Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


کنگنا رناوت نے کہا- سیم پترودا راہل گاندھی کے گرو ہیں۔ ہم نے ان کی ماؤنواز  اور تفرقہ انگیز باتیں سنی ہیں۔ ان کی سوچ 'تقسیم کرو اور حکومت کرو' ہے۔ سیم پترودا ہندوستانیوں کو چینی اور افریقی کہنا انتہائی ناگوار ہے۔ ایسے میں کانگریس کو اپنے آپ پر شرم آنی چاہیے

اداکارہ شلپا شندے اداکار رومیت راج کے ساتھ رشتے میں  تھیں۔ دونوں شو مایکا (2007-2009) کے سیٹ پر  ایک دوسرے سے محبت کرنے لگے۔ ان کی منگنی ہو گئی تھی۔

کیا ہم ایمرجنسی یا مارشل لاء لگا دیں ؟ ہم پریس یا سیاسی حریفوں کو کیسے خاموش کر سکتے ہیں؟ کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ مسٹر اے یا مسٹر بی کے خلاف کوئی نہیں بولے گا؟

دھننجے سنگھ کے والد اور سابق ایم ایل اے راج دیو سنگھ نے کہا، "دھننجے سنگھ کی خاطر بہن مایاوتی نے میرے سامنے شری کلا کا ٹکٹ فائنل کیا تھا، بعد میں اسے ایک سازش کے تحت منسوخ کر دیا گیا

سسودیا کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد وہ اپنی بیوی سے بھی نہیں مل پا رہے ہیں۔ جب تک ان کی ضمانت کی درخواست دہلی ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے،

نگر کیرتن' میں ایک متنازعہ ٹیبلو (جھانکی)کو شامل کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے، ہندوستان نے جسٹن ٹروڈو حکومت سے کہا کہ وہ کینیڈا میں مجرم اور علیحدگی پسند عناصر کو "پناہ" دینا بند کریں۔

پی ایم مودی نے 400 سیٹیں جیتنے کا ہدف کیوں رکھا ہے۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے خود انڈیا الائنس پر حملہ کیا۔ دھار میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نےواضح کیا کہ کیوں بی جے پی کے لیے 400 سیٹیں ضروری ہیں۔

امانت اللہ خان نے پٹرول پمپ ملازمین کو 'دھمکیاں' دیں۔ اس معاملے میں امانت اللہ خان کی ایک سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے۔ اس میں خان ایک کیبن میں کچھ لوگوں سے کچھ کہتے نظر آ رہے ہیں۔

یک یوزرنے لکھا... میں یقین نہیں کر سکتا۔ ایک اوریوزرنے لکھا... سنڈریلا جوتے پہن کر بھاگ رہی ہے، یہ میں نے پہلی بار دیکھا ہے۔ تو ایک اور یوزر نے لکھا... اے بھگوان، کیا ہوگا اس  دنیا کا ۔

  کیا آپ کو بھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آتا ہے؟ آپ بہت زیادہ جارحانہ ہو جاتے ہیں۔ آپ کی معلومات کے لیے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ آپ کی بربادی کا سبب بن سکتا ہے۔ اس کا براہ راست تعلق آپ کی صحت سے ہے۔