Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Delhi-NCR Weather Update: دہلی-این سی آر میں بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے سردی میں اضافہ، اے کیوآئی میں معمولی بہتری
23 جنوری کی صبح دہلی میں بارش کے ساتھ ہوئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دارالحکومت میں بارش کا الرٹ جاری ہے۔ آج دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت سترہ ڈگری سیلسیس، جب کہ کم سے کم درجۂ حرارت پانچ ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔
Gautam Gambhir Statement: مسلسل ناکامیوں کے بعد کرکٹ ماہرین گوتم گمبھیر کی حکمت عملی اور فیصلوں پر اٹھا رہے ہیں سوال
گمبھیر کی اس پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر ردعمل کا سیلاب آ گیا۔ کچھ یوزر نے کہا کہ کوچ کو سوشل میڈیا اور پی آر سے دور رہ کر صرف ٹیم پر توجہ دینی چاہیے، جیسا کہ راہل دراوڑ اور روی شاستری کے دور میں تھا۔
AIIMS performs 1000 robotic surgeries: دہلی ایمس نے رقم کی تاریخ، 13 ماہ میں ایک ہزار سے زائد روبوٹک سرجری، سرکاری صحت نظام میں نئی مثال قائم
ایمس کے مطابق اس جدید نظام کے ذریعے کم سے کم چیرا لگا کر انتہائی باریک اور درست سرجریز ممکن ہوئی ہیں، جس سے عوامی صحت کے شعبے میں ایک نئی مثال قائم ہوئی ہے۔روبوٹک سرجری ٹیکنالوجی کو ایمس میں مختلف پیچیدہ آپریشنز کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
Noida techie death case: یووراج مہتا کو بچانے کے لیے پانی میں کود پڑا ڈیلیوری ایجنٹ مونندر،بتائی حادثے کی اصل کہانی ،کیا وسائل کی کمی اور نظام کی ناکامی؟
پولیس نے فوراً فائر بریگیڈ کو بلایا ،جو بیس منٹ میں پہنچ گئی، مگر مونندر کے مطابق اگر کوئی پہلے پانی میں اتر جاتا تو یووراج کی جان بچ سکتی تھی۔ فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے بتایا کہ یووراج نے تقریباً پانچ منٹ پہلے مدد کے لیے چیخنا بند کر دیا تھا،
Aamir Khan with Gauri Spratt: گرل فرینڈ گوری سے شادی کرچکےہیں عامرخان، دونوں ایک دوسرے کو لیکر ہیں کافی سنجیدہ
عامر خان نے یہ بھی بتایا کہ ان کی اور گوری سپریٹ کی ملاقات اچانک ہوئی تھی۔ دونوں رابطے میں رہے اور آہستہ آہستہ یہ رشتہ خود بخود مضبوط ہوتا چلا گیا۔ واضح رہے کہ گوری ایک 6 سالہ بیٹے کی ماں بھی ہیں، جس کا ذکرعامرخان نے پہلے ہی یہ بات واضح کردے تھی۔
Anti-Sikh Riots: راؤاز ایونیو کورٹ نے 1984 سکھ مخالف فسادات معاملے میں سجن کمار کو کیا بری، عدالت نے کہا-الزام نہیں ہو اثابت
ناناوتی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق 1984 کے فسادات کے سلسلے میں دہلی میں پانچ سو ستاسی ایف آئی آر درج کی گئی تھیں، جن میں دو ہزار سات سو تیتیس افراد کی جان گئی۔ ان میں سے کئی مقدمات شواہد کی کمی کے باعث بند ہوئے جب کہ بڑی تعداد میں ملزمان کو بری کر دیا گیا۔
T20 World Cup 2026: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی کا دباؤ ، 24 گھنٹے کا دیاالٹی میٹم، اسکاٹ لینڈ کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں شامل ہونے کا راستہ ہو سکتا ہے صاف
مجموعی طور پر آج کا دن بنگلہ دیش کرکٹ کے لیے فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ ایک طرف آئی سی سی کا دباؤ ہے اور دوسری جانب کھلاڑیوں کے تحفظات۔ حکومت کو ان دونوں کے درمیان توازن قائم کرتے ہوئے یہ طے کرنا ہوگا کہ ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں۔
India US trade deal: ڈیووس عاملی فورم میں ٹرمپ نے کہا-وزیر اعظم مودی بہترین انسان، ٹیرف تنازع پر کیوں بدلے ٹرمپ کے تیور
گزشتہ برس بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے تھے، جس کے بعد امریکہ نے بھارتی مصنوعات پر درآمدی محصولات بڑھا کر 50 فیصد تک کر دیے تھے، جو عالمی سطح پر بلند ترین شرحوں میں شمار ہوتی ہے۔
Weight Loss Remedy Cause Death: ویڈیو دیکھ کر وزن کم کرنے کی کوشش میں مدورئی میں 19 سالہ طالبہ کی بوریکس کھانے سے ہوئی موت
بوریکس، جسے سوڈیم بوریٹ، سوہاگا، وینکارم، سوڈیم ٹیٹرابوریٹ، یا بورک ایسڈ بھی کہا جاتا ہے، ایک پاؤڈری سفید معدنیات ہے، جو کئی دہائیوں سے صفائی کی مصنوعات کے طور پر استعمال ہوتی رہی ہے۔ یہ عام طور پر گھریلو کلینر، ڈٹرجنٹ، کیڑوں پر قابو پانے اور دیگر چیزوں میں استعمال ہوتا ہے۔
US-NATO Relations: گرین لینڈ پر امریکہ کا یو ٹرن، ڈونالڈ ٹرمپ ٹیرف کی دھمکی سے ہٹے پیچھے، ٹرمپ کی نیٹو کے ساتھ خفیہ سمجھوتہ یا سیاسی حکمت عملی؟
گرین لینڈ کی مقامی حکومت نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے اور ہنگامی حالات کے لیے کم از کم پانچ دن کا ضروری سامان ذخیرہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ادھر ٹرمپ نے بھارت کے حوالے سے بھی نرم لہجہ اختیار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی





