Bharat Express
Bharat Express News Network
Dr. Dinesh Sharma Hails Indian Astrology at National Sammelan: ’’علم نجوم میں ہندوستان کی برتری تسلیم کرتی ہے پوری دنیا‘‘، ڈاکٹر دنیش شرما نے کانپور میں قومی جیوتش مہا سمّیلن سے کیا خطاب
ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ جیوتش کے ذریعے سیاروں اور ستاروں کی حرکات کا مطالعہ کر کے انسان کو آنے والے وقت کے لیے آگاہ کیا جا سکتا ہے۔
Adani Launches Logistics Park in Kalamassery: اڈانی پورٹس نے کوچی میں جدید لاجسٹک پارک کا کیا آغاز، وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے کی نقاب کشائی
یہ لاجسٹکس پارک کمپنی کی ’’انویسٹ اِن کیرالا‘‘ مہم کے تحت تیار کیا گیا ہے، جس کا مقصد ریاست کو ایک لاجسٹکس اور صنعتی مرکز میں تبدیل کرنا ہے۔
‘The Imperial’ Chamber Opens Doors in Gujarat: اڈانی شانتی گرام کے بیلویڈیئر گولف اینڈ کنٹری کلب میں خصوصی بزنس چیمبر ’دی امپیریل‘ کا افتتاح
یہاں فورمز، ماسٹر کلاسز اور ثقافتی پروگرامز کے ذریعے خیالات کی آبیاری اور نئی راہوں کی تلاش ممکن بنائی جائے گی۔
PM Modi’s Gujarat Visit: وزیر اعظم مودی گجرات کو دیں گے 2500 کروڑ سے زیادہ کی سوغات
گجرات اپنے شہری ترقیاتی سال کی تقریبات منا رہا ہے، جو وزیراعظم مودی کے بطور وزیر اعلیٰ گجرات دو دہائیوں پر محیط اصلاحات کا سنگ میل بھی ہے۔
Amit Shah Meets NDA’s VP Candidate CP Radhakrishnan: امت شاہ نے نائب صدر کے عہدے کے لیے این ڈی اے کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن سے کی ملاقات
وزیر داخلہ نے سی پی رادھا کرشنن کی تنظیمی اور انتظامی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
HM Amit Shah Salutes ISRO Scientists on Space Day: وزیر داخلہ امت شاہ نے نیشنل اسپس ڈے پر اسرو کے سائنسدانوں کو دی مبارکباد، وزیر اعظم کی قیادت میں ملک کی خلائی کامیابیوں کو سراہا
آج وزیر اعظم مودی نے بھی اس خاص موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے گذشتہ خلائی مشنز کی کامیابی اور آئندہ منصوبوں پر روشنی ڈالی۔
Govt to Control 215 Jamaat-linked Schools in J&K: جموں و کشمیر حکومت نے جماعت اسلامی اور فلاح عام ٹرسٹ سے منسلک 215 اسکولوں کا انتظام اپنے قبضے میں لینے کا کیا اعلان
دوسری جانب جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس (JKNC) کے لیڈر اور رکن اسمبلی ریاض احمد خان نے اس فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ حکومت کی نیت اور جاری کردہ حکم میں تضاد پایا جاتا ہے۔
CJI BR Gavai: گاؤں گاؤں تک پہنچے قانونی امداد، تبھی ملے گاحقیقی انصاف‘‘، چیف جسٹس آف انڈیا نے گوا میں لاء کالج کے طلبا سے کیا خطاب
انھوں نے اپیل کی کہ قانونی امداد کو ملک کے دور دراز علاقوں تک پہنچایا جائے تاکہ ہر شخص اپنے حقوق کو سمجھ سکے۔
Almost 40% of Chief Ministers Under Serious Allegations: ملک کے تقریباً چالیس فیصد وزرائے اعلیٰ کے خلاف درج ہیں سنگین مقدمات، حکومت کے نئے بل پر بحث کے درمیان اے ڈی آر کی چشم کشا رپورٹ
مرکزی حکومت تین نئے بل لے کر آئی ہے جس میں یہ شرط ہے کہ اگر کوئی وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ یا وزیر مجرمانہ الزامات میں 30 دن سے زیادہ جیل میں رہتا ہے تو اسے عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔
Securing the Indo-Pacific Together: ہند۔بحرالکاہل خطے کا باہمی تحفظ
انٹرنیشنل وزیٹر لیڈرشپ پروگرام سے فیض یافتہ پرتنا شری باسو نے اس مضمون میں ہند۔بحرالکاہل خطے میں آزادی اور کشادگی کو فروغ دینے میں امریکہ۔ہند شراکت داری کے کردار پر روشنی ڈالی ہے۔





