Abul Kalam
Bharat Express News Network
Indian army conducting TRI services exercise trishul strengtherning the Jai: ترشُل کے ساتھ بھارتی فوج کا ’جے‘ فارمولا، ٹرائی سروسز ایکسرسائز سے آرمی پرکھ رہی ہے ہم آہنگی
ملک کے مغربی سیکٹر اور بحرعرب میں ٹرائی سروسز ایکسرسائز ترشُل زور و شور سے جاری ہے اور آئندہ ہفتے سوراشٹر ساحل پر بڑے پیمانے پر ایمفی بیئس ڈرل کے ساتھ یہ اختتام پذیر ہوگی۔
Bharat Express CMD Upendra Rai Speech at Ghazipur Literature Festival day 2: ’’غازی پورپرمجھے فخرہے…‘‘، غازی پورلٹریچرفیسٹیول کے سیشن ’جڑوں کی طرف‘ میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے کا خطاب
غازی پور لٹریچر فیسٹیول کے سیشن ’جڑوں کی طرف‘ میں بھارت ایکسپریس کے CMD اور ایڈیٹر-ان-چیف اوپنندر رائے نے اپنی زندگی کی اَن کہی کہانیاں، کتابوں سے حاصل شدہ سبق اور والدین کی تربیت کا ذکر کر کے سب کو مسحور کر دیا۔
PAN Aadhar linking deadline 31 december 2025: اس تاریخ تک PAN کو آدھار سے لنک کریں ورنہ پین ہو جائے گا غیر فعال ، جانیں آسان طریقہ
حکومت نے 31 دسمبر 2025 تک پین کو آدھار سے لنک کرنا لازمی قرار دیا ہے۔ مقررہ وقت پر لنک نہ کرنے کی صورت میں آپ کا پین کارڈ غیر فعال ہو جائے گا اور مالی لین دین میں دشواری پیش آئے گی۔
Terrorist attack Jakarta navy mosque: انڈونیشیا میں خوف و ہراس! جکارتہ کے بحریہ کمپلیکس کی مسجد میں دھماکہ، 55 افراد زخمی، دہشت گردی کی سازش کا شبہ
جکارتہ میں جمعہ کے روز نمازِ جمعہ کے دوران ایک مسجد میں دھماکے کا واقعہ پیش آیا۔ اس دھماکے میں 55 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ دھماکہ ایک اسکول کے احاطے میں واقع مسجد کے اندر ہوا ہے۔
Jan suraj pk prashant kishor slams Rahul Gandhi: ’ووٹ چوری‘ پر پرشانت کشور نے راہل گاندھی کو بنایا تنقید کا نشانہ ، کھول کر رکھ دی پول ؛ ’بی ٹیم‘ یا کوئی اور بات؟
بہار اسمبلی انتخابات کے دوران ووٹ چوری کا معاملہ اٹھائے جانے پر جن سوراج کے لیڈر پرشانت کشور، یعنی پی کے، نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو زبردست تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
Is RBI planning to sell its 35 tons of gold?: کیا آر بی آئی فروخت کرنے والا ہے اپنا 35 ٹن سونا ؟ سینٹرل بینک نے فروخت کی رپورٹس پر دیا یہ جواب
آر بی آئی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، 31 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک آر بی آئی کے پاس موجود گولڈ ریزرو کی قدر بڑھ کر 101.72 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔
Today Gold Silver Prices: شادی کے سیزن میں کم ہوئیں سونے کی قیمتیں ، چاندی کے نرخ مستحکم—جانئیے آپ شہر میں کیا ہیں آج کی تازہ شرحیں
شادی کے موسم میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ہلچل دیکھنے کو ملی۔ جمعہ کو سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ چاندی کے نرخ مستحکم رہے۔ صرافہ بازاروں میں 22 اور 24 کیرٹ سونے کی تازہ شرحوں میں ہلکی کمی دیکھی گئی۔
Ind vs Aus Surya Kumar Yadav angry on Shivam Dubey: میدان میں بھڑک اٹھے سوریا! ایک گیند پر چوکا لگا تو شِوَم دوبے پر پھوٹ پڑا کپتان سوریہ کمار یادو کا غصہ
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان سوریہ کمار یادو کا پُرسکون مزاج ٹوٹ گیا۔ شِوم دوبے کی ایک ڈھیلی گیند پر چوکا لگتے ہی سوریا میدان میں غصے سے بھڑک اٹھے۔
Pakistan News: مشکل میں عمران خان کی بہن! علیمہ خان کے خلاف آٹھواں غیر ضمانتی وارنٹ جاری، عدالت نے طلب کیں جائیدادوں کی تفصیلات
پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف ایک اور غیر ضمانتی وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے علیمہ خان کی جائیدادوں کی تفصیلی معلومات پیش کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔
PM Modi Uttarakhand visit: وزیر اعظم مودی اتراکھنڈ آئیں گے، وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے لیا تیاریوں کا جائزہ
دہرادون میں ’اتراکھنڈ رَجَت جینتی‘ پروگرام کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ اتراکھنڈ ریاست کے قیام کو 9 نومبر کو 25 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس ’سلور جوبلی‘ کے موقع پر دہرادون میں ایک خاص تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔





