Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت  سبھا شیتم کوبھی شیئر کیا، جس میں شجاعت اور بہادری کی عظمت بیان کی گئی ہے۔ اس قول کے مطابق تینوں جہانوں میں بہادری سے بڑھ کر کوئی صفت نہیں اور یہی قوت پوری کائنات کے تحفظ اور بقا کی بنیاد سمجھی جاتی ہے۔

پاکستان کے اس وقت ایک پوائنٹ ہے۔ اگر پاکستان ہفتہ کے روز سری لنکا کے خلاف اپنے میچ میں بڑی کامیابی حاصل کر لیتا ہے تو اس کے بھی تین پوائنٹس ہو جائیں گے۔ ایسی صورت میں بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر پاکستان سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔

فلم اکیس کی کہانی 1971 کی جنگ کے ہیرو ارون کھیترپال کی حقیقی زندگی سے متاثر ہے، جنہوں نے بسنتَر کی تاریخی جنگ میں غیر معمولی جرات اور قیادت کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض 21 برس کی عمر میں وطن کے لیے اپنی جان قربان کی اور بعد ازاں ملک کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز حاصل کیا۔

چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جمہوری نظام کے تین بنیادی ستون یعنی مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ ملک کے نظام کو چلانے کے لیے نہایت اہم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک اخبار کے ذریعے انہیں کتاب کے مندرجات کے بارے میں معلوم ہوا،

نوجوانوں میں خاصا جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ تربیت حاصل کرنے کے بعد روزگار پانے والے نوجوانوں نے اڈانی فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرام دیہی اور نیم شہری علاقوں کے نوجوانوں کے لیے ترقی کے نئے راستے کھول رہے ہیں۔

ڈاکٹر پریتی اڈانی نے کہا کہ ملک کے دور دراز دیہی علاقوں میں آج بھی لڑکیوں کی تعلیم کا معیار انتہائی کم ہے۔ کئی خواتین ایسی ہیں جنہیں اسکول جانے کا موقع تک نہیں ملا، جبکہ اعلیٰ تعلیم ان کے لیے اب بھی ایک خواب ہے۔

امت شاہ نے کہا کہ بھارت۔نیپال سرحدی سڑک منصوبے کے تحت 556 کلومیٹر طویل بارڈر روڈ کی منظوری دی جا چکی ہے، جس میں 18 حصوں میں سے 14 حصوں کا کام مکمل ہو چکا ہے، جب کہ باقی چار حصوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔

عام یوزریا کانٹینٹ کریئیٹرز انسٹاگرام کے ذریعے مختلف طریقوں سے آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔ ان میں برانڈ پروموشن، اسپانسرڈ پوسٹس، ریلز ویوز، ورچوئل گفٹس اور ایفلی ایٹ مارکیٹنگ شامل ہیں۔ برانڈ اسپانسرشپ سب سے بڑا ذریعہ سمجھی جاتی ہے،

خاندان کے مطابق بچی گزشتہ دو دن سے انتہائی نازک حالت میں آئی سی یو میں داخل تھی اور مسلسل بے ہوش پڑی رہی، مگر بار بار شکایت کرنے کے باوجود ڈاکٹروں نے مناسب توجہ نہیں دی۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ علاج پر تقریباً 12 سے 14 لاکھ روپے خرچ کرنے کے باوجود بچی کی جان نہ بچائی جا سکی۔

بتایا جا رہا ہے کہ حراست میں لیے گئے تینوں یوتھ کانگریس کارکنان کو شملہ کی ضلعی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں اے سی جے ایم کورٹ نمبر دو میں سماعت ہوئی۔ اس دوران دہلی پولیس کے افسران اور اہلکار بھی عدالت میں موجود رہے۔