے اندور کے لیے 11 لاکھ پودے دے گا
اندور میں لگائے جانے والے 51 لاکھ درختوں میں سے اڈانی گروپ 11 لاکھ پودے فراہم کرے گا۔ یہ پودے 25 مختلف انواع کے ہوں گے جو شہر کے گرین زون میں حیاتیاتی تنوع پیدا کرنے میں مدد کریں گے۔
All India Muslim Personal Law Board Vice President : مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی کو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا نائب صدر کیا گیا منتخب
مجلس عاملہ کے اجلاس کے دوران بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے مولانا اصغرعلی امام مہدی کا نام پیش کرتے ہوئے دیگر اراکین کے سامنے اپنی رائے رکھتے ہوئے کہا کہ مولانا اصغر علی امام مہدی کی خدمات گراں قدر ہیں ۔
Ramesh Bhai Rupareliya: رمیش بھائی روپاریلیاملک کے کسانوں کے لئے مشعل راہ،جانئےمزدور سے لے کر مالک بننے تک کا سفر
رمیش بھائی زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں لیکن وہ جدید تعلیم اور ٹیکنالوجی کی اہمیت کو سمجھتے تھے۔ شروع میں انہیں کمپیوٹر سیکھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا لیکن آج وہ کمپیوٹر چلانے میں ماہر ہو گئے ہیں۔
Anant-Radhika Wedding: اننت رادھیکا کی شادی کی تقریب میں معززین کی شرکت،ملکی و بیرونی مہمانوں سے سجی پُر رونق تقریب
ہفتہ کو اننت اور رادھیکا کی شادی کے بعد، امبانی خاندان ممبئی کے بی کے سی میں 'شبھ آشیرواد' کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ، جس میں ملکی اور بین الاقوامی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔
A Successful Career in STEM Subjects: اسٹیم مضامین میں کامیاب کریئر سازی
اس مضمون میں یونیورسٹی آف ورجینیا کی ایک ہندوستانی محقق مشمولی طبقات اور اتالیقوں کے بارے میں آگاہ کر رہی ہیں۔ وہ یہ بھی بتا رہی ہیں کہ کس طرح ان سب نے ان کے اسٹیم شعبہ جات سے متعلق مضامین میں تحقیقی سفر کے دوران رہنمائی کی۔
Anant Radhika Wedding: نیتا امبانی نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب کو ’ہندوستانی تہذیب کا گہوارہ‘ قرار دیا
نیتا امبانی نے 28 چوک جال رنگ کٹ ساڑھی پہنی تھی جو نازک پھولوں کی شکلوں اور زری کے رنگوں سے مزین تھی، جسے منیش ملہوترا نے سودیش کے تعاون سے ڈیزائن کیا تھا۔
World Population Day 2024: بھارت کی خاندانی منصوبہ بندی کا سفر : ہمارے فیصلہ کن لمحات اور مستقبل میں پیش آنے والی چنوتیوں کی خاکہ بندی
ملک کی نمو اور ترقی آبادی کی حرکیات سے مربوط ہے۔ مقصد یہ ہے کہ دونوں یعنی قومی اور ذیلی قومی سطح پر تولیدی صلاحیت کی متبادل سطحوں کو قائم رکھا جائے اور ان کا متبادل تلاش کیا جائے۔
Ornate Jewels: آرنیٹ جیولز نے جیولری انڈسٹری میں بنائی منفرد شناخت ، بے مثال دستکاری کے سبب ملی شاندار کامیابی
زیورات کی صنعت میں 20 سال کا تجربہ رکھنے والی ایک کاروباری شخصیت شیلی لوتھرا نے آرنیٹ جیولز کا آغاز کیا۔ انہوں نے 'سلور 925' جیولری کی دنیا میں اپنی منفرد شناخت قائم کی ہے۔
Illegal Immigration: ہندوستان میں غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد حیران کن ،قومی سالمیت کے پیش نظر اقدام کی ضرورت،رکن اسمبلی راجیشور سنگھ
این ایس کے شائع کردہ ایک ْجریدہ کے مطابق۔ جموال 2004 کے متعلق اصولوں کے مطابق پکڑے گئے ہر غیر قانونی تارکین وطن کے لئے، چار غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہوئے ہیں۔
Sadiyon Se India Ka Apna Game Campaign: گیمنگ پلیٹ فارم زوپی نے لوڈو پر ‘ صدیوں سے انڈیا کا اپنا کھیل ‘ مہم شروع کی، بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات اس مہم میں ہوئیں شامل
مہم 'صدیوں سے انڈیا کا اپنا گیم' کے تحت زوپی نے ایک ویڈیو کے ذریعے اپنا تاریخی سفر دکھایا ہے۔ جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ یہ کھیل کس طرح صدیوں سے لوگوں کے لیے سازگار رہا ہے۔