ممبئی اور آس پاس کے علاقوں میں خسرہ کی وباء میں اضافہ، ایک ماہ میں 13 بچوں کی موت
ممبئی میں خسرہ کی وباء جاری ہے۔ خسرہ کی وجہ سے اب تک 13 بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ کووڈ کی وبا کے بعد خسرہ کے اچانک پھیلنےکی وجہ سے حکومتی مشینری سے لیکر سب کو پریشان کر دیا ہے۔ اس غور و فکر کے درمیان محکمہ صحت کے سروے میں ایک سچائی کھل کر سامنے آئی ہے کہ بہت سے والدین نے محض اپنی لا علمی کی وجہ سے اپنے بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے نہیں لگوائے ہیں۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

