Bharat Express
Bharat Express News Network
International Conference on Peace and Harmony: امن اور ہم آہنگی کے موضوع پر ورلڈ پیس سینٹر میں بین الاقوامی کانفرنس، کئی بڑی ہستیاں کریں گی شرکت
کانفرنس گروگرام کے سیکٹر-39 میں وشو شانتی کیندر کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔ منتظمین نے سیکورٹی، پارکنگ اور دیگر سہولیات کے لیے سخت انتظامات کیے ہیں۔ میڈیا منیجر کینو اگروال نے کہا کہ تقریب میں نامور شخصیات کی موجودگی اس تقریب کو مزید متاثر کن بنائے گی۔ دعوت نامہ میں تمام لوگوں سے وقت پر پہنچنے کی درخواست کی گئی ہے۔
Amit Shah participated in Ganeshotsav during Mumbai tour: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ممبئی کے دورے کے دوران گنیشوتسو میں شرکت کی، لال باغ کے راجہ کے درشن کیے
نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، جو سنیچر کو گنیش اتسو کے لیے ممبئی آئے تھے، انہوں نے لال باغ کے راجہ گنیشوتسو منڈل کے گنیش کے درشن کیے، منڈل کی طرف سے ان کا استقبال ایک شال اور سووینئر پیش کرکے کیا گیا۔
Monitoring Earth With NISAR: نائیسارسے کرہ ارض کی نگرانی
اس مضمون میں اکشتا کرشن مورتی کے ساتھ نائیسار کی سائنسی و انجینئرنگ جہتوں اور اشتراکات، نیززمین کے بدلتے نظام کو سمجھنے میں اس کے کردار پر گفتگو ملاحظہ کریں۔
PM Modi’s Japan Visit Yields Historic Security Pact: کامیاب رہا پی ایم مودی کا دورۂ جاپان، دونوں ممالک نے دفاع، ہند-بحرالکاہل تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تاریخی سیکورٹی اعلامیہ پر کیے دستخط
ایک اہم پیش رفت کے طور پر دونوں ممالک کے قومی سلامتی مشیروں کے درمیان باقاعدہ مذاکرات پر بھی اتفاق کیا گیا ہے، جو طویل مدتی سیکیورٹی تعاون کو مضبوط بنائے گا۔
PM Modi Invites PM Ishiba for AI Impact Summit 2026: پی ایم مودی نے جاپانی وزیر اعظم کو اگلے سال ہندوستان میں اے آئی امپیکٹ سمٹ کے لیے کیا مدعو
پی ایم مودی اور ایشیبا نے اعلیٰ سطحی وفدی مذاکرات میں شرکت کی، جس کے دوران بھارت-جاپان ڈیجیٹل پارٹنرشپ 2.0 کا بھی آغاز ہوا۔
Amit Shah Pays Tribute to Golap Borbora on Birth Centenary: وزیر داخلہ وزیر داخلہ امت شاہ نے آسام کے پہلے غیرکانگریسی وزیر اعلیٰ گولپ بوربورا کی صد سالہ تقریب میں کی شرکت، کہا-ان کی خدمات ناقابل فراموش
امت شاہ نے آسام میں بی جے پی حکومت کی جانب سے گولپ بوربورا کی خدمات کو تسلیم کرنے اور ان کی صد سالہ تقریبات منعقد کرنے پر وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا شرما اور ان کی ٹیم کو سراہا۔
Amit Shah Kicks Off Assam Poll Campaign: امت شاہ نے آسام میں بجا دیا انتخابی بگل، کہا-دراندازوں کو آباد کرنے والے ریاست کی قیادت نہیں کر سکتے، جانیے کس کی طرف ہے اشارہ
انھوں نے آسام پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اور لوک سبھا میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر گورو گوگوئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت نے لاکھوں ایکڑ زمین دراندازوں سے واگزار کروائی ہے، لیکن گورو گوگوئی اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔
Samaj Ratna Samman Samaroh: دہلی میں لوکندر سنگھ کالوی کی 69 ویں یوم پیدائش پر سری راجپوت کرنی سینا نے سماج رتن سمان سماروہ کا کیا انعقاد
تنظیم کے قومی صدر پرتاپ سنگھ کالوی کی قیادت میں ہزاروں لوگوں نے پروگرام میں شرکت کی اور آنجہانی سری لوکندر کالوی کو عاجزانہ خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ سماج کے کئی نامور لوگوں کو ’سماج رتن سمان ایوارڈ‘ بھی دیا گیا، جو سماج کے نوجوانوں کے لیے ایک متاثر کن لمحہ تھا۔
Amit Shah Inaugurates New Brahmaputra Wing at Guwahati Raj Bhavan: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آسام میں راج بھون کے ’’برہم پتر وِنگ‘‘ کا کیا افتتاح
اس تقریب میں آسام کے گورنر لکشمن پرساد آچاریہ، وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما، مرکزی وزیر سربانند سونووال، پنجاب کے گورنر گلاب چند کٹاریہ اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
Let the Bohra Community Inspire the Nation: بوہرا برادری ملک کے تمام طبقات کے لئے نمونۂ عمل اور سرچشمۂ تحریک بننی چاہیے: ڈاکٹر اعظم بیگ
ڈاکٹر اعظم بیگ نے کوٹہ میں بوہرا برادری کی اُن کوششوں کو سراہا جو وہ تعلیمی عمدگی کے ساتھ ساتھ سماجی یگانگت، نظم و ضبط اور اجتماعی ترقی کے فروغ کے لیے کر رہی ہے۔





