Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
PM Modi: پی ایم مودی نے اوم برلا کی عوامی خدمت کے عزم کو سراہا، بولے- ان کی فعال کوششوں کے باعث کوٹا کے علاقے کو مسلسل ترقیاتی توجہ ملی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جو لیڈر اپنے حلقے کے لوگوں سے مسلسل جڑے رہتے ہیں، وہ علاقائی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے اوم برلا کو اس بات کا کریڈٹ دیا کہ وہ حکومت کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہے اور ترقیاتی تجاویز کو مؤثر انداز میں آگے بڑھایا،
Bharat Express 3rd Anniversary: بھارت ایکسپریس کی تیسری سالگرہ پر 9 مارچ کو دہلی میں “وکست بھارت 2047: نئے بھارت کی بات موضوع پرایک میگا کانکلیو کا انعقاد
بھارت ایکسپریس کو یکم فروری 2023 کو باضابطہ طور پر چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر اپیندر رائے نے لانچ کیا تھا۔ گزشتہ تین برسوں کے دوران چینل نے تیزی سے مقبولیت حاصل کی ہے اور سچائی، جرات اور لگن کے ساتھ خبریں پیش کرنے کے لیے اپنی شناخت قائم کی ہے۔
Prime Minister Narendra Modi: پی ایم مودی دہلی میں 33,500 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا کریں گےافتتاح اور رکھیں گے سنگ بنیاد
وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو فیز 5 اے کے تحت مزید نئے میٹرو کوریڈورز کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے ،جس سے دہلی کے لوگوں کے لیے سفر مزید آسان اور سہل ہو جائے گا۔ ان منصوبوں میں رام کرشن آشرم مارگ سے اندرپرستھ تک سینٹرل وسٹا کوریڈور،
Malaysian Prime Minister Anwar Ibrahim: ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے ایران کے وزیر خارجہ سے کی بات، حملے کو قابل مذمت قرار دیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے دونوں فریقین سے اس معاملے کو سفارتی طریقے سے حل کرنے کی اپیل کی۔ گفتگو میں زور دیا گیا کہ کشیدگی کم کرنے، سفارتی کوششوں کو مضبوط کرنے اور مشرق وسطیٰ میں جاری جھگڑوں کو ختم کرنے کے لیے فوری اور پرامن حل تلاش کرنا ضروری ہے،
Birla Opus Paints launches Eid campaign ‘Dil Aise Eid Manaye’: عید کی خوشیاں برلا اوپس کے رنگوں کے ساتھ،ایک نئی مہم ،دل ایسے عید منائے ڈیجیٹل فلم کا کیاآغاز
یہ فلم یوٹیوب، انسٹاگرام، فیس بک اور دیگر سوشل پلیٹ فارمز پر چلائی جائے گی۔ برلا اوپس صرف دیواروں کو رنگین نہیں کر رہا، بلکہ یہ یاد دلا رہا ہے کہ گھر کی سب سے خوبصورت چھاپ وہ ہے جو پیاروں کے ساتھ گزارے گئے لمحوں سے بنی ہو۔
Iran Israel War: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتیں 91.84 ڈالر فی بیرل تک پہنچی
بھارت کے لیے خوش آئند بات یہ ہے کہ ملک کے پاس فی الحال خام تیل، پٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ حکومت نے بتایا کہ بھارتی تیل کمپنیاں خلیج کے علاوہ دیگر ممالک سے بھی درآمدات بڑھا کر سپلائی کی کمی کو پورا کر رہی ہیں۔
Iran Israel War: قطر میں شارٹ ٹرم ویزا والے بھارتی پھنسے، بھارتی قونصل خانے نے متاثرہ شہریوں کے لیے جاری کی ایڈوائزری
اس ہفتے برینٹ کروڈ فیوچرز میں تقریباً 20 فیصد اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیدیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) میں تقریباً 25 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ کٹر دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ایل این جی پروڈیوسر ہے اور اس نے حال ہی میں فورس میژر کا اعلان کیا،
Nayanthara-vignesh Property: نین تارا اور شوہر وگنیش شیون نے چنئی میں خریدا لگژری اپارٹمنٹ، قیمت جان کر رہ جائیں گے حیران
یہ پراپرٹی نین تارا اور وگنیش شیون دونوں کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ نین تارا کے پاس اس میں 90 فیصد حصہ ہے، جبکہ وگنیش شیون کے پاس 10 فیصد حصہ ہے۔ دستاویزات میں وگنیش کا سرکاری نام وگنیشور شیواکولنڈو درج ہے۔
Bharat Express Mega Conclave: بھارت ایکسپریس کی تیسری سالگرہ پر 9 مارچ کو دہلی میں میگا کانکلیو، ملک کی بڑی شخصیات ہوں گی شریک
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کا آغاز یکم فروری 2023 کو اپیندر رائے نے باضابطہ طور پر کیا تھا۔ گزشتہ تین برسوں کے دوران چینل نے تیزی سے مقبولیت حاصل کی ہے اور سچائی، جرات اور عزم کے ساتھ خبروں کو پیش کرنے کے لیے اپنی الگ شناخت بنائی ہے۔
Union Home Minister Amit Shah: اڈیشہ میں سی آئی ایس ایف کے 57ویں یوم تاسیس کی تقریب، امت شاہ نے پیش کی شہید جوانوں کو خراجِ عقیدت
امت شاہ نے اپنے خطاب میں اعتماد ظاہر کیا کہ حکومت اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کوششوں سے 31 مارچ تک ملک کو ماؤ نواز اثر سے بڑی حد تک پاک کرنے کا ہدف حاصل کر لیا جائے گا۔





