Bharat Express
Bharat Express News Network
سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی کے قتل کے تمام مجرموں کو رہا کرنے کا دیا حکم
بھارت ایکسپریس /سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی قتل کیس میں بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعہ کو نلنی سریہر سمیت تمام چھ قصورواروں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر کوئی اور نہیں تو عدالت یہ قدم اٹھائے گی۔ عدالت نے کہا کہ …
Continue reading "سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی کے قتل کے تمام مجرموں کو رہا کرنے کا دیا حکم"
حکومت پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کیا
حکومت پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا ہے۔ نواز شریف 2019 سے لندن میں مقیم ہیں۔ پاکستانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) نے نواز شریف کو پانچ سال کے لیے سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا ہے۔ اس سے وہ …
Continue reading "حکومت پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کیا"
بہار میں چلتی ٹرین سے 1 کروڑ روپے کا سونا چوری
بھارت ایکسپریس بہار میں چلتی ٹرین سے ایک کروڑ کا سونا اور جے پور کے ایک تاجر کے دو لاکھ غائب ہو گئے ۔ معاملہ آرا سے پٹنہ اسٹیشن کے درمیان کا ہے۔ تاجر کا کہنا ہے کہ وہ کامکھیا ایکسپریس میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران اس کے بیگ میں موجود زیورات …
Continue reading "بہار میں چلتی ٹرین سے 1 کروڑ روپے کا سونا چوری"
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اڑایا ٹیم انڈیا کا مذاق
نئی دہلی، 11 نومبر (بھارت ایکسپریس): آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں ہندوستانی ٹیم کی مہم انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد ختم ہوگئی۔ میچ کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر ٹیم انڈیا کا مذاق اڑایا۔ تاہم، یہ کارروائی ان پر بھاری پڑ گئی۔ So, this Sunday, …
Continue reading "پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اڑایا ٹیم انڈیا کا مذاق"
مولانا آزاد کی یوم پیدائش پر نیشنل ایجوکیشن ڈے
بھارت ایکسپریس ہر سال 11 نومبر کو ہندوستان میں قومی یوم تعلیم کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کے لیے وقف ہے۔ ملک کے عظیم مجاہد آزادی، عالم اور ممتاز ماہر تعلیم ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کو لوگ قومی یوم تعلیم کے طور پر …
Continue reading "مولانا آزاد کی یوم پیدائش پر نیشنل ایجوکیشن ڈے"
نوادہ میں قرض بنا موت کی وجہ، چھ لوگوں نے کی اجتماعی خد کشی
نوادہ، 11 نومبر (بھارت ایکسپریس): بہار کے نوادہ میں اجتماعی خودکشی کے واقعہ سے نوادہ کے باشندے حیران رہ گئے۔ ضلع میں اس قسم کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ جس نے بھی سنا وہ دنگ رہ گئے۔ کوئی بھی آسانی سے اس پر یقین نہیں کرپا رہا ہے۔ قرض کی وجہ سے پورے خاندان کے …
Continue reading "نوادہ میں قرض بنا موت کی وجہ، چھ لوگوں نے کی اجتماعی خد کشی"
ایران کی مشہور اداکارہ ترانہ نے حجاب کے خلاف مظاہر ے کی حمایت کی
(بھارت ایکسپریس )ایران کی مشہور اداکارہ ترانہ علی دوست، جنہیں اپنے ایک بہترین کردار کے لیے آسکر انعام سے بھی نوازا جا چکا ہے، انہوں نے بدھ کے روز مہسا امیینی کی حمایت کے لئے سر پر اسکارف کے بغیر اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کر دی ہے ۔ فلم ‘دی سیلز مین’ میں …
Continue reading "ایران کی مشہور اداکارہ ترانہ نے حجاب کے خلاف مظاہر ے کی حمایت کی"
ای ڈی کا دعویٰ، دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں دی گئی 100 کروڑ روپے کی رشوت
نئی دہلی، 11 نومبر (بھارت ایکسپریس): انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ دہلی میں شراب کی فروخت کی نئی پالیسی سے متعلق ایک معاملے میں 100 کروڑ روپے کی رشوت دی گئی تھی، جس میں نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا ملزم ہیں۔ ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ سسوڈیا سمیت تین درجن …
Continue reading "ای ڈی کا دعویٰ، دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں دی گئی 100 کروڑ روپے کی رشوت"
جے کے پی ایس آئی پیپر لیک: سی بی آئی نے مزید 5 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا۔
نئی دہلی، 11 نومبر (بھارت ایکسپریس) | سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے جمعرات کو مزید سات لوگوں کو گرفتار کیا، جن میں چار سی آر پی ایف کانسٹیبل، جموں و کشمیر پولیس کے ایک اے ایس آئی اور دو پرائیویٹ افراد شامل ہیں، جموں و کشمیر پولیس کے سب انسپکٹر (جے …
Continue reading "جے کے پی ایس آئی پیپر لیک: سی بی آئی نے مزید 5 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا۔"
مسلم خاتون نبیلہ سید نے امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں کامیابی حاصل
بھارت ایکسپریس / 10 نومبر۔ واشنگٹن: ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہندوستانی نزاد ہیں۔وامریکا میں رہنے والی اس 23 سالہ مسلم خاتون نبیلہ سید نے امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ نبیلہ ایک ایسی خاتون ہیں جو کہ امریکہ میں الینوائے ریاستی مقننہ کے 51 ویں ہاؤس ڈسٹرکٹ کے لیے الیکشن جیتنے …
Continue reading "مسلم خاتون نبیلہ سید نے امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں کامیابی حاصل"