Bharat Express




Bharat Express News Network


’کرافٹیزن ‘ دیہی علاقوں کے دستکاروں کو ہنر اور مواقع فراہم کرتا ہے تاکہ وہ اپنی مصنوعات کو شہری خریداروں تک پہنچا سکیں۔

فوڈان یونیورسٹی، شنگھائی میں سینٹرفارساؤتھ ایشین اسٹڈیزکے ڈائریکٹرژانگ جیاڈونگ کا لکھا ہوا مضمون، گزشتہ چاربرسوں میں ہندوستان کی نمایاں کامیابیوں پرروشنی ڈالتا ہے۔ یہ مضمون ہندوستان کی مضبوط اقتصادی ترقی، شہری نظم ونسق میں بہتری، اوربین الاقوامی تعلقات، خاص طور پر چین کے ساتھ رویہ میں ایک تبدیلی کااعتراف کرتا ہے۔

پائیداری اور ماحولیاتی ذمہ داری کی طرف ایک قدم اٹھاتے ہوئے، اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ (ATGL)، ہندوستان کی معروف توانائی اور سٹی گیس تقسیم کرنے والی کمپنی اور آٹوموٹیو، لوکوموٹیو اور اسٹیشنری انجن ایپلی کیشنز کے لیے متبادل ایندھن کے نظام کے حل فراہم کرنے والاشیگن کوانٹم ٹکنالوجی لمیٹڈ نے آج ایک مفاہمت نامے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے

اندریش کمار نے کہا کہ جو بے زبانوں  کی زبان جانتا ہے وہی بھگوان ہے، وہی رام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر سے یہاں آنے والوں نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ اسی لیے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت نے کہا تھا کہ ہم سب کا ڈی این اے ہے۔

آئی وی ایل پی میں شرکت کر چکیں سوروچی سنگھ دستکاروں اور خاتون کاروباری پیشہ وروں کے لیے تعاون پر مبنی نظام کی توسیع میں مدد کر رہی ہیں ۔

FIU نے منی لانڈرنگ قانون کے قوانین کے درج ذیل میں غیر ملکی کرپٹوکرنسی اور ورچوئل ڈیجیٹل ایسیٹ (وی ڈی اے) پلیٹ فارم کو وجہ بتاو نوٹ جاری کیا ہے۔

ملک میں جاری وکاس بھارت سنکلپ یاترا کو ہندوستان کی ترقی کی کہانی بتاتے ہوئے اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن ڈاکٹر دنیش شرما نے پی ایم مودی کی تعریف کی، اٹل جی کو بھی یاد کیا۔

بنارس ہندو یونیورسٹی کے بانی پنڈت مدن موہن مالویہ کو جدید ہندوستان کے بانیوں میں ایک اہم کردار سمجھا جاتا ہے۔ پی ایم مودی ان کی 162 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی جمع کردہ تخلیقات کو جاری کریں گے۔

بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے پروگرام میں 'انسان کی کردار سازی میں تعلیم کا کردار' کے عنوان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ 'کائنات کی کوئی طاقت اب آرٹیکل 370 واپس نہیں لاسکتی، اس لیے مثبت کام میں لگ جائیں۔' پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد دینک جاگرن سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے ایک بار پھر اپوزیشن کو مثبت سیاست کا مشورہ دیا۔