Bharat Express

Death

اتر پردیش کے بہرائچ ضلع میں ایک سات سالہ بچے کو تیندوے نے مار ڈالا۔ یہ واقعہ بدھ کی شام کٹرنیا گھاٹ وائلڈ لائف سرکل کے موتی پور تھانہ علاقے کے تحت منوہر پوروا گاؤں میں پیش آیا

کولمبیا میں ایک ہائی وے پر مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 33 افراد ہلاک ہو گئے۔

ایک چونکا دینے والا واقعہ کیمرے میں قید ہوا ہے جس میں ایک صحت مند نظر آنے والا نوجوان جو اپنے دوستوں کے ساتھ گلی میں گھومتا نظر آتا ہے چھینکنے سے مر جاتا ہے

 اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں منگل کی علی الصبح کے مقبوضہ مغربی کنارے میں  اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں دو فلسطینی ہلاک ہوگئے، یہ بات فلسطینی حکام نے بتائی

ایرانی سیکورٹی فورسز نے شورش زدہ جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے مظاہروں پر فائرنگ کی جس سے درجنوں افراد ہلاک یا زخمی ہو گئے

ممبئی میں خسرہ کی وباء جاری ہے۔ خسرہ کی وجہ سے اب تک 13 بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ کووڈ کی وبا کے بعد خسرہ کے اچانک پھیلنےکی وجہ سے  حکومتی مشینری سے لیکر  سب کو پریشان کر دیا ہے۔ اس غور و فکر کے درمیان محکمہ صحت کے سروے میں ایک سچائی …

 بالی ووڈ اور مراٹھی تھیٹر، فلموں اور ٹی وی کے ایک تجربہ کار اداکار وکرم گوکھلے کا بدھ کی رات دیر گئے انتقال ہوگیا۔ ہسپتال ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ ان کی عمر 77 برس تھی۔ گوکھلے، جو متعدد بیماریوں میں مبتلا تھے اور دینا ناتھ منگیشکر اسپتال میں زیر علاج تھے، بدھ کی دوپہر …

بھارت ایکسپریس/ انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، درجنوں عمارتوں کو نقصان پہنچا اور کم از کم 17 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے، ہلاکتوں کی تعداد میں زبردست اضافہ بھی  ہو سکتا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ پیر کو آنے والے 5.6 کی شدت کے زلزلے …

بھارت ایکسپریس /غازی آباد کے کوشامبی میں سی ایچ سی میں ڈلیوری کے دوران ماں اور بچے کی موت ہوگئی۔ لواحقین نے واقعہ کے حوالے سے سی ایچ سی کی نرس پر غفلت کا الزام لگایا ہے۔ سی ایم او نے واقعہ کی تحقیقات کی ہدایات دی ہیں۔