Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


اردو زبان نہ کسی ایک مذہب کی ملکیت ہے، نہ کسی خاص عقیدے سے جُڑی ہوئی۔ یہ برصغیر کی مشترکہ تہذیب کی نمائندہ زبان ہے جس نے ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی سب کے جذبات، خیالات اور خوابوں کو الفاظ دیے ہیں۔

اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر انوراگ نے سیمینار میں کلیدی مقرر کے طور پر شرکت کی اور اعلان کیا کہ اسٹینفورڈ کے طلباء امن کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے ہندوستان میں ورلڈ پیس سینٹر آئیں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے احمد آباد کے دورے کے دوران اوگنج گاؤں اور چاندلوڈیا میں شہری صحت مراکز کا افتتاح کیا۔

اس مہم کی تحریک وزیر اعظم نریندر مودی کے وژن سے لی گئی ہے جس کے ہر شہری کو اپنی والدہ کے نام ایک درخت لگانے کی ترغیب دی گئی ہے۔

بی جے پی کرناٹک کے صدر بی وائی وجیندر نے اس فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ جب بانو مشتاق کو مدعو کیا گیا تو ان کی کتاب ہارٹ لیمپ کا ترجمہ کرنے والی دیپا بھاشتی کو کیوں نظرانداز کیا گیا؟

این ڈی اے نے اس انتخاب میں اپنا امیدوار سی پی رادھا کرشنن کو نامزد کیا ہے، جو اس وقت مہاراشٹر کے گورنر ہیں اور تمل ناڈو سے تعلق رکھتے ہیں۔

ایس سی او سربراہی اجلاس کا باضابطہ آغاز یکم ستمبر کی صبح سے ہوگا، تاہم اس سے قبل وزیرِاعظم مودی نے کئی دوطرفہ ملاقاتیں کیں، جن میں چینی صدر شی جن پنگ سے گفتگو نمایاں رہی۔

دوسری جانب بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر نتن نابن نے مہوا موئترہ کے تبصرے کو حکومت پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں لیکن وہ عوام کی دعاؤں سے محفوظ ہیں۔

پی ایم مودی اور شی جن پنگ کی ملاقات کے دوران سرحدی علاقوں میں امن و امان کی بحالی، عوامی روابط کے فروغ، ویزہ سہولت اور کیلاش مانسرور یاترا کی بحالی جیسے موضوعات بھی زیر بحث آئے۔

یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب امریکہ نے ہندوستان سمیت کئی ممالک پر تجارتی پابندیاں اور محصولات عائد کر دی ہیں۔