Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


اگر بولسونارو پر عائد الزامات کی بات کی جائے تو ان پر اور ان کے 33 ساتھیوں پر تختہ الٹنے کی سازش، پرتشدد جرائم میں شامل ہونے، جمہوریت کو ختم کرنے کی کوشش، اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے جیسے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

وزارت خارجہ نے کہا کہ یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد بھارت کو روس سے تیل درآمد کرنے پر امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

شیبو سورین کو عوامی طور پر ’دیشوم گرو‘ کے لقب سے جانا جاتا تھا۔ انہوں نے اے کے رائے اور بنود بہاری مہتو کے ساتھ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کی بنیاد رکھی اور ریاستی شناخت کی تحریک کو قیادت دی۔ ان کی قیادت میں جھارکھنڈ 2000 میں ایک علیحدہ ریاست کے طور پر قائم ہوا۔

تمل ناڈو کے مائیلا دتھورائی لوک سبھا حلقے سے رکن پارلیمنٹ آر سدھا رام کرشنن ہیں۔ انہوں نے اس واقعے کی اطلاع ایک خط کے ذریعے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو دی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ سہیل کھٹوریاکی پہلے سے شادی شدہ تھے۔ یہ ان کی دوسری شادی تھی۔ سہیل کی پہلی شادی 2016 میں رِنکی بجاج سے ہوئی تھی۔ چند سال بعد دونوں کے راستے جدا ہو گئے۔ رِنکی اور ہنسیکا آپس میں دوست تھیں۔ رپورٹس کے مطابق، ہنسیکا پر اپنی دوست کی شادی توڑنے کا الزام بھی لگا، اور پھر اسی کے شوہر سے شادی کر لی۔

شیبو سورین کی پیدائش 11 جنوری 1944 کو بہار کے ضلع ہزاری باغ میں ہوئی تھی۔ انہیں "دیشوم گرو" اور "گرو جی" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انہوں نے قبائلیوں کے استحصال کے خلاف طویل جدوجہد کی۔

یہ حادثہ صبح کے وقت ابیان صوبے کے قریب عدن کی خلیج میں پیش آیا، جب ایک کشتی میں 154 ایتھوپین تارکین وطن سوار تھے۔

شیبو سورین نے دہلی کے سر گنگا رام اسپتال میں اپنی آخری سانس لی۔ جون کے آخر میں انہیں گردوں سے متعلق مسائل کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور تب سے ان کا علاج جاری تھا۔

یوپی میں سیلاب نے عوامی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ ریاست کے 17 اضلاع میں سیلاب نے تباہی مچائی ہے۔ لکھنؤ، ایودھیا، اور امبیڈکر نگر میں جماعت 12 تک کے تمام اسکول بند کر دیے گئے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں بارش کی وجہ سے ریاست میں 11افراد کی جان جا چکی ہے۔

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اسکولوں میں بے تحاشا بڑھتی ہوئی فیس کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک خصوصی بل اسمبلی میں پیش کریں گی۔ طویل عرصے سے والدین نجی اسکولوں کی من مانی فیس کی وصولی کی شکایت کرتے آ رہے ہیں۔