Bharat Express

Death

اس دردناک واقعے نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کا  رو رو کربرا حال ہے۔

ملائیشیا سے بھارت آنے والی بین الاقوامی پرواز میں خاتون کی موت کا چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ پرواز ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور سے تمل ناڈو کے شہر چنئی آ رہی تھی۔

درخواست میں مختار انصاری کی موت کی حقیقت سامنے لانے کی استدعا کی جائے گی۔ بیٹے عمر انصاری کی مختار انصاری سے آخری گفتگو کی آڈیو بھی بطور ثبوت پیش کی جائے گی۔

امریکہ میں قتل کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے سوشل میڈیا پر وارننگ جاری کردی۔ انہوں نے ملزم کو مسلح اور خطرناک قاتل قرار دیا۔

جونیئر محمود کا اصل نام نعیم سید تھا۔ اپنے فلمی کیریئر میں انہوں نے کٹی پتنگ، میرا نام جوکر، پرورش اور دو اور دو پانچ سمیت کئی کامیاب فلموں میں کام کیا۔جونیئر محمود نے بطور چائلڈ آرٹسٹ فلم 'نونہال' سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا

سعیدہ کے انتقال پر سعیدہ کی بھابھی اور دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی جانب سے ابھی تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ وہ اکثر سوشل میڈیا پر پرانی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

’افریقہ ٹائمز‘ کے مطابق – لیبیا کے مشرقی حصے میں صورتحال قابو سے باہر ہے۔ پیر کی شام مرنے والوں کی تعداد 700 تھی۔ منگل کی رات دیر گئے یہ تعداد 6 ہزار ہو گئی۔ لاپتہ افراد کی تعداد بھی 200 سے بڑھ کر 15 ہزار تک پہنچ گئی۔

مراکش کی وزارت داخلہ نے ہفتے کو دیررات اطلاع فراہم کی کہ زلزلے میں 2,012 افراد ہلاک اور کم از کم 2,059 زخمی ہوئے، ان زخمیوں میں سے 1,404 کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

36 سالہ ہرپریت گل بھجن پورہ کی گلی نمبر 1 میں رہتے تھے۔ وہ اپنی اسپلنڈر بائیک پر جارہےتھے کہ بدمعاشوں نے ان  پر حملہ کردیا۔ حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔

اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) نے کہا کہ کنور اور کوزی کوڈ سے دو دو اموات کی اطلاع ملی ہیں۔ جب کہ ایک ایک شخص کی موت آلپوزا، پالکاڈ، ملاپورم اور کاسرگوڈ اضلاع میں ہوئی ہے۔