Bharat Express
Bharat Express News Network
ہندو تنظیموں نے ٹیپو جینتی کی تقریبات روکنے کی دی وارننگ
ہبلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہندو تنظیموں نے ہبلی کے عیدگاہ گراؤنڈ میں مجوزہ ٹیپو جینتی کی تقریبات کو روکنے کا انتباہ دیا ہے۔ شری رام سینا کے بانی پرمود متھالک نے کہا کہ جب ریاستی حکومت نے تقریب پر پابندی لگا دی ہے تو میونسپل کارپوریشن اس کی اجازت کیسے دے سکتی ہے۔ انہوں …
Continue reading "ہندو تنظیموں نے ٹیپو جینتی کی تقریبات روکنے کی دی وارننگ"
سپریم کورٹ کا فیصلہ، اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت رہے گی منسوخ
نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت منسوخی کے معاملے میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ایم پی ایم ایل کورٹ کے فیصلے سےاتفاق رکھتے ہوئے اعظم خان کی رکنیت کو منسوخ رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اعظم …
Continue reading "سپریم کورٹ کا فیصلہ، اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت رہے گی منسوخ"
ڈاکٹر عفیفہ قاضی کو رائل کالج آف سائیکاٹرسٹس، لندن نے “سال 2022 کی سائیکاٹرسٹ” ایوارڈ سے نوازا
بھارت ایکسپریس / 10 نومبر۔سرینگر: گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کی سابق طالبہ ڈاکٹر عفیفہ قاضی کو رائل کالج آف سائیکاٹرسٹس، لندن نے “سال 2022 کی سائیکاٹرسٹ” ایوارڈ سے نوازا ہے۔ ڈاکٹر قاضی نے 1995 میں گورنمنٹ میڈیکل کالج سری نگر سے گریجویشن کیا اور برطانیہ چلی گئیں جہاں انہوں نے سائیکاٹری میں اپنا کیریئر شروع …
سیمی فائنل میں 10 وکٹ سے ہاری ٹیم انڈیا
نئی دہلی، 10 نومبر(بھارت ایکسپریس): ٹیم انڈیا سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ سے 10 وکٹ سے ہار گئی ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد ٹیم انڈیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 168 رن بنائے۔ ٹیم انڈیا کی طرف سے ہاردک پنڈیا نے سب سے …
جیکلین پہنچی پٹیالہ کورٹ منی لانڈرنگ کیس میں
(بھارت ایکسپریس ) 10 نومبر۔آج کل جیکلین مسلسل خبر میں رہتی ہیں۔ لیکن اس کی وجہ نہ تو ان کا میوزک ویڈیو ہے اور نہ ہی کوئی فلم۔ وہ سکیش چندر شیکھر سے متعلق منلانڈرنگ اور بھتہ خوری کے معاملے میں پولیس کی گرفت میں ہے۔ سکیش کے خلاف 200 کروڑ کی دھوکہ دہی …
Continue reading "جیکلین پہنچی پٹیالہ کورٹ منی لانڈرنگ کیس میں"
ایس پی نے مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب میں ڈمپل یادو کو امیدوار بنایا
لکھنؤ، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): سماج وادی پارٹی نے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کی اہلیہ ڈمپل یادو کو مین پوری لوک سبھا سیٹ سے میدان میں اتارا ہے جو ایس پی بانی ملائم سنگھ یادو کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔ یہاں 5 دسمبر کو ضمنی انتخاب ہونا ہے۔ ڈمپل یادو کو 2019 …
Continue reading "ایس پی نے مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب میں ڈمپل یادو کو امیدوار بنایا"
بی جے پی نے گجرات انتخابات کے لیے 160 امیدواروں کی پہلی فہرست کی جاری
نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): بی جے پی نے گجرات قانون ساز اسمبلی انتخابات کے لیے 160 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل اپنے موجودہ اسمبلی حلقہ گھاٹلوڈیا سے الیکشن لڑیں گے۔ ہندوستانی کرکٹر رویندرا جڑیجہ کی اہلیہ ریوابا جڈیجہ کو جام نگر نارتھ اور ہاردک پٹیل کو …
Continue reading "بی جے پی نے گجرات انتخابات کے لیے 160 امیدواروں کی پہلی فہرست کی جاری"
ایم ۔سی ۔ ڈی انتخابات میں مسلم عوام کی رائے
(بھارت ایکسپریس ) 10 نومبر۔دہلی میں ایم۔سی۔ ڈی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے۔4 دسمبر سے انتخابات کا اعلان ہوگا۔اور نتیجہ 3 دن بعد معلوم ہوگا۔انتخابات کے اعلان کے بعد ہی تمام سیاسی پارٹی عوام کو اپنی طرف راغب کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔ اسی انتخابات سے متعلق جب جعفراباد کے لوگوں سے …
Continue reading "ایم ۔سی ۔ ڈی انتخابات میں مسلم عوام کی رائے"
نئے دور کی نئی کہانی: وقت کے ساتھ بدلنے کی ضرورت
10 نومبر، (بھارت ایکسپریس): چھوڑو کل کی باتیں، کل کی بات پرانی، 1961 کی فلم ہم ہندوستانی کا مشہور گانا، ہمیں وقت کے ساتھ بدلنے کا مشورہ دیتا ہے۔ ٹائپ رائٹر سے کمپیوٹر تک کے طویل سفر میں ہم بہت بدل چکے ہیں، لیکن ہم شاید کچھ پرانی باتوں اور عادات کو بدلنا بھول گئے …
Continue reading "نئے دور کی نئی کہانی: وقت کے ساتھ بدلنے کی ضرورت"
مالدیپ میں آگ لگنے سے 10 لوگوں کی موت، 9 ہندوستانی
مالے، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں غیر ملکی مزدوروں کے تنگ گھروں میں آگ لگنے سے 9 ہندوستانیوں سمیت کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ آگ سے تباہ ہونے والی عمارت کی اوپری منزل سے 10 لاشیں نکالی گئی …
Continue reading "مالدیپ میں آگ لگنے سے 10 لوگوں کی موت، 9 ہندوستانی"