Bombay High Court: بچے کی بہترین مفادات صرف والدین کی محبت اور دیکھ بھال تک محدود نہیں رہ سکتی
ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ یہ بچے کے بہترین مفاد میں ہے کہ وہ امریکہ واپس چلیں جائیں، جہاں وہ پیدا ہوا تھا۔
حج بیت اللہ پر نہیں جاسکیں گے 12 سال سے کم عمر کے بچے، سعودی حکومت نے جاری کیا سرکلر
ہرسال پوری دنیا سے لاکھوں عازمین حج سعودی عرب جاتے ہیں۔ اس میں بچے بھی شامل ہوتے ہیں، لیکن اس بار سعودی عرب حکومت نے بچوں کو حج پرآنے سے منع کردیا ہے۔
Twist of destiny, street-beggar child turned millionaire overnight: راتوں رات معصوم بچہ بناکروڑ پتی، سڑکوں پر بھیک مانگ کرکر رہا تھا گزارہ
اتراکھنڈ میں کورونا سے ماں کی موت کے بعد دو وقت کی روٹی کے لیے سب کے سامنے ہاتھ پھیلانے پر مجبور دس سالہ بچہ کروڑوں کی جائیداد کا مالک نکلا۔ درحقیقت ان کے دادا نے مرنے سے پہلے اپنی آدھی جائیداد ا س کے نام وصیت کی تھی۔ وصیت لکھنے کے بعد سے لواحقین اس کی تلاش کر رہے تھے۔
Minor mother threw her newborn in Surat: سورت میں نابالغ ماں نے اپنے نومولود کو پھینکا،بچے کی موت
سورت میں ایک نابالغ ماں نے اپنے ہی نومولود بچے کو قتل کردیا۔ وہ کسی لڑکے کے افیئر میں پھنسنے کے بعد حاملہ ہو گئی تھی اور ذمہ داری لینے کو تیار نہیں تھی۔ سورت پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر مردہ نومولود کے معاملے کا سراغ لگا لیا۔
Tamil nadu: بچوں کو بھیک مانگنے پر مجبور کرنے والے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی
تمل ناڈو پولیس نے بچوں کو بھیک مانگنے پر مجبور کرنے والے منظم نیٹ ورکس کے خلاف کاروائی شروع کیا ہے اور لوگوں کے لیے شکایت کرنے کے لیے ایک ہیلپ لائن بھی شروع کی ہے۔
ممبئی اور آس پاس کے علاقوں میں خسرہ کی وباء میں اضافہ، ایک ماہ میں 13 بچوں کی موت
ممبئی میں خسرہ کی وباء جاری ہے۔ خسرہ کی وجہ سے اب تک 13 بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ کووڈ کی وبا کے بعد خسرہ کے اچانک پھیلنےکی وجہ سے حکومتی مشینری سے لیکر سب کو پریشان کر دیا ہے۔ اس غور و فکر کے درمیان محکمہ صحت کے سروے میں ایک سچائی …
Continue reading "ممبئی اور آس پاس کے علاقوں میں خسرہ کی وباء میں اضافہ، ایک ماہ میں 13 بچوں کی موت"