Abul Kalam
Bharat Express News Network
PM Modi will flag off 4 new vande bharat trains: وزیر اعظم مودی 8 نومبر کو کریں گے وارانسی کا دورہ ، 4 نئی وندے بھارت ٹرینوں کو دکھائیں گے ہری جھنڈی
بھارت کی جدید ریل انفراسٹرکچر کے توسیع کی سمت ایک اہم قدم کے طور پر وزیر اعظم نریندر مودی 8 نومبر کو صبح تقریباً 8 بج کر 15 منٹ پر وارانسی کا دورہ کریں گے اور چار نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔
Kutch Copper and Caravel Minerals Sign Strategic MoU: اڈانی انٹرپرائزز کی کچ کاپر اور کاراول منرلز نے بڑے آسٹریلوی تانبا پروجیکٹ کے لیے اسٹریٹجک ایم او یو پر کیے دستخط
اڈانی انٹرپرائزز کی کچ کاپر اور کاراول منرلز نے بڑے آسٹریلوی تانبا پروجیکٹ کو تیز کرنے کے کرنے کے مقصد سے اسٹریٹجک ایم او یو پر دستخط کیے ہیں۔ دونوں کمپنیوں نے ماحولیاتی، سماجی اور حکمرانی (ESG) کے شعبے میں بھی شاندار کارکردگی دکھائی ہے، جو ذمہ دار کان کنی اور پائیدار سپلائی چین کے لیے ان کے مشترکہ عزم کو مزید مضبوط کرتی ہے۔
Strengthening the legal aid delivery machanism: وزیراعظم مودی 8 نومبر کو ’قانونی معاونت فراہم کرنے کے نظام کو مضبوط بنانے‘ پر قومی کانفرنس کا کریں گے افتتاح
وزیراعظم نریندر مودی 8 نومبر کو شام تقریباً 5 بجے بھارت کی سپریم کورٹ میں ’قانونی معاونت فراہم کرنے کے نظام کو مضبوط بنانے‘پر قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔
Brazilian woman response to Rahul Gandhi: برازیلی ماڈل لارِسا نے راہل گاندھی کے بیان پردی وضاحت ، ہندوستانی عوام کے لیے شیئر کیا خاص ویڈیو
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے ہریانہ انتخابات سے متعلق بیان کے بعد برازیلی ماڈل لارِسا نے وضاحت پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ میں پہلے ماڈل تھی، اب ڈیجیٹل اِنفلوئنسر ہوں، اور میرا بھارت کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Mumbai BJP’s Dev Deepawali Live Broadcast: ممبئی بی جے پی کا دیو دیوالی پر شری کاشی وشو ناتھ گھاٹ سے براہِ راست ٹیلی کاسٹ پروگرام مکمل
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ممبئی کی جانب سے دیو دیوالی کے موقع پر ’’ہندو سنواد مہوتسو‘‘ کا پروگرام وارانسی کے گنگا گھاٹ سے گنگا آرتی اور دیو دیوالی کے لائیو ٹیلی کاسٹ کے ذریعے ممبئی کے تمام لوک سبھا حلقوں میں 8 مقامات پر منعقد کیا گیا۔
Bihar Assembly Election 2025: آر جے ڈی نے کئی پولنگ مراکز پر بے ضابطگیوں کے الزامات عائد کیے اور الیکشن کمیشن سے کیا کارروائی کا مطالبہ
آر جے ڈی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران عظیم اتحاد کے مضبوط بوتھوں پر سست رفتار ووٹنگ کرانے کے مقصد سے وقفے وقفے سے بجلی کاٹی جا رہی ہے۔ جان بوجھ کر ووٹنگ کی رفتار کم کی جا رہی ہے۔
Bihar Assembly Election 2025 Voting: بہار میں 121 نشستوں کے لیے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کا عمل شروع، سکیورٹی کے سخت انتظامات
بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے پولنگ آج یعنی 6 نومبر کو 18 اضلاع کی 121 اسمبلی نشستوں پر ہو رہی ہے۔ اس موقع پر سکیورٹی انتظامات کو سخت کر دیا گیا ہے اور ہر پولنگ اسٹیشن پر مسلح فورسز تعینات کی گئی ہیں ساتھ ہی ویب کاسٹنگ کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔
Champians Education Women Empowerment and Green Development: رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اسمارٹ کلاس کا کیا افتتاح ، خواتین کے بااختیار بنانے اور سبز ترقی سے متعلق کیے کئی اعلانات
ماحولیاتی تنظیم ’انوائرمنٹ واریرز‘ کی جانب سے بدھ کے روز ایک ترقیاتی اور ماحولیات سے متعلق بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔
Champians meets PM Modi: وزیر اعظم مودی سے ملیں چیمپئن بیٹیاں، ویمنز ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ملاقات، پہلی تصویر آئی سامنے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج لوک کلیان مارگ پر اپنی رہائش گاہ پر ویمنز ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کی میزبانی کی۔
PM Modi conversation with leaders of syro malabar church: سیرو مالابار چرچ کے لیڈران کے ساتھ ہوئی حیرت انگیز ملاقات: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ سیرو مالابار چرچ کے سربراہ میجر آرک بشپ مار رافیل تھاٹیل، آرک بشپ ڈاکٹر کوریاکوس بھرانیکلنگرا اور دیگر سینئر چرچ لیڈروں کے ساتھ ان کی ایک شاندار گفتگو ہوئی۔





