Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Sanjay Leela Bhansali’s Series ‘Heeramandi: سنجے لیلا بھنسالی آخر کیوںطوائفوں پر فلم بناتے ہیں؟ سیکس ورکرز کو 20 روپے میں اپنے آپ کو فروخت کرتے دیکھا ہے
سنجے لیلا بھنسالی نے کہا تھا کہ آپ بچپن میں جو دیکھتے ہیں اس سے حساس ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے سیکس ورکرز کو 20 روپے میں اپنے آپ کو گاہکوں کو فروخت کرتے دیکھا ہے۔ سنجے کہتے ہیں کہ انسان کی قیمت 20 روپے کیسے ہو سکتی ہے؟
CJI DY Chandrachud: سابق سی جے آئی کے بیٹے پر کیوں ناراض ہوئے سی جے آئی چندر چوڑ؟ فوج سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہی ہے
فوج میں کام کرنے والی 30 سے زیادہ کرنل رینک کی خواتین افسران نے یہ عرضی دائر کی ہے اور صنف کی بنیاد پر ترقی میں امتیازی سلوک کی شکایت کی ہے۔ اپنی شکایت میں خواتین افسران نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ فوج سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: آخر ایسا کیوں ہے کہ جن کے پاس سے نوٹوں کے پہاڑ ملتے ہیں وہ کانگریس کی فسٹ فیملی کے ہی قریبی ہوتے ہیں: پی ایم مودی نے کہا- ملک کانگریس کے شہزادے سے یہ جاننا چاہتی ہے
راجمندری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اس الیکشن میں ایک طرف کانگریس پارٹی ہے اور دوسری طرف وائی ایس آر کانگریس ہے۔
Khatron Ke Khiladi Season 14 Contestants: خطروں کے کھلاڑی 14 میں درشٹی دھامی کے علاوہ ان اسٹارس کے نام آئے سامنے ، یہ نام سن کر آپ بھی خوشی سے اچھل پڑیں گے
ہم جس اداکارہ کے بارے میں بات کر رہے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ 'دل مل گئے' فیم درشٹی دھامی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دشٹی دھامی سے 'خطروں کے کھلاڑی 14' کے لیے رابطہ کیا جا رہا ہے۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بم کی افواہ پر دہلی حکومت اور پولیس سے طلب کی رپورٹ
یکم مئی کو دہلی این سی آر کے 100 سے زیادہ اسکولوں کو ایک ای میل موصول ہوا تھا، جس میں اسکول کے احاطے میں بم دھماکے کی وارننگ دی گئی تھی۔ اس کے بعد کئی اسکولوں کو خالی کرا لیا گیا تھا اور طلباء کو گھر بھیج دیا گیا تھا۔
PM Modi in Odisha: پی ایم مودی کو سننے کے لیے لوگوں کی امڑی بھیڑ ،پنڈال سے باہر بھی لوگ کھڑے آئےنظر
انہوں نے اپوزیشن پر شدید حملہ کیا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ بی جے پی جو بھی کہتی ہے، وہ کرتی ہے۔یہاں حکومت بننے کے بعد ہم اپنے تمام اعلانات کو پوری طاقت سے نافذ کریں گے۔
Virat Kohli: وراٹ کوہلی کے اسٹرائیک ریٹ پر تنازع کوئی نئی بات نہیں ہے ، سنیل گواسکر نے174 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 36 رنز کی اننگز کا اس طرح کیا دفاع
وراٹ کوہلی کے اسٹرائیک ریٹ پر تنازع کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن اس سب کے درمیان سنیل گواسکر کا ایک سال پرانا انٹرویو وائرل ہو گیا ہے۔ 1975 کے ورلڈ کپ میں سنیل گواسکر نے انگلینڈ کے خلاف 174 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 36 رنز بنائے۔
Elon Musk نے ارب پتی Warren Buffet کو ٹیسلا میں سرمایہ کاری کی دعوت دی،جانیں کیا ہےوجہ
Elon Musk ٹیسلا کو دوبارہ منظم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ الیکٹرک کار کمپنی نے اس سال جنوری-مارچ سہ ماہی میں بھاری نقصان درج کیا تھا۔ کمپنی کا خالص منافع 55 فیصد کم ہو کر 1.13 بلین ڈالر ہو گیا جو ایک سال پہلے کی سہ ماہی میں 2.51 بلین ڈالر تھا۔
Bollywood Actress Kangana Ranaut: تیجسوی سوریا مچھلیاں کھاتے ہیں والے بیان اور امیتابھ بچن سے اپنا موازنہ کرنے پر کنگنا رناوت ہوئیں ٹرول
۔ وائرل ہو رہی ویڈیو میں کنگنا رناوت کہہ رہی ہیں کہ ’پورا ملک حیران ہے کہ کنگنا رناوت، چاہے میں راجستھان جاؤں، چاہے میں مغربی بنگال جاؤں، چاہے میں دہلی جاؤں، چاہے میں منی پور جاؤں، ایسا لگتا ہے جیسے اتنا پیار اور عزت میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ اگر امیتابھ بچن جی کے بعد انڈسٹری میں کسی کو اتنی محبت اور عزت ملتی ہے تو مجھے ملتی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: ایس پی-کانگریس کی باتیں اور وعدے بھی جھوٹے ، پی ایم مودی نے اٹاوہ میں اکھلیش یادو پر کیا طنز
وزیر اعظم نے اکھلیش یادو کو بھی نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا، “سماج وادی پارٹی کو خاندان سے باہر کوئی یادو نہیں ملا اور ہم نے موہن یادو کو وزیراعلیٰ بنایا،