Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Buldhana Bus Accident: مہاراشٹر کے بلڈھانہ میں خوفناک بس حادثہ، 25 افراد ہلاک
جو لوگ اس حادثہ میں بچ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ بس کی کھڑکی کا شیشہ توڑکر وہ لوگ باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ بس میں 33 مسافر سوار تھے
Mayawati: پی ایم مودی کے بیان پر مایاوتی نے کہا- یہ تلخ زمینی حقیقت ہے
اپنے دورہ مصر کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا تھا کہ مسلم مذہب کی پسماندہ برادری کا بہت زیادہ استحصال کیا گیا ہے ۔لیکن اس پر کبھی بات نہیں کی جاتی ہے
Akshay Kumar: فلاپ ہوری فلموں پر اکشے کمار کا رد عمل ،شبیہ بچانے کے لئے کیا اداکار نے کیا یہ بڑا اعلان
اکشے کمار کو کبھی بالی ووڈ کی ہٹ مشین مانا جاتا تھا۔ لیکن پچھلے کچھ سالوں سے ان کی فلمیں باکس آفس پر بری طرح فلوپ ہورہی ہیں۔
Severe heat wreaks havoc in Mexico: میکسیکو میں شدید گرمی نے تباہی مچا دی، اب تک 112 افراد ہلاک
وزارت صحت نے کہا ہے کہ میکسیکو میں رواں ماہ شدید گرمی کی وجہ سے بجلی کی مانگ میں اچانک اضافہ ہوا۔ جس کی وجہ سے کئی علاقوں کی سپلائی متاثر ہوئی۔ وزارت صحت نے کہا کہ دو تہائی سے زیادہ اموات 18-24 جون کے درمیان ہوئیں۔
PM Modi DU Visit: ڈی یو میں سیاہ لباس پہننے پر پابندی ، پی ایم مودی ڈی یو کی صدسالہ تقریب میں کریں گے شرکت
دہلی یونیورسٹی 1 مئی 1922 کو قائم ہوئی تھی۔ پچھلے 100 سالوں میں یونیورسٹی نے بہت ترقی اور توسیع کی ہے اور اب اس کے 86 شعبہ جات، 90 کالجز، 6 لاکھ سے زیادہ طلباء ہیں۔
Pakistan was shocked by Indo-US arms deal: بھارت-امریکہ ہتھیاروں کے معاہدے سے پاکستان خوف زدہ، کہا- یہ ہمارے ملک کے لیے خطرہ ہے اور ہم…
پاکستان نے اشارہ دیا کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان اس طرح کے تعاون کی صورت میں اس کے پاس جوابی کارروائی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچے گا جس سے اس کی قومی سلامتی کے بارے میں خدشات بڑھیں گے
Weather Today: دہلی میں امس بھری گرمی سے لوگوں کا براحال ،دہلی کے موسم پر آئی اہم اپ ڈیٹ
محکمہ موسمیات کے مطابق آج یعنی جمعہ کو دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری رہے گا۔ اس کے ساتھ ہی دہلی میں ہلکی بارش دیکھنے کو ملے گی
Petrol Diesel Price: پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں جانیں کیا ہیں، گھر سے نکلنے سے پہلے کریں چیک
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بھلے ہی زیادہ اتار چڑھاؤ نہ آیا ہو، لیکن گھریلو بازار میں پٹرول اور ڈیزل کی ریٹیل قیمتوں میں کافی تبدیلی آئی ہے۔
Amit Malviya: بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امیت مالویہ کے خلاف بنگلور ومیں ایف آئی آر درج،راہل گاندھی کو لےکر کیا تھا ٹوئٹ
کانگریس لیڈررمیش بابو نے امیت مالویہ کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ اس شکایت میں کہا گیا ہے کہ جو ویڈیو ٹوئٹ کیا گیا ہے وہ سماجی ناانصافی کے خلاف ہے
Asin Breaks Silence On Her Divorce: آسن نے کیا واقعی طلاق لی ہے یا یہ صرف افواہیں ہے….
اگرچہ آسن نے سلوراسکرین کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ لیکن وہ سوشل میڈیا پرکافی ایکٹیو ہیں۔ اداکارہ آسن اکثراپنی ذاتی زندگی کے بارے میں اپ ڈیٹ اپنے فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں