Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


آندرےرسل کے علاوہ ویسٹ انڈیز کی جانب سے شیرفین ردرفورڈ نائٹ آؤٹ رہتے ہوئے شاندار اننگز کھیلی۔ ردرفورڈ نے 40 گیندوں میں 5 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 67 رنز بنائے۔

پی ایس ایل 17 فروری سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے اور تمام چھ فرنچائز ٹیموں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔جس میں بہت سے کھلاڑیوں نے 'بنگلہ دیش پریمیئر لیگ'، 'آئی ایل ٹی 20' اور 'ایس اے 20' لیگ کا انتخاب کیا ہے۔

تیسرے ٹیسٹ کی تیاری کے لیے دونوں ٹیمیں آج یعنی 12  فروری کو راجکوٹ پہنچی ہیں۔ دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میں 10 دن کا وقفہ تھا۔ ادھر انگلینڈ کی ٹیم ابوظہبی چلی گئی تھی۔

پی ایم مودی نے اس کا اعلان کیا تھا۔ آج کرپوری ٹھاکر کے اہل خانہ نے پی ایم مودی سے ملاقات کی اور بھارت رتن کے فیصلے کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔

ابھیشیک کمار نے گانے کی جھلک اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ اس کے کیپشن میں، انہوں نے لکھا، 'اس ویلنٹائن، آپ کی محبت کو 'سانورے' کے ساتھ دل کو چھونے دو ۔'

پی ایم مودی پر تنقید کرتے ہوئے منی شنکر ایر نے کہا کہ 'وزیر اعظم مودی نے پاکستان کے ساتھ بات چیت سے انکار کرکے سب سے بڑی غلطی کی ہے'۔

لال سلام' ایک اسپورٹس  ڈرامہ فلم ہے۔جو دیہی پس منظر پر مبنی ہے،۔جو مذہبی اتحاد کی اہمیت کو واضح پر ظاہر کرتی ہے۔ رجنی کانت نے اپنی بیٹی ایشوریہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں تقریباً 45 منٹ کا کیمیورول ادا کیا ہے۔

اس کے علاوہ جسپریت بمراہ کے حوالے سے رپورٹ میں ایک بڑا اپ ڈیٹ دیا گیا ہے۔ قابل ذکر با ت یہ ہے کہ بمراہ کو چوتھے ٹیسٹ کے لیے آرام دیا جا سکتا ہے۔

ہندوستانی بحریہ کے آٹھ سابق فوجی جنہیں قطر میں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ دوحہ کی ایک عدالت نے 12 فروری کو رہا کر دیا ہے۔ ان میں سے سات ہندوستان واپس بھی آچکے ہیں۔

دوحہ کی ایک عدالت نے قطر میں سزائے موت پانے والے بھارتی بحریہ کے 8 سابق فوجیوں کو رہا کر دیا ہے جن میں سے 7 بھارت واپس آ چکے ہیں۔ اسے ہندوستان کی ایک بڑی سفارتی فتح قرار دیا گیا