Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
US-NATO Relations: گرین لینڈ پر امریکہ کا یو ٹرن، ڈونالڈ ٹرمپ ٹیرف کی دھمکی سے ہٹے پیچھے، ٹرمپ کی نیٹو کے ساتھ خفیہ سمجھوتہ یا سیاسی حکمت عملی؟
گرین لینڈ کی مقامی حکومت نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے اور ہنگامی حالات کے لیے کم از کم پانچ دن کا ضروری سامان ذخیرہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ادھر ٹرمپ نے بھارت کے حوالے سے بھی نرم لہجہ اختیار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی
Weather Forecast: دہلی–این سی آر میں دھند اور کہرے کی چھائی چادر،آلودہ فضا میں سانس لینا مشکل، شمالی بھارت کے موسم نے ایک بار پھر لی کروٹ
۔ پنجاب، ہریانہ اور راجستھان کے کچھ حصوں میں صبح کے وقت گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے، جس سے سڑکوں پر آمد و رفت متاثر ہو سکتی ہے۔ تاہم اگلے دو دنوں میں کم سے کم درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کے اضافے کی توقع ہے، جس سے رات کی شدید سردی سے کچھ راحت مل سکتی ہے۔
Fatigue and Weakness: بغیر کسی بیماری کے ہر وقت تھکن محسوس ہوتی ہے،کہیں یہ جسم میں ضروری غذائی اجزا کی کمی کی علامت تو نہیں
مسلسل تھکن کا مطلب یہ ہے کہ آرام کرنے کے بعد بھی انسان خود کو تازہ دم محسوس نہ کرے۔ یہ عام تھکن سے مختلف ہوتی ہے، کیونکہ اس میں روزمرہ کی سرگرمیاں، توجہ اور ذہنی کیفیت تک متاثر ہونے لگتی ہیں۔
PM Modi pays tribute to Parvati Giri: وزیراعظم نریندر مودی نے پاروتی گری کو ان کی یوم پیدائش پر پیش کی خراج عقیدت
پی ایم مودی نے مزید کہا کہ پاروتی گری کی زندگی صرف آزادی کی جدوجہد تک محدود نہیں رہی ،بلکہ سماجی خدمت ان کا اصل مشن تھی۔ صحت عامہ، خواتین کے بااختیار بنانے، سماجی فلاح اور ثقافت کے فروغ میں ان کا کردار قابلِ تقلید ہے۔
BJP President Election 2026: نتن نبین کا بی جے پی کا قومی صدر منتخب ہونا طے، آج دوپہر 2 سے 4 بجے تک نامزدگی،20 جنوری کو نئے قومی صدر کے نام کا باضابطہ اعلان
پارٹی کی طرف سے جاری انتخابی شیڈول کے مطابق قومی صدر کے عہدے کے لیے نامزدگیاں آج دوپہر 2 بجے سے شام 4 بجے کے درمیان داخل کی جا سکیں گی۔ نامزدگی واپس لینے کا وقت شام 5 بجے سے 6 بجے تک مقرر کیا گیا ہے،
Colombia Armed Conflict: کولمبیا میں مسلح گروپوں کی خونریز جھڑپوں میں 27 افراد ہلاک
جھڑپیں ایل ریٹرنو کے دیہی علاقوں میں ہوئی ہیں، جو بوگوٹا سے تقریباً 300 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے، اور اس کا علاقہ کوکین کی پیداوار و اسمگلنگ کے لیے اہم ہے۔ جھڑپیں فریک کے ان دو دھڑوں کے درمیان ہوئیں: ایک کی قیادت نیسٹر گریگوریو ویرا (جسے ایوان مورڈیسکو کے نام سے جانا جاتا ہے) کر رہا تھا،
My Son Struggled For 2 Hours : گریٹر نوئیڈا میں پانی سے بھرے گڑھےمیں کار گرنے سے 27 سالہ نوجوان کی موت،حکام پر لاپرواہی کا الزام
شدید دھند کے باعث سڑک پر حدِ نگاہ نہ ہونے کی وجہ سے یووراج کی کار بے قابو ہو کر 20 فٹ گہرے پانی سے بھرے گڑھے میں جا گری۔ متوفی کے والد راجکمار مہتا نے میڈیا کو بتایا کہ وہ آخری لمحات تک اپنے بیٹے کے ساتھ فون پر رابطے میں تھے۔
Amit Shah lauds NDRF on Raising Day: امت شاہ اور بھارتی فوج نے این ڈی آر ایف کے 21واں یوم تاسیس پر پیش کی مبارکباد
وزیرِ داخلہ امت شاہ کے مطابق وزیرِ اعظم نریندر مودی کا خواب ہے کہ بھارت کو ایک آفت سے نمٹنے والا مضبوط اور محفوظ ملک بنایا جائے، اور اس خواب کی تکمیل میں این ڈی آر ایف کی محنت، لگن اور قربانیوں کا بڑا حصہ ہے۔
Kishtwar Terrorist Encounter: جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں سیکورٹی فورسز اور دہشت کے درمیان تصادم، 8 جوان زخمی
شام تقریباً 5 بج کر 40 منٹ تک وقفے وقفے سے فائرنگ جاری رہی۔ گرنیڈ دھماکوں میں زخمی ہونے والے تمام 8فوجی جوانوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ طبی حکام کے مطابق بیشتر زخمیوں کو چھروں کے زخم آئے ہیں،
Jharkhand Bus Accident:جھارکھنڈ میں شادی کی بس کھائی میں گری، 9 افراد جاں بحق، 80 زخمی
ایک دیگر افسر کے مطابق لاتیہار کے اسپتال میں علاج کے دوران مزید دو زخمیوں نے دم توڑ دیا، جب کہ اسپتال میں بھی دو افراد کی موت کی تصدیق ہوئی۔ اسپتال میں ریفر کیے گئے نو زخمیوں میں سے دو کو مردہ قرار دیا گیا۔





