Abul Kalam
Bharat Express News Network
Shahrukh khan creates buzz before 60th birthday: شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے ’ڈبل سرپرائز‘، ایس آر کے نے بتایا ’کنگ‘ کا خفیہ کوڈ؛ شیئر کی ڈیٹنگ ٹپس
اپنی ساٹھویں سالگرہ سے پہلے شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کو ڈبل سرپرائز دیا ہے۔ AskSRK کے دوران انہوں نے کئی دلچسپ باتیں بتائیں، جن میں ڈیٹنگ ٹپس کے ساتھ ’کنگ‘ کا خفیہ کوڈ بھی سامنے آیا ہے۔
Women world cup 2025: بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی تاریخی جیت پر بالی ووڈ میں خوشی کی لہر، کرینہ سے لے کر سنیل شیٹی تک نے کیا مسرت کا اظہار
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی شاندار جیت پر پورا ملک جشن منا رہا ہے۔ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دینے کے بعد بالی ووڈ اور ساؤتھ کے ستاروں نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔ کرینہ کپور سے لے کر سنیل شیٹی تک نے سوشل میڈیا پر ٹیم انڈیا کو سلام پیش کیا۔
Russia blasts Ukraine power grid again: یوکرین پر ہلاکت خیز روسی حملوں کے بعد کیف میں بلیک آؤٹ، 6 شہری ہلاک متعدد زخمی
روس کی جانب سے یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملوں کی مہم کے تازہ ترین حملے کی وجہ سے جمعرات کو پورے ملک میں پاؤر کٹ اور پابندیاں لگ گئیں۔ یوکرینی وزیر اعظم نے ماسکو کے ہتھکنڈوں کو ’’منظم توانائی کی دہشت گردی‘‘ قرار دیا ہے۔
Labourers appealing for help to return home: افریقی ملک تیونس میں پھنسے جھارکھنڈ کے 48 مزدور ، ویڈیو جاری کر کے وطن واپسی کی کری فریاد
افریقی ملک تیونس کی ایک کمپنی میں دیہاڑی مزدوری کرنے گئے جھارکھنڈ کے 48 مزدوروں کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ کمپنی ان سے زبردستی کام کروا رہی ہے، لیکن گزشتہ تین مہینوں سے انہیں مزدوری کی ادائیگی نہیں کی گئی ہے۔
Azam khan says Z security is not enough for me: جان کے خطرے پر اعظم خان نے کہا – میرا دشمن زیادہ سے زیادہ میری جان لے سکتا ہے، میرے لیے زیڈ سکیورٹی بھی ناکافی
اعظم خان نے کہا کہ ہمارے دشمن بھی نادان ہیں، ہم سے دشمنی کا کوئی مطلب ہی نہیں ہے۔ ہم نے کسی کو نقصان نہیں پہنچایا۔ میں آپ کے ذریعے کہہ رہا ہوں، اگر میری قلم سے کسی کو نقصان پہنچا ہو تو بتائیں۔
Appeasement violation model code of conduct: محمد اظہر الدین کی تلنگانہ کابینہ میں شمولیت پر بی جے پی کا کانگریس پر حملہ، ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کا لگایا الزام
سابق کرکٹ کھلاڑی اور کانگریس لیڈر محمد اظہرالدین کو تلنگانہ کابینہ میں شامل کرنے پر بی جے پی نے کانگریس پر سخت حملہ کرتے ہوئے اسے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
India trashes OIC remarks: حکومت ہند نے جموں و کشمیر معاملے پر او آئی سی کے ریمارکس کو کیامسترد
بھارت نے جمعرات کو مسلم ممالک کی متحدہ تنظیم آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) کے جموں و کشمیر سے متعلق ریمارکس کو مسترد کر دیا۔ بھارت نے واضح الفاظ میں کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کے پاس ہندوستان کے داخلی معاملات پر بات کرنے کا اختیار نہیں ہے۔
Gold Silver Prices: شادی کے سیزن سے پہلے سستی ہوئی چاندی ، سونے کے دام بھی گرے، جانیے آج کے تازہ دام
شادی کے سیزن سے قبل سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز کے مقابلے میں سونا اور چاندی دونوں کے بھاؤ تقریباً ایک ہزار روپے تک کم ہو گئے ہیں۔
Mohammad Azharuddin Minister oath in the name of Allah: کرکٹر سے وزیر بنے اظہر الدین! تلنگانہ کابینہ میں ‘اللہ’ کے نام پر لیا حلف، اقلیتی فلاح و بہبود کا محکمہ ملنے کا امکان
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کانگریس لیڈر محمد اظہر الدین نے جمعہ کے روز تلنگانہ کابینہ میں وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ راج بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں گورنر جِشنو دیو ورما نے اظہر الدین سے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔
Sikh Travel to Pakistan for Guru Nanak Jayanti: گرو نانک جینتی کے موقع پر سکھ یاتریوں کوملی پاکستان جانے کی اجازت، 2100 یاتریوں کو ویزا جاری
بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے کہا کہ نئی دہلی میں قائم پاکستان ہائی کمیشن نے سکھ یاتریوں کو گرو نانک کے جنم اتسو میں شرکت کے لیے 2100 سے زائد ویزے جاری کیے ہیں۔ یہ اتسو 4 سے 13 نومبر 2025 تک پاکستان میں منعقد کیا جائے گا۔





