Bharat Express
Bharat Express News Network
برطانیہ کے کنگ چارلس پر انڈے پھینکنے والا گرفتار
نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): برطانیہ کے کنگ پر انڈے پھینکنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یارکشائر میں برطانیہ کے کنگ چارلس سوم پر انڈے پھینکے گئے۔ پولیس نے ایسا کرنے والے 23 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ کنگ اور کوین کنسورٹ کیملا ایک تقریب میں شرکت کے لیے …
Continue reading "برطانیہ کے کنگ چارلس پر انڈے پھینکنے والا گرفتار"
سپریم کورٹ نے نوٹ بندی معاملے پر آر بی آئی کو لگائی پھٹکار
(بھارت ایکسپریس ) 10 نومبر۔نوٹ بندی کیس کی سماعت بدھ (9 نومبر) کو سپریم کورٹ میں ملتوی کر دی گئی۔ 2016 میں نوٹ بندی کو غلط قرار دینے والی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت فی الحال ملتوی کر دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے پیش ہوئے اٹارنی جنرل نے جواب کے لیے مزید …
Continue reading "سپریم کورٹ نے نوٹ بندی معاملے پر آر بی آئی کو لگائی پھٹکار"
دلت مسلم اور عیسائی کو شیڈول کاسٹ سے خارج کرنے کی مانگ
(بھارت ایکسپریس ) 10 نومبر / دلت عیسائیوں اور دلت مسلمانوں کو مرکز نے درج فہرست ذاتوں (scheduled caste) کی فہرست سے خارج کرنے کی بات کی ہے اور اس نے کہا کہ تاریخی حقائق سے معلوم ہوتا ہے کہ دلت عیسائیوں اور دلت مسلمانوں کو کبھی بھی پسماندگی یا کسی بھی طرح کا جبر …
Continue reading "دلت مسلم اور عیسائی کو شیڈول کاسٹ سے خارج کرنے کی مانگ"
سروے میں یو پی کے 60 اضلاع میں 8496 مدارس غیر تسلیم شدہ
نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): ضلع مجسٹریٹس کے ذریعے سرکاری سطح پر سروے رپورٹ وصول کرنے کی آخری تاریخ 15 نومبر مقرر کی گئی ہے۔ وزیر نے عہدیداروں سے کہا کہ باقی 15 اضلاع کا سروے مقررہ مدت میں دستیاب کرایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ تمام اضلاع سے سروے رپورٹس موصول ہونے کے …
Continue reading "سروے میں یو پی کے 60 اضلاع میں 8496 مدارس غیر تسلیم شدہ"
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی راہیں ہویئں جدا
بھارت ایکسپریس 10نومبر /دنیا بھر میں کھیل کی وجہ سے ہندوستان کا نام روشن کرنے والی ثانیہ مرزا ایک برے دور سے گزر رہیں ہیں ۔صرف کھیل کی وجہ سے ہی نہیں بلکہ پرسنل لائف میں پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک سے شادی کرنے کی وجہ سے بھی وہ سرخیوں میں ہمیشہ رہیں۔ شادی کے …
Continue reading "ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی راہیں ہویئں جدا"
اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت منسوخی کے معاملہ پر سپریم کورٹ میں سماعت آج
نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت منسوخی کے معاملے میں سپریم کورٹ آج سماعت کرے گا۔ اس سے قبل سماعت کرتے ہوئے عدالت نے یوپی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیاتھا۔ اعظم خان کے وکیل پی چدمبرم نے پیر کی صبح درخواست دائر کرتے ہوئے …
Continue reading "اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت منسوخی کے معاملہ پر سپریم کورٹ میں سماعت آج"
میٹا نے 11 ہزار سے زیادہ ملازمین کو کمپنی سے نکالا
سان فرانسسکو، 9 نومبر ( بھارت ایکسپریس) ٹویٹر کے بعد، میٹا ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کے لیے تیار ہے اور کمپنی کے بانی اور سی ای او مارک زکربرگ نے مبینہ طور پر ملازمین سے کہا ہے کہ جو بھی مشکل حالات آنے والے ہیں اس کے لیے تیار رہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کے …
Continue reading "میٹا نے 11 ہزار سے زیادہ ملازمین کو کمپنی سے نکالا"
مسلم خاندان کے 2 بھائیوں اور 7 بہنوں سمیت 9 افراد نے کیا ہندو مذہب اختیار
مظفر نگر، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): سہارنپور ضلع کے ایک مسلم خاندان کے 9 افراد نے اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع کے بگھرا میں واقع یوگ سادھنا یشویر آشرم میں مہنت سوامی یشویر جی مہاراج کی رہنمائی میں ہندو مذہب اختیار کیا۔ تمام نام بھی تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ اب انیشا کو اننیا …
Continue reading "مسلم خاندان کے 2 بھائیوں اور 7 بہنوں سمیت 9 افراد نے کیا ہندو مذہب اختیار"
مرکزی وزیر داخلہ نے نئی دہلی میں کی آئی بی افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ
9 نومبر، 2022 مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے آج نئی دہلی میں ملک بھر کے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے افسران کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی اور ملک کی داخلی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا …
Continue reading "مرکزی وزیر داخلہ نے نئی دہلی میں کی آئی بی افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ"
جی 20 کے لوگو پر کمل کا پھول ،کانگریس نے کیا اعتراض
G-20 گرو پ کی صدارت کے لیے بھارت کی جانب سے تیار کیے گئے لوگو میں کمل کے پھول کی تصویر کے استعمال نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے، کیونکہ کمل کا پھول بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا انتخابی نشان ہے۔ کانگریس نے اس پر سخت تنقید کی ہے اور بی جے …
Continue reading "جی 20 کے لوگو پر کمل کا پھول ،کانگریس نے کیا اعتراض"