Bharat Express
Bharat Express News Network
طالبان نے اسلامی تعزیرات کے بارے میں اقوام متحدہ کے اہلکار کے ‘اشتعال انگیز’ بیان کی مذمت کی
مجاہد نے کہا کہ اسلام کے تعزیرات کے نفاذ پر تبصرہ اسلام کے مقدس مذہب کی توہین اور بین الاقوامی معیارات کے خلاف ہے
ایرانی سکیورٹی فورسز کی مظاہرین پرپھر فائرنگ
ایرانی سیکورٹی فورسز نے شورش زدہ جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے مظاہروں پر فائرنگ کی جس سے درجنوں افراد ہلاک یا زخمی ہو گئے
شردھا قتل کیس: دہلی کی عدالت نے آفتاب کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجا
دہلی کی ایک عدالت نے ہفتے کے روز آفتاب امین پونا والا، جو اپنی ساتھی شردھا واکر کے قتل کے ملزم ہیں، کو 14 دن کے لئے عدالتی حراست میں بھیج دیا
یونیورسٹی سے لیکر سپریم کورٹ تک منایا گیا آج آئین کا جشن
اسکولوں اور کالجوں سمیت کئی تعلیمی اداروں نے آج 26 نومبر کو قومی یوم آئین کا دن منایا۔ 26 نومبر وہ دن ہے جب ملک نے 1949 میں آئین ہند کو اپنایا تھا۔ حکومت ہند نے 2015 میں 26 نومبر کو یوم دستور کے طور پر اعلان کیا تھا۔ قومی یوم دستور کی یاد میں …
Continue reading "یونیورسٹی سے لیکر سپریم کورٹ تک منایا گیا آج آئین کا جشن"
این ڈی ٹی وی کا حصول و اکتساب ایک ذمہ داری: گوتم اڈانی
113.75 کروڑ روپے میں VCPL کے حصول کے بعد، اڈانی نے NDTV میں مزید 26% حصہ داری حاصل کرنے کے لئے ایک کھلی پیشکش کا اعلان کیا
راتوں رات قسمت بدلی، کویت میں مقیم بھارتی شہری نےجیتی 45 کروڑ کی لاٹری
یہ کہاوت تو آپ نے سنی ہی ہوگی کہ قسمت بدلنے میں دیر نہیں لگتی۔ ایسا ہی کچھ کویت میں رہنے والے ایک ہندوستانی شہری کے ساتھ ہوا۔ رپورٹس کے مطابق 48 سالہ مکینیکل انجینئر پرمانند دلیپ نے 20 ملین AED (تقریباً 45 کروڑ روپے) کی لاٹری جیتی ہے۔ انہوں نے یہ رقم 102ویں مہظوظ …
Continue reading "راتوں رات قسمت بدلی، کویت میں مقیم بھارتی شہری نےجیتی 45 کروڑ کی لاٹری"
عمران خان لانگ مارچ کے ’کلائمکس‘ کے لئے آج راولپنڈی ہوں گے روانہ
راولپنڈی، 26 نومبر (بھارت ایکسپریس): مقامی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زخمی ہونے کے باوجود وہ ہفتے کو راولپنڈی جانے کے لئے پرعزم ہیں، جہاں وہ قوم کی خاطر اپنی پارٹی کے لانگ مارچ کی قیادت کرنے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے …
Continue reading "عمران خان لانگ مارچ کے ’کلائمکس‘ کے لئے آج راولپنڈی ہوں گے روانہ"
چوڑیاں کھنکینگی اب شراب کی بوتل سے
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ہفتہ کو نشا مکتی دیوس کے موقع پر ضبط شدہ شراب کی بوتلوں کے باقیات سے چوڑیاں تیار کرنے کے لیے جیویکا چوڑی مینوفیکچرنگ سینٹر کا افتتاح کیا۔ پٹنہ ضلع کے سبل پور گاؤں میں امتناعی، آبکاری اور رجسٹریشن محکمہ اور دیہی ترقی کے محکمے کے تحت جیویکا …
کانگریس کے سابق ایم ایل اے پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار
دہلی پولیس نے اوکھلا حلقہ سے کانگریس کے سابق ایم ایل اے آصف محمد خان کوگرفتار کیاکیونکہ ان پرقومی راجدھانی کے شاہین باغ علاقے میں ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے کا الزام ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ خان کے علاوہ منہاج (28) اور صابر (38) کو بھی حراست میں لیا گیا …
Continue reading "کانگریس کے سابق ایم ایل اے پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار"
پاپ گلوکار کرس وو کو ریپ کے جرم میں ہوئی 13سال قید کی سزا
کینیڈین پاپ اسٹار، ریپر، اداکار اور گلوکار کرس وو کو بیجنگ کی عدالت نے 13 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے کرس وو کو تین خواتین کے ساتھ ریپ کرنے اور لوگوں کے ہجوم کو اجتماعی جنسی سرگرمیوں کے لیے اکٹھا کرنے کا مجرم قرار دیا اور انہیں اس کی سزا سنائی۔ کرس …
Continue reading "پاپ گلوکار کرس وو کو ریپ کے جرم میں ہوئی 13سال قید کی سزا"