Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Weather Update Today: پہاڑی ریاستوں میں موسلا دھار بارش سے تباہی ،اورنج الرٹ جاری
دہلی میں بھی پچھلے کچھ دنوں سے بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافہ نہیں ہوا۔ قومی راجدھانی میں محکمہ موسمیات نے 3 جولائی تک تیز ہوا کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
Rahul Gandhi: راہل گاندھی اچانک پہنچے مکینک کی دکان پر، سیکھا بائک ٹھیک کرنے کاطریقہ، کہا یہیں ہاتھ بناتے ہیں ہندوستان
پارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا، ''یہ ہاتھ ہندوستان بناتے ہیں۔ ان کپڑوں پر لگی کالکھ ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ ایسے ہاتھوں کی حوصلہ افزائی کا کام کوئی عوامی لیڈر ہی کرتا ہے
Delhi Metro Viral Video: تم یہ سب گھر بتا کر کر آتےہو… دہلی میٹرو میں اس حرکات سے ہوئیں آنٹی برہم
آنٹی بول رہی ہیں آپ لوگوں کو کچھ شرم آنی چاہیے آپ کو ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ ہم جو بھی کریں، آپ کون ہوتی ہیں بولنے والی۔" اس پر آنٹی کہتی ہیں- "دوسرے لوگوں بھی میٹرو میں سفر کرتے ہیں
Jaisalmer Lightning: راجستھان کے جیسلمیر میں آسمانی بجلی گرنے سے30 بھیڑیں اور 56 بکریاں ہلاک
یہ موسلا دھار بارش 30 سے 40 منٹ تک جاری رہی۔ اسی دوران اچانک آسمان سے بجلی اس درخت پر گری جہاں پرعمر خان اور اس کا ریوڑ تھا
Petrol Diesel Price Today: جانیں کیا ہیں آپ کے شہر میں پٹرول وڈیزل کی قیمت؟
ہندوستان میں ہر صبح 6 بجے خام تیل کی قیمتوں پر نظر ثانی کی جاتی ہے۔ جون 2017 سے پہلےقیمتوں میں ہر 15 دن بعد نظر ثانی کی جاتی تھی۔
Adani Group: اڈانی پورٹ فولیو کمپنیوں کی طرف سے عالمی سرمایہ بازاروں میں بانڈز جاری
اڈانی ایک مضبوط کارپوریٹ گورننس فریم ورک چلاتے ہیں اور تمام قابل اطلاق قوانین اور ضوابط پر عمل کرنے کے لیے پرعزم ہے
Gauahar Khan: گوہر خان نے دس دن میں دس کلو وزن کیا کم، نظر آئیں کچھ اس طرح
گوہر اور زید کی شادی 25 دسمبر 2020 کو ہوئی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ دونوں کی ملاقات لاک ڈاؤن کے دوران راشن خریدتے ہوئے ہوئی تھی۔
While cutting watermelon’: گروگرام میں ایک نوجوان کے سینے میں گھس گیا چاقو، تربوز کاٹتے ہوئےہوا یہ حادثہ،لیو ان پا ٹنرکی موت
نوجوان چار سال سے لیو ان پارٹنر کے ساتھ رہ رہا تھا۔ پولیس نے شک کی بنیاد پر نوجوان کے لیو ان پارٹنر کو حراست میں لے کر اس سے پوچھ گچھ شروع کر دی ہے
CM Yogi Adityanath: وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے گورکھ ناتھ مندر میں کیا یوگا، کہا – یوگا زندگی کا نظم وضبط کا مکمل طریقہ ہے
سی ایم یوگی نے کہا کہ آج کے وقت میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ حالات کیا ہو رہے ہیں۔ آج ہماراکھانا پینا ٹھیک نہیں ہورہا ہے ذہنی تناؤ، بلڈ پریشر، شوگر کے مریض تعداد بڑھتی جارہی ہے
PM Narendra Modi: کاایلون مسک نے خود کو بتایا پی ایم مودی کا فین، ہندوستان میں ٹیسلا کی ا نٹری کا راستہ ہوا صاف
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے کہا کہ 'میں ہندوستان کے مستقبل کے بارے میں ناقابل یقین حد تک پرجوش ہوں۔ ہندوستان کے پاس دنیا کے کسی بھی بڑے ملک سے زیادہ امکانات ہیں