Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Delhi Weather Update: دہلی-این سی آر میں بارش کے بعد شروع ہوئی گرمی، آئی ایم ڈی نے بتایا آنے والے دنوں کیسا رہے گا موسم کا حال
ماہرین کے مطابق درجہ حرارت میں یہ کمی عارضی ہے، جس سے شدید گرمی کی شروعات فی الحال مؤخر ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ تبدیلی مغربی ہواؤں اور ہلکی رفتار کی ہواؤں کی وجہ سے آئی ہے، جس کے باعث درجہ حرارت معمول سے کچھ کم بنا ہوا ہے۔
US-Iran War: حزب اللہ پر پوری طاقت سے کریں گے حملہ، ایران کی وارننگ کے درمیان اسرائیل کا بڑا اعلان
مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پیغام میں کہا، "ہم نے جنگ نہیں چاہی اور نہ ہی ہم اسے چاہتے ہیں، لیکن ہم کسی بھی صورت میں اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ ہم اس تنازع میں شامل تمام فریقوں کو ایک ہی تناظر میں دیکھ رہے ہیں۔"
Israel-Lebanon :ایک طرف جنگ بندی، دوسری طرف لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، 300 سے زائد افراد ہلاک
حزب اللہ کےلیڈر علی فیاض نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لبنان کسی بھی براہ راست بات چیت کو قبول نہیں کرے گا اور سب سے پہلے اسرائیل کو حملے بند کرنے اور اپنی فوج واپس بلانا ہوں گا۔
Supreme Court Remarks: یوپی حکومت نے 44 عمارتوں کو کیا سیل، 6 اسکول، 6 اسپتال اور 3 بینک بھی شامل
یوپی ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل نے جمعرات، 9 اپریل 2026 کو عدالت میں رپورٹ پیش کی۔ کونسل نے بتایا کہ بازار کی 44 عمارتوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ان 44 عمارتوں میں صرف شوروم اور تجارتی کمپلیکس ہی نہیں بلکہ 6 اسکول، 6 اسپتال اور 3 بینک بھی چل رہے تھے۔
Punjab Election 2027: دو نئی سیاسی پارٹیاں میدان میں اترنے کو تیار، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے لیے چیلنج
نوجوت کورسدھو نے کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ انہیں اور ان کے شوہر نوجوت سنگھ سدھو کو روپے کے عوض وزیر اعلی بنانے کے وعدے کیے گئے تھے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ 2022 کے اسمبلی انتخابات کے بعد نوجوت سنگھ سدھو بھی کانگریس میں شامل نہیں ہیں۔
Assembly Election 2026: امت شاہ نے ووٹروں سے کی اپیل-ایسی حکومت منتخب کریں جو آپ کے لیے ترقی کے نئے دور کا کرے آغاز
آج کا دن اس لیے بھی اہم ہے کیونکہ یہ انتخابات 2026 کے سیاسی توازن کا فیصلہ کریں گے۔ آسام میں بی جے پی ترقی اور غیر قانونی ہجرت سے پاک ریاست کے وعدے کے ساتھ میدان میں ہے، کیرالہ میں وسائل کے درست استعمال اور نئے صنعتی دور کی بات کی جا رہی ہے، اور پڈوچیری میں عوام 'فل اسٹیٹ ہڈ' اور ترقی کے وژن پر اپنا فیصلہ دے رہی ہے۔
Women’s Reservation Bill: ‘اس فیصلے کو مزید نہیں ٹالا جا سکتا’ — وزیراعظم مودی نے بتایا کیوں ضروری ہے خواتین کا ریزرویشن بل کا نفاذ
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین کے کوٹہ بل پر ایک مضمون میں اس کی ضرورت اور اہمیت واضح کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلیوں میں خواتین کے لیے ریزرویشن وقت کی ضرورت ہے اور اس سے جمہوری ادارے زیادہ متحرک، شراکتی اور نمائندگی دینے والے بنیں گے۔ مودی نے واضح کیا …
Congress general secretary KC Venugopal: ہیمنت بسوا سرما مغرور ‘ اور ‘سب سے بدعنوان وزیر اعلی’ – کے سی وینوگوپال کا سنسنی خیز بیان
کانگریس لیڈر نے کہا کہ ریاست کے عوام کی آواز دبائی جا رہی ہے اور ان کے بنیادی حقوق متاثر ہو رہے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ سیاسی مخالفین کے خلاف طاقت کا استعمال، عدالتی کارروائیوں کے بغیر گرفتاریاں اور طاقت کا غیر مناسب استعمال عوام کے لیے غیر قابل قبول ہے۔
PM Modi on Women Reservation Bill: وزیر اعظم مودی نے خواتین کےریزویشن بل کو بتایا جمہوریت کا سنگ میل،کیا16اپریل کو پارلیمنٹ میں رقم ہوگی تاریخی؟
وزیر اعظم نے خواتین کی طاقت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سائنس، ٹیکنالوجی، کھیل، فوج اور فنون سمیت ہر شعبے میں خواتین نے اپنی مضبوط پہچان بنائی ہے۔ پچھلے 11 سالوں میں خواتین کے بااختیار بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے مودی نے یہ بھی تسلیم کیا کہ سیاست اور قانون سازی میں خواتین کی نمائندگی ابھی بھی کم ہے۔
Assembly Election 2026: کانگریس کے صدر ملیکارجن کھرگے نے کہا- ایک بار پھر، یہ ذمہ داری آپ کے کندھوں پر ہے
اس وقت کےکیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے لیے صبح 7 بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔ آسام میں 126، کےریالہ میں 140 اور پڈوچیری میں 30 سیٹوں کے لیے ووٹ ڈالا جا رہا ہے۔ ووٹنگ صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی اور نتائج 4 مئی کو اعلان کیے جائیں گے۔





