Abul Kalam
Bharat Express News Network
Trump claims he stopped India Pakistan nuclear war: دعوں کے بادشاہ ڈونالڈ ٹرمپ! بھارت۔پاکستان ایٹمی جنگ پر دیا بیان — کوئی خفیہ یا کھلی حقیقت ؟
اپنے بیانات سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اب بھارت۔پاکستان ایٹمی جنگ کے حوالے سے ایک نیا دعویٰ کر دیا ہے۔
Bihar Election 2025: اننت سنگھ کے جیل جانے کے بعد موکاما میں للن سنگھ نے سنبھالا محاذ ، 20 برس پرانے گڑھ کو بچانے کا ہے چیلنج
مرکزی کابینہ کے وزیر للن سنگھ اننت سنگھ کی فتح کو یقینی بنانے کے لیے پوری کوشش کر رہے ہیں۔ وہ موکاما میں لوگوں سے ملاقات کر رہے ہیں اور باہوبلی لیڈر کو کامیاب کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں انہوں نے پنڈارک سے موکاما تک 30 کلومیٹر طویل روڈ شو بھی کیا۔
Araria bridge collapse: بہار میں ووٹنگ سے عین قبل پل ہوا منہدم ، ارریہ میں 4 کروڑ کا پل 4 سال بھی نہ ٹک سکا
بہار میں اسمبلی انتخابات 2025 جاری ہیں، جہاں سیاسی بیانات سرخیاں بنے ہوئے ہیں۔ اسی دوران ارریہ کا ایک پل بڑی سرخیوں میں آ گیا ہے کیونکہ یہ صرف تین سال میں ہی بیٹھ گیا ہے۔
Origin of Roti: کس ملک میں بنی تھی سب سے پہلی روٹی؟ ہندوستان کے دسترخوان پر بنائی اپنی منفرد پہچان
بھارت ہی نہیں بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں روٹی روزمرہ کے کھانے کا حصہ ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ روٹی کی شروعات کہاں سے ہوئی تھی؟ کس نے سب سے پہلے اسے بنایا؟ آئیے جانتے ہیں روٹی کی دلچسپ کہانی۔
AI impact on indian millennials job: اے آئی نےاُڑائی بھارتی ملینیئلز کی نیند! تقریباً 50 فیصد ملازمین کو نوکری گنوانے کا خوف، 40 فیصد ملازمین کمپنی تبدیل کرنے کو ہیں تیار
ملک بھر میں 54 فیصد ملازمین کا ماننا ہے کہ ان کی کمپنی اے آئی کے نفاذ کے پائلٹ یا درمیانی مرحلے میں ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہندوستان کی کارپوریٹ دنیا تیزی سے ٹیکنالوجی پر مبنی اور ڈیٹا پر مرکوز ہو رہی ہے۔
India vs south africa women world cup: سنچریوں کی ’کوئین‘! اسمرتی مندھانا نے متھالی راج کا ’سب سے بڑا‘ ریکارڈ توڑا
ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا فائنل بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ میں اسمرتی مندھانا نے ورلڈ کپ 2025 کے 9 میچوں میں ایک سنچری اور دو نصف سنچریوں کی مدد سے 434 رنز بنا کر متھالی راج کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
GST 2.0 : جی ایس ٹی اصلاحات اور تہواروں کی مانگ کے باعث اکتوبر میں دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ
جی ایس ٹی 2.0 اصلاحات اور تہواروں کی طلب کے باعث گزشتہ ماہ اکتوبر میں دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ درج کیا گیا ہے۔ ٹی وی ایس موٹر نے اپنی فروخت میں 11 فیصد اضافے کی اطلاع دی ہے۔
India becomes second largest honey exporter in the World: دنیا کا دوسرا سب سے بڑا شہد برآمد کرنے والا ملک بنا بھارت، 1.07 لاکھ میٹرک ٹن شہد کا کیا برآمد
بھارت دنیا کا دوسرا سب سے بڑا شہد برآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے، اور مالی سال 2023-24 میں ملک کی جانب سے 177.55 ملین ڈالر مالیت کا 1.07 لاکھ میٹرک ٹن شہد برآمد کیا گیا ہے۔
Gold Silver prices during wedding season: شادیوں کے سیزن میں سونا اور چاندی کی قیمتیں مستحکم ، جانیں کب ہے خریداری کا بہترین موقع
شادیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے اور اب شادیوں کے دوران لوگوں کا بازار جانا اور سونا چاندی خریدنے کا سلسلہ آئندہ کئی مہینوں تک جاری رہے گا۔
Bihar Election 2025: بہار کے اسمبلی انتخابات میں بھومیہار ووٹروں پر سیاست کا دار و مدار، کئی حلقوں میں بھومیہار بمقابلہ بھومیہار کی سیدھی ٹکر
انتخابات میں بھومیہار برادری فیصلہ کن کردار ادا کر رہی ہے۔ بی جے پی اور مہاگٹھ بندھن، دونوں نے بھومیہار امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، جس کی وجہ سے کئی نشستوں پر سیدھی ٹکر دیکھنے کو مل رہی ہے۔





