Bharat Express
Bharat Express News Network
Child Pornography Case: چائلڈ پورنو گرافی سے متعلق کیس،ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ نے ملزمین کو جاری کیا نوٹس
کیرالہ ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ اگر کوئی شخص نجی طور پر فحش تصاویر یا ویڈیو دیکھ رہا ہے تو یہ آئی پی سی کی دفعہ 292 کے تحت جرم نہیں ہے۔
#BharatJhukegaNahi : اسٹاک مارکیٹ رکے گا نہیں ، بھارت جھکے گا نہیں!
اڈانی گروپ اور سیبی چیف دونوں نے اپنا موقف ظاہر دیا ہے، مالیاتی ماہرین نے بھی اپنی واضح رائے دیتے ہوئے رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے
SEBI Statement on Hindenburg Report: سیبی نے امریکی کمپنی ہنڈن برگ کی رپورٹ پر کیا دیا جواب، پڑھیے تفصیلات
ہندن برگ ریسرچ کے الزامات پر، سیبی نے کہا کہ ہندنبرگ کی طرف سے اڈانی گروپ کے خلاف لگائے گئے الزامات کی سیبی کی طرف سے مناسب جانچ کی گئی ہے۔ ملک کی سپریم کورٹ نے 3 جنوری 2024 کو اپنے حکم میں واضح کیا کہ سیبی نے اڈانی گروپ سے متعلق 24 میں سے 22 تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔
Hindenburg Report on SEBI Chairperson: سیبی چیف کے خلاف الزامات کے درمیان اڈانی گروپ کا جواب، کہا- مادھابی پوری بُچ سے کوئی تجارتی تعلق نہیں
اڈانی گروپ نے یہ بھی کہا کہ ہم ہنڈنبرگ کی طرف سے گروپ کے خلاف لگائے گئے ان تمام الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، جو صرف ہمیں بدنام کرنے کے دعوے کر رہے ہیں۔
Hindenburg Report Vs SEBI Chairperson: ہنڈن برگ کی نئی رپورٹ پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، SEBI چیف مادھابی پوری بُچ اور ان کے شوہر دھول بچ کا بیان جاری
ہندن برگ کی رپورٹ میں SEBI چیئرپرسن کے خلاف لگائے گئے الزامات پر مادھابی بچ اور ان کے شوہر دھول بُچ کی طرف سے ایک تفصیلی بیان جاری کیا گیا ہے۔ بیان میں انہوں نے اڈانی گروپ کے ساتھ کسی بھی مالیاتی تعلق سے انکار کیا۔
Adani Foundation: اڈانی فاؤنڈیشن نے مسکان بکھیرنے کے 28 سال کئے مکمل ، اب ہماری نظریں اگلے سنگ میل پر : پریتی اڈانی
پریتی اڈانی نے پوسٹ میں لکھا، لوگوں کے چہروں پر ممسکان بکھیرنے کے 28 سال مکمل ہونے کے موقع پر، میں ملک بھر میں کام کرنے والی ہماری ٹیم کے 800 سے زیادہ اراکین کا ان کے عزم کے لیے شکریہ ادا کرتی ہوں۔
Pramod Krishnam on Opposition: ’’ووٹ بینک کے لالچ میں اتنے گر جاؤ گے کہ…‘‘، پرمود کرشنم نے بنگلہ دیش کے ہندوؤں پر مظالم پر اپوزیشن کو بنایا تنقید کا نشانہ
بنگلہ دیش میں تشدد اور انارکی کے بعد شیخ حسینہ نے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے کر ملک چھوڑ دیا تھا۔ شیخ حسینہ کے بنگلہ دیش چھوڑنے کے بعد فوج نے ملک کی کمان سنبھال لی ہے لیکن وہاں کی صورتحال اب بھی قابو میں نہیں ہے۔
UP News:بریلی کے کسان رامویر نے روایتی کاشتکاری کے بجائے نئی ٹیکنالو جی کا اپنایا طریقہ کار، جانئے کاشتکاری سے متعلق دلچسپ معلومات
رام ویر کی کھیتی صرف درخت لگانے اور سبزیاں اگانے کے بارے میں نہیں ہے۔ دراصل رامویر نے کھیتی کو ایک نئی جہت دی ہے۔ جس میں کھیتی باڑی کا مطلب آرگینک سبزیاں، فش فارمنگ اور سوئمنگ پول بھی ہیں۔
Capacity building of space scientists: خلائی سائنس دانوں کی صلاحیت سازی
چنئی میں واقع امریکی قونصل خانہ اور ریلو کے ایک اہم پروگرام نےآئی آئی ایس ٹی کے مستقبل کے خلائی سائنس دانوں اور انجینئروں کو سائنسی تحریر اور بات چیت کے لیے انگریزی زبان کی اپنی مہارت کو بہتر بنانے میں مدد کی۔
Bangladesh Crisis: بنگلہ دیش میں ریزرویشن کے بہانے ہندوؤں کی جانوں اور املاک پر قبضہ کیا جا رہا ہے: ایم آر ایم
مسلم راشٹریہ منچ کے قومی کنوینر سید رضا حسین رضوی نے بنگلہ دیش میں جاری تشدد کی شدید مذمت کی۔ رضوی نے اس بات پر زور دیا کہ اسلام امن، ہم آہنگی اور بھائی چارے کا مذہب ہے اور ایسے واقعات اس کی شبیہ کو داغدار کرتے ہیں۔