Bharat Express
Bharat Express News Network
بپاشہ اور کرن کے گھر آیا ایک ننہا مہمان
بھارت ایکسپریس /حال ہی میں ابھی عالیہ اور رنبیر نے اپنی بیٹی کا اس دنیا میں استقبال کیا۔اب بالی ووڈ کی طرف سے ایک نئی خوشخبری آرہی ہے۔ اداکارہ بپاشا باسو اور ٹی وی فلم اداکار کرن سنگھ گروور والدین بن گئے ہیں ۔ بپاشا نے ممبئی کے کھر کے ہندوجا اسپتال میں بچی کو …
الیکشن کمیشن بی جے پی کی ایک شاخ بن گئی ہے:محبوبہ مفتی
جموں و کشمیر، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے الیکشن کمیشن کو نشانہ بنایا ہے۔ جموں کے اننت ناگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ الیکشن کمیشن اب بی جے پی کی شاخ …
Continue reading "الیکشن کمیشن بی جے پی کی ایک شاخ بن گئی ہے:محبوبہ مفتی"
ایلون مسک کا ٹوئٹر ملازمین کے لیے نیا فرمان
بھارت ایکسپریس /کمپنی کو 44 بلین ڈالر میں خریدنے کے بعد ٹوئٹر کے ملازمین سے اپنے پہلے خطاب میں ایلون مسک نے کہا کہ ٹوئٹر کے دیوالیہ ہونے کا امکان ہے۔ اگر یہ زیادہ کمانا شروع نہیں کرتا ہے۔ صورتحال سے واقف لوگوں نے بتایا کہ دو ہفتے کے عرصے میں ایلون مسک نے ٹوئٹر …
Continue reading "ایلون مسک کا ٹوئٹر ملازمین کے لیے نیا فرمان"
شارجہ سے آنے والے شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ پر روکا گیا
بھارت ایکسپریس : ممبئی ایئرپورٹ پر محکمہ کسٹم نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو کسٹم ڈیوٹی کی ادائیگی کے لیے روک دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق شاہ رخ شارجہ سے آئے تھے۔ دراصل شاہ رخ پرائیویٹ چارٹرڈ طیارے سے ممبئی ایئرپورٹ آئے تھے اور اس کے بعد جب وہ T3 ٹرمینل سے …
Continue reading "شارجہ سے آنے والے شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ پر روکا گیا"
گجرات الیکشن:بی جے پی نےکی چھ امید واروں کی دوسری فہرست جاری
نئی دہلی، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): بی جے پی نے گجرات قانون ساز اسمبلی انتخابات کے لیے چھ امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔ دوسری فہرست میں، بی جے پی نے دھوراجی سے مہندر بھائی پاڈلیہ، کھمبالیہ سے ملو بھائی بیرا، کوتیانہ سے ڈھیلی بین مالدے بھائی اوڈیدرا، بھاؤ نگر ایسٹ سے سیجل …
Continue reading "گجرات الیکشن:بی جے پی نےکی چھ امید واروں کی دوسری فہرست جاری"
شاہ رخ خان کو شارجہ بک انٹرنیشنل فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا
بھارت ایکسپریس /بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکاروں میں سے ایک شاہ رخ خان کو 41ویں شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر (SBIF) میں پہلے گلوبل آئیکون آف سنیما اور ثقافتی بیانیہ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ خان کا استقبال شائقین کے ایک بھرے آڈیٹوریم نے کیا جو رات 12 بجے سے قطاروں میں اس کے نام کا …
Continue reading "شاہ رخ خان کو شارجہ بک انٹرنیشنل فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا"
غازی آباد کے اسکول کے اوپریٹر نے کی ایک طلبہ کی عصمت دری
( بھارت ایکسپریس ) غازی آباد کے مسوری علاقے میں ایک پرائیویٹ اسکول کے آپریٹر شہادت نے دو ماہ تک ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کی۔ چھٹی کے بعد وہ طالبہ کو موبائل فون چلانا سکھانے کے بہانے روکتا تھا۔ اس نے لڑکی کو دھمکی دی تھی کہ اگر اس نے کسی کو بتایا …
Continue reading "غازی آباد کے اسکول کے اوپریٹر نے کی ایک طلبہ کی عصمت دری"
ہماچل انتخابات: پہلے 3 گھنٹے میں تقریباً 18 فیصد پولنگ
شملہ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہماچل پردیش میں ہفتہ کو پہلے تین گھنٹوں میں تقریباً 18 فیصد پولنگ ریکارڈ کیا گیا۔ الیکشن حکام نے بتایا کہ صبح کے وقت سرد موسم کے باوجود دیہی علاقوں کی خواتین ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکلیں۔ پولنگ کے پہلے گھنٹے میں صرف 4 فیصد پولنگ ریکارڈ کیا …
Continue reading "ہماچل انتخابات: پہلے 3 گھنٹے میں تقریباً 18 فیصد پولنگ"
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے طلاق کی وجہ ہیں عائشہ عمر
بھارت ایکسپریس /ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کے شوہر شعیب ملک کی طلاق پر جاری خبروں کے درمیان پاکستانی ماڈل اور اداکارہ عائشہ عمر کا نام سرخیوں میں آیا۔ دونوں نے مبینہ طور پر اپنی 12 سالہ طویل ازدواجی زندگی کو ختم کر دیا ہے اور وہ اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی …
Continue reading "ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے طلاق کی وجہ ہیں عائشہ عمر"
بھارت کا پہلا نجی راکٹ 15 نومبر کو لانچ
نئی دہلی، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہندوستان کے نجی شعبے کے ذریعہ تیار کردہ پہلا راکٹ ‘وکرم-ایس’ 15 نومبر کو لانچ کیا جائے گا۔ حیدرآباد میں قائم خلائی اسٹارٹ اپ ‘اسکائی روٹ ایرو اسپیس’ نے جمعہ کو یہ اعلان کیا۔ اسکائی روٹ ایرو اسپیس کے اس اولین مشن کو ‘پرارمبھ’ کا نام دیا گیا ہے …