Bharat Express
Bharat Express News Network
اگلے پانچ برسوں میں بھارت دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت ہوگا: ایان بریمر کا بڑا دعویٰ
یوریشیا گروپ کے بانی اور صدر، ایان بریمر نے کہا یے کہ اگلے پانچ سال میں ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے جارہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک ایسی جگہ بنتا جارہا ہے جہاں لوگ طویل عرصے تک کاروبارکرنا چاہتے ہیں۔
Swati Maliwal Case: سواتی مالیوال حملہ کیس، نربھیا کی والدہ نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال سے کی یہ خصوصی اپیل
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے پرسنل سکریٹری بیبھاو کمار پر عام آدمی پارٹی کی راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سواتی مالیوال پر حملہ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: جامعہ ملیہ اسلامیہ کی حیثیت بدل کر کانگریس نے ایس سی/ایس ٹی/او بی سی سے ریزرویشن کا فائدہ چھین لیا، پی ایم مودی نے اپوزیشن سے سوال کیا
آج دہلی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کانگریس پر سخت حملہ کیا۔ سوال اٹھاتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ آپ کی کیا مجبوری ہے کہ آپ نے دلتوں، قبائلیوں اور پسماندہ طبقات کے حقوق چھین لیے ہیں۔ ریزرویشن چھین کر مسلمانوں کو دے دیا۔
PM Modi in Delhi: شہزادہ نے تسلیم کیا کہ گاندھی خاندان کے دور میں بنایا گیا نظام دلتوں اور پسماندہ لوگوں کے خلاف تھا: پی ایم مودی کا دہلی میں کانگریس پر حملہ
کانگریس پارٹی اور اس کے لیڈر راہل گاندھی پر سخت حملہ کرتے ہوئے پی ایم نے کہا کہ کانگریس کھلے عام اور بڑے پیمانے پر فرقہ وارانہ سیاست کرنے لگی ہے، لاکھ جھوٹ بولنے کے بعد بھی سچائی شہزادے کے لبوں پر آتی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: نظام الدین درگاہ پہنچے اندریش کمار، سجادہ نشیں اور چیئر مین نے قومی درگاہ بورڈ تشکیل دینے کا کیا مطالبہ
نئی دہلی، 22 مئی۔ لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں دہلی کی سات سیٹوں پر 25 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ اس دوران گلیوں، محلوں، گھروں، مدرسوں، مقبروں اور دہلی کے نظام الدین اولیاء کی درگاہ سے مسلمانوں نے ایک آواز میں کہا کہ وہ بی جے پی کے ساتھ ہیں۔ علمائے کرام اور دانشور …
Dr Rajeshwar Singh News: یہ انتخاب دہشت گردی کی سرپرستی کے نظریے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے ہے، نکسل ازم، اقربا پروری اور خوشامد کی سیاست کے خاتمے کے لئے ہے ، ڈاکٹر راجیشور سنگھ کا بیان
جھارکھنڈ کے لوگوں کے درمیان پہنچ کر، ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے 10 سالہ دور کی کامیابیوں کو شمار کیا اور کانگریس کی قیادت والے 'انڈیا' اتحاد پر مہم چلائی۔
PM Modi in Shrawasti: شراوستی میں بی جے پی کا جلسہ، پرجوش نوجوان پی ایم مودی کی جھلک پانے کے لئے بے چین ، پنڈال مکمل طور بھر گیا
پی ایم مودی آج اتر پردیش میں اپنی انتخابی مہم کے حصہ کے طور پر شراوستی پہنچے۔ ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ایک بہت بڑا ہجوم وہاں جمع ہوگیا۔ پرجوش نوجوانوں کے دلوں کا جائزہ لیتے ہوئے وزیراعظم نے ان کے مفاد میں فیصلے کرنے کا وعدہ کیا۔
Lok Sabha Election 2024: ڈھینکنال اور پوری میں پی ایم مودی کا شاندار روڈ شو، عوام میں دیکھا گیا حیرت انگیز جوش
روڈ شو کے چند گھنٹے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے مقدس شہر پوری کے تئیں اظہار تشکر کیا اور کہا کہ شدید گرمی بھی بھیڑ کو آنے سے نہیں روک سکی۔
Lok Sabha Elections 2024: ایٹہ، یوپی میں بوتھ پر قبضہ کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کی کارروائی، ملزم گرفتار تمام پولنگ اہلکار معطل
وائرل ویڈیو اتر پردیش کے ایٹہ ضلع کا بتایا جا رہا ہے۔ اس کے بعد الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے میں سخت کارروائی کی۔ پولنگ بوتھ پر قبضہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
PM Modi RoadShow In Purulia:بنگال پہنچنے وزیر اعظم کو دیکھنے پوریلیا میں جمع ہوئے لوگ ، ہر طرف مودی-مودی نعرے کی گونج
مودی کے تئیں عام لوگوں کا جنون آج ایک بار پھر اس وقت دیکھنے میں آیا جب مودی مغربی بنگال کے پرولیا پہنچے۔ اس کے لیے وہاں ہزاروں لوگ جمع تھے۔





