Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
People again got a shock of inflation: ایک بار پھر لگا مہنگائی جھٹکا، ایل پی جی کے سلنڈر کے قیمت میں ہوا اضافہ،جانیں کیا ہیں نئی قیمتیں
جس کے باعث ہر طرف مہنگائی کے مدنظر مایوسی چھائی ہوئی ہے۔ حکومت نے تقریباً 4 ماہ بعد ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے باعث اب کچن کا بجٹ ہل سا گیا ہے
Opposition alliance campaign shocked: مہاراشٹر کے بدلے ہوئے سیاسی حالات سے اپوزیشن اتحاد کی مہم کو جھٹکا!
شرد پوار مہاراشٹر میں ہونے والی پیش رفت کی وجہ سے بھی مستحکم نہیں ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مہارشٹر کے سیاسی حالات میں تقریباً تمام پارٹیوں نے اپنے لیڈروں کی میٹنگ بلائی ہے۔
Maharashtra NCP Crisis: باغیوں کے خلاف سینیئر پوار کا ایکشن، اجیت پوار سمیت نو کے خلاف نااہلی کی درخواست
این سی پی نے مرکزی الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر 9 لوگوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے سینئر عہدیداروں کا کہنا ہے کہ باقی ایم ایل اے ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں
SPG and security agencies on alert: وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ڈرون نظر آنے کی اطلاع سے مچی ہلچل ، ایس پی جی اور سیکیورٹی ایجنسیاں الرٹ
ذرائع کے مطابق صبح 5 بجے کے قریب ایک شخص نے پی ایم ہاؤس پر کچھ اڑتی دیکھ کر کال کی جس کے بعد سیکیورٹی ایجنسیاں اور پولیس کو الرٹ کردیا گیا
Monsoon update: ان ریاستوں میں موسلادھار بارش کی توقع، جانیں جولائی میں مانسون کیسا رہے گا؟
محکمہ موسمیات نے بارش کے موسم میں لوگوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔
New prices of petrol-diesel released: پٹرول-ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری، جانیں آپ کے شہر میں پٹرول-ڈیزل کی تازہ ترین قیمتیں کیا ہیں؟
ملک میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین قیمتیں جاری کردی ہیں۔ ہندوستان میں ہر صبح 6 بجے ایندھن کی قیمتوں پر نظر ثانی کی جاتی ہے
UP Police Brutality: تھانیدار نے خاتون کو بیلٹ سے مارا پیٹا، شرمناک حرکت کے بعد 3 پولیس اہلکار معطل
متاثرہ خاتون نے نہ صرف اپنے زخم دکھائے بلکہ جو کچھ تھانے والوں نے کچھ بولا وہ بھی بتایا توسن کرلوگوں کے سر بھی شرم سے جھک گئے
PWD Demolishes Encroachment: دہلی کے بھجن پورہ میں مزار اور مندر کو مسمارکردیاگیا، آخر کیوں؟
آتشی نے لکھا ہے، "ایل جی صاحب، میں نے کچھ دن پہلے آپ کو ایک خط لکھا تھا جس میں آپ سے دہلی میں مندروں اور دیگر مذہبی مقامات کو گرانے کے اپنے فیصلے کو واپس لینے کی درخواست کی گئی تھی۔
Russia-Ukraine War:یوکرین کے صدر زیلنسکی نے جنگ ختم کرنے کے اشارہ دیا! بدلے میں یہ شرط رکھی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین اس وقت سفارتی بات چیت کے لیے تیار ہو گا جب ہم حقیقت میں اپنی سرحدوں پر ہوں گے۔ اس کے لیے بین الاقوامی قانون کے مطابق اپنی اصل سرحدوں کو کنٹرول کرنا ضروری ہے۔
Weather update: دہلی ،گجرات اور یوپی میں بھی کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری، جانیں آ ج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟
گجرات کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔اس سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہونے کے خدشے کے پیش نظر این ڈی آر ایف کی ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے