Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


اتنے بڑے ہنگامے کے باوجود معاملے میں کوئی قانونی کارروائی نہیں کی گئی۔ تینوں فریقوں نے باہمی رضامندی سے مسئلہ حل کر لیا اور پولیس کی موجودگی میں تنازع ختم ہو گیا۔ اس انوکھی شادی اور دو دولہوں کی کہانی اس وقت امروہہ شہر میں موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے،

ذرائع کے مطابق مذاکرات کے لیے مختلف انتظامات کیے گئے ہیں، جن میں آمنے سامنے ملاقات اور الگ الگ کمروں میں بات چیت دونوں آپشن شامل ہیں۔ پاکستان نے دونوں صورتوں کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

عدالت نے علاقے کی خستہ حال صورتحال پر بھی تشویش ظاہر کی۔ عدالت کے مطابق سڑک اتنی تنگ ہو چکی ہے کہ ایمبولینس، فائر بریگیڈ اور اسکول بس جیسی ضروری خدمات کی گاڑیاں بھی آسانی سے گزر نہیں پاتیں، جس کی وجہ سے اکثر ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہوتی ہے۔

ایرانی حکام کے مطابق، یہ بچے مبینہ طور پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے میں ہلاک ہوئےتھے۔ اس موقع پر قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، "مناب 168، اس طیارے میں میرے ساتھی۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی وفد جلد ہی شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، جس میں مذاکرات کے ایجنڈے اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس سے قبل ایرانی وفد کی ملاقات پاکستانی فوج کے سربراہ عاصم منیر سے بھی ہو چکی ہے، جس میں علاقائی سلامتی کے امور زیر بحث آئے۔

وزیر اعظم  مودی کی یہ ریلیاں بی جے پی کی وسیع انتخابی حکمت عملی کا حصہ ہیں، جس کے تحت وہ پورے انتخابی عمل کے دوران تقریباً 14 جلسوں سے خطاب کریں گے۔ پارٹی کے لیے 23 اور 29 اپریل کے مراحل نہایت اہم مانے جا رہے ہیں،

اس موقع پر صدر دروپدی مرمو،  لو ک سبھا کے اسپیکراوم برلااور نریندر مودی سمیت متعدد مرکزی لیڈروں نے پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں مہاتما جیوتی راؤ پھولے کی تصویر پر پھول چڑھا کر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

اس مشن کے دوران خلا باروں نے زمین سے تقریباً 248,655 میل کا فاصلہ طے کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کیا۔ خلائی سفر کے دوران وہ اپنے سب سے دور مقام پر تقریباً 252,756 میل تک پہنچے۔ اس طرح انہوں نے اپالو 13 کا پرانا ریکارڈ توڑ دیا،

امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے، جب کہ ان کے ہمراہ سابق صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی ایلچی اسٹیو اور سینئر مشیر جیرڈ کشنربھی ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں وفود اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں ملاقات کریں گے جہاں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر پاکستان میں ہونے والی بات چیت کامیاب نہ ہوئی تو امریکہ فوجی کارروائی کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کے جہازوں میں جدید ترین ہتھیار نصب کیے جا رہے ہیں اور ضرورت پڑنے پر ان کا مؤثر استعمال کیا جائے گا۔