Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


امرت پال سنگھ بھلے ہی فرار ہوگئے ہوں لیکن ان کی تنظیم پر پولیس کا شکنجہ لگاتار کستا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امرت پال سنگھ کے دو اور ساتھیوں کلونت سنگھ اور گرو اوجلا پر پولیس این ایس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پی ایم مودی کو خط لکھ کر دہلی کے بجٹ کو نہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیجریوال کا دعویٰ ہے، مرکزی حکومت نے جان بوجھ کر ان کا بجٹ روک دیا ہے۔

خالصتان کے حامیوں نے سان فرانسسکو میں ہندوستانی سفارت خانے کے احاطے میں گھس کر نعرے لگائے اورخالصتانی جھنڈے بھی لہرائے۔

پنجاب حکومت گزشتہ سال پنجاب میں پی ایم مودی کی سیکورٹی میں کوتاہی کے معاملے میں ایکشن میں آئی ہے۔

ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے اس ہفتے بھی ملک کی کئی ریاستوں میں شدید بارش کے امکان ظاہر کئے ہیں ۔

ہر روز صبح 6 بجے پٹرول وڈیز ل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے، صبح 6 بجے سے ہی نئی قیمتیں طے ہوجاتی ہیں، پٹرول وڈیزل کی قیمتوں میں ایکسائز ڈیوٹی ،ڈیلرکمیشن ، ویٹ اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریبا ً دوگنی ہوجاتی ہے

اندرا گاندھی بن الاقوامی ہوائی اڈے (IGI) پر دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا، ان کے پاس سے ایک کروڑ روپے سے زیادہ کا سونا ضبط ۔

سینکوت کسان مورچہ نے اتوار کو کہا کہ 20 مارچ کو دہلی کے رام لیلا گراؤنڈ میں منعقد ہونے والی 'کسان مہاپنچایت' میں حصہ لینے کے لیے ملک بھر سے لاکھوں کسانوں نے قومی دارالحکومت کا سفر کیا

جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا دہلی پہنچ گئے ہیں۔ آئی جی آئی ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا گیا۔ مودی صبح 11 بجے جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے

خالصتانی حامیوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن میں قومی پرچم اتار کر ہنگامہ آرائی کی اور توڑ پھوڑ بھی کی۔ حکومت ہند نے سخت مذمت کی ہے۔