Bharat Express




Bharat Express News Network


 واضح رہے کہ سالک بستوی کی شاعری  نے انہیں  فکر اسلامی کے ایک نما ئندہ شا عر کے طور پر پہچان دلائی ہے ۔ان کی شاعری سے ان کے دینی شعور،طہا رت فکر اور تعمیری سو چ کا پتہ بھی چلتا ہے ۔چونکہ  انہوں نے  شا عری کو تفریح طبع کی بجا ئے اصلاح نفس اور اخلا قیات کی تر ویج و اشا عت کا ایک وسیلہ بنایا۔

خبروں کے ہنگامے کے درمیان پچھلے ایک سال کے سفر میں بھارت ایکسپریس کی مقبولیت نے وقت کی تصویر بدل دی ہے۔

ایک طرف، بہار میں جو کچھ بھی ہوا اس کے پیچھے 'انڈیا' اتحاد میں سمجھوتہ کی کمی ہے۔ دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں کے 'انڈیا' اتحاد کے کچھ لیڈروں میں ایک طرح کا 'خوف' ہے۔

ہمیں ایسا سازگار ماحول فراہم کرنا چاہئے جہاں طلبا اپنی تشویشات پر تبادلہ خیالات کر سکیں اور اپنے والدین اور اساتذہ سے مدد حاصل کر سکیں۔ دباؤ ذہنی پریشانی یا دیگر ذہنی صحتی چنوتیوں سے نمٹنے کے لیے مشاورتی خدمات تک رسائی کی سہولت ادارہ جاتی ترجیح ہونی چاہئے۔

چنئی میں واقع امریکی قونصل خانے سے مالی امداد یافتہ ویمن اِن انڈیا سوشل انٹر پرینر شپ نیٹ ورک کی فیض یافتہ جِگّیاسا لبرو کا ادارہ ’سلَیم آؤٹ لاؤڈ ‘ فنون لطیفہ کی تعلیم کے ذریعہ پسماندہ بچوں کو بااختیار بنا رہا ہے۔

لیپاکشی وہ جگہ ہے جہاں راون نے ماں سیتا کو اغوا کرنے کے بعد جٹایو کو شدید زخمی کر دیا تھا۔ جٹایو نے ہی بھگوان رام کو بتایا تھاکہ راون ماں سیتا کو جنوب کی طرف لے گیا ہے۔ اس کے بعد بھگوان رام نے انہیں موکش عطا کیا تھا۔

ملک اور دنیا بھر کے لوگ اس تاریخی دن کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ لیکن یہ دن پی ایم مودی کے لیے بھی خاص ہے۔ پی ایم مودی نے برسوں پہلے ایودھیا میں بھگوان شری رام کے عظیم اور شاندار مندر کا خواب دیکھا تھا۔

اے ڈبلیو آئی ٹی ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جس کی بنیاد میں نے ۲۰۱۶ء میں اُس وقت رکھی تھی جب میں گوگل میں پروڈکٹ مینیجرتھی۔

اس سے پہلے سرویش بنارسی ساڑی پر وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی ماں کی تصویر بھی کندہ کر چکے ہیں۔ وہ یہ ساڑی پی ایم کو تحفے میں دینا چاہتے تھے۔ اس نے اس ساڑی پر ماں بیٹے کی محبت کندہ کی تھی۔

چف جسٹس چندرچوڑ نے معاشرے کے لیے وکلاء کی وابستگی کی مزید تعریف کرتے ہوئے کہا کہ خون کا عطیہ کیمپ لوگوں کے لیے قانونی برادری کی گہری تشویش کی مثال  ہے۔ انہوں نے سپریم کورٹ بلڈ ڈونیشن کیمپ میں شرکت کرنے والے ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا۔