Boat capsizes in Nigeria: کشتی میں سوار شادی سے واپس آرہے لوگ ہوئے حادثہ کا شکار، پانی میں ڈوب کر 100 افراد جاں بحق
سی این این کی رپورٹ کے مطابق یہ کشتی حادثہ دریائے نائجر میں پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ کشتی میں تقریباً 300 لوگ سوار تھے۔ کپاڈا کے روایتی سربراہ عبدالگنا لکپاڈا نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کو پیش آیا۔
Bangalore: ایئر ہوسٹس چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق، بوائے فرینڈ گرفتار، ڈیٹنگ ایپ سے ہوئی تھی محبت
پولیس نے ایئر ہوسٹس کے چوتھی منزل سے گر کر ہلاکت کے الزام میں اس کے بوائے فرینڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ہلاک ہونے والی ایئر ہوسٹس کی شناخت ارچنا دھیمان کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر 28 سال بتائی جا رہی ہے۔
Tamil Nadu: تمل ناڈو میں تیز رفتار کار کی زد میں آکر تین اسکولی بچے ہلاک
دونوں بھائی سوریہ اور وجے ایک سائیکل پر تھےاور رفیق دوسری سائیکل پر تھا۔مرنے والے بچے ونیمباڈی کے میلومپٹی گاؤں کے رہنے والے تھے۔
Plane crash: کبھی مالیا کی کمپنی کا طیارہ تھا جو نیپال میں ہوا کریش
اتوار کو نیپال میں گر کر تباہ ہونے والے Yeti Airlines کے طیارے کے حوالے سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ Cerium Fleets کی رپورٹ کے مطابق، تباہ ہونے والا ATR-72 طیارہ کبھی مالیا کی کنگ فشر ایئر لائنز کا حصہ تھا۔
Santokh Singh Chaudhary : بھارت جوڑو یاترا کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ سنتوکھ سنگھ چودھری انتقال کر گئے
Congress MP Dies Of Heart Attack:پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے بھی سنتوکھ سنگھ چودھری کے اچانک انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
On this day, Bollywood actor Amrish Puri passed away due to brain tumor: آج ہی کے دن بالی ووڈ اداکار امریش پوری کا برین ٹیومر کی وجہ سے ہوا تھا انتقال
ج ہی کے دن بالی ووڈ اداکار امریش پوری کا برین ٹیومر کی وجہ سے ہوا تھا انتقال ۔لیکن اپنی دمدار اداکاری کی وجہ سے آج بھی فین کے دلوں میں ان کے لئے وہی پیار ہے
Two killed in elephant attack in West Bengal:مغربی بنگال میں ہاتھیوں کے حملے میں دو افراد ہلاک
مقامی لوگوں نے، جنہوں نے محکمہ جنگلات کے حکام کو اطلاع دی، بتایا کہ بدھ کے روز، سنگرام پور گاؤں کا رہنے والا بوری ایک مقامی دواخانہ جا رہا تھا کہ بندھکونا جنگلاتی علاقے سے آنے والے ایک ہاتھی نے اس پر حملہ کر دیا
Lal Bahadur Shastri’s death anniversary today:لال بہادر شاستری کی برسی آج
آج آزاد ہندوستان کے دوسرے وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی برسی ہے۔ 'جئے کسان، جئے جوان' کا نعرہ دینے والے شاستری جی کا انتقال 11 جنوری 1966 کو ہوا۔ لال بہادر شاستری ایسے وزیر اعظم تھے جن کی پکار پر پورے ملک نے ایک وقت کا کھانا چھوڑ دیا۔ پنڈت جواہر لال نہرو کی موت کے بعد، انہوں نے 9 جون 1964 کو وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا اور تقریباً 18 ماہ تک وزیر اعظم کی حیثیت سے ملک کی قیادت کی
One patient died of corona in Uttarakhand, 3 new cases were found:اتراکھنڈ میں کورونا سے ایک مریض کی موت، 3 نئے کیسز آئےسامنے
کورونا ورژن BF.7 پوری دنیا کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ بھارت بھی اس حوالے سے الرٹ موڈ میں ہے۔ اتراکھنڈ میں نئے سال 2023 کے آغاز میں ہی کورونا کے تین کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ ایک مریض کی موت بھی ہوئی ہے
Tunisha left property worth crores of rupees to her mother : کروڑوں روپے کی جائیداد تونشا نے اپنی والدہ کے لیے چھوڑی
ٹی وی اداکارہ تونشا شرما، جنہوں نے 24 دسمبر کو خودکشی کر لی تھی، 13 سال کی عمر سے کام کر رہی ہیں اور اپنی محنت سے کمائی گئی 15 کروڑ روپے کی جائیداد کی شکل میں چھوڑ گئی ہیں،