Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Gujarat High Court: گجرات ہائی کورٹ نے ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کی سزا پر روک لگانے سے کردیا انکار
ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے بعد، راہل گاندھی اب 2024 کے لوک سبھا انتخابات نہیں لڑ سکیں گے اور نہ ہی وہ رکن پارلیمنٹ (ایم پی) کے طور پر اپنی حیثیت کی معطلی کو منسوخ کرنے کی درخواست کر سکیں گے
Jamiat Ulema-e-Hind On UCC: یکساں سول کوڈ ملک کے اتحاد کے لیے بڑا خطرہ: مولانا ارشدمدنی
جمعیۃ علماء ہند نے اپنی تیار کردہ رائے میں کہا کہ یکساں سیول کوڈ آئین میں موجود مذہب پر عمل کرنے کی آزادی کے خلاف ہے، کیونکہ یہ آئین کے آرٹیکل 25 میں شہریوں کو دی گئی مذہبی آزادی اور بنیادی حقوق کو ختم کردیتا ہے ۔
Lawrence Bishnoi: لارنس بشنوئی کو لے کر پنجاب پولیس اور اسپیشل سیل کے درمیان رسہ کشی تیز ! دہلی لانے پر پھنسا پیچ
لارنس بشنوئی کے حوالے سے حالیہ اطلاعات کے مطابق اسے بیچ میں ہی کسی مقام پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ دراصل تلو تاجپوریا کے قتل کے بعد لارنس بشنوئی بمبیہا گینگ کے نشانے پر ہیں۔
Maharashtra Political Crisis: شندے کی دماغی حالت ٹھیک نہیں،بی جے پی پر کسا طنز،مہاراشٹر میں سیاسی افراتفری جاری
اب صرف میہول چوکسی، نیرو مودی، وجے مالیا کو اپنی پارٹی میں شامل کرکے انہیں عہدے دئیے جانا باقی ہے۔ ان تینوں میں سے ایک کو پارٹی کا قومی خزانچی، دوسرے کو نیتی آیوگ اور تیسرے کو ملک کے ریزرو بینک کا گورنر مقرر کیا جانا چاہیے
Casting Couch: وہ اداکارائیں جو کاسٹنگ کاؤچ کا شکار ہوئیں، پروڈیوسر نے ‘ایک رات گزارنے’ کی کردی پیشکش
تنو ویڈس منو' اور 'رانجھنا' جیسی فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھی اس پر بات کی۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں بھی کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کرنا پڑا۔
Petrol-Diesel Price Today: خام تیل کی قیمتیں میں ایک بار پھر گراوٹ دیکھنے کو ملی ، جانیں کیا آج آپ کے شہر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں؟
قومی راجدھانی دہلی میں بدھ کو پٹرول 96.72 روپے اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر فروخت ہو رہا ہے۔ ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔
Alert of heavy rains in Gujarat-Himachal: دہلی-یوپی سمیت ان ریاستوں میں موسلادھار بارش کی وارننگ، گجرات-ہماچل میں شدید بارش کا الرٹ
ہریانہ اور پنجاب میں 6 سے 8 جولائی تک موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ پنجاب میں 6 سے 8 جولائی تک یلو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
Tejshwi Yadav Chargesheet: تیجسوی پر چارج شیٹ داخل ہوتے ہی بی جے پی نے بتایا نتیش کا اگلا قدم، کہا- بس 10 سے 15 دن اور…
لالو کےخاندان پر طنز کرتے ہوئے اجے آلوک نے کہا- " ریلوے میں نوکری کے بدلے پیسے آپ لو ، نوکری آ پ دو، غریبوں کے پیسے لے لو، ایڈوانس مل جاتا ہے اس سے کمپنی بنا لو، 4 کروڑ کےمکان کو 4 لاکھ کی قیمت کا بتادو
Tina Ambani: صنعتکار انیل امبانی کی اہلیہ ٹینا امبانی فیما کیس میں ای ڈی کے سامنے پیش
گزشتہ سال اگست میں محکمہ انکم ٹیکس نے انل امبانی کو کالے دھن مخالف قانون کے تحت سوئس بینک کے دو کھاتوں میں رکھے گئے 814 کروڑ روپے سے زیادہ کے نامعلوم فنڈز پر 420 کروڑ روپے کی مبینہ ٹیکس چوری کے لیے نوٹس جاری کیا تھا۔
Sanjay Leela Bhansali InshaAllah : ‘کسی کا بھائی کسی کی جان فلاپ ہوئی تو سلمان کو یاد آئے سنجے لیلا بھنسالی! پھر ساتھ آئیں گے ‘انشاء اللہ
اب سلمان خان نے 'گڈ ول جیسچر' کے لیے بھی فلمیں نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک اور خبر آ رہی ہے۔ سلمان نے سنجے لیلا بھنسالی سے رابطہ کیا ہے