Bharat Express DD Free Dish

Abul Kalam




Bharat Express News Network


بہار اسمبلی انتخابات کے دوران جن سوراج پارٹی کے سرپرست پرشانت کشور (پی کے) نے بتا دیا ہے کہ لوگوں نے اتنی زیادہ ووٹنگ کیوں کی ہے۔

اتر پردیش کی یوگی حکومت میں کابینی وزیر اور این ڈی اے کی اتحادی جماعت سُبھاسپا (سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی) کے صدر اوم پرکاش راجبھر نے بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کے سلسلے میں ایک بڑا اور حیران کن دعویٰ کیا ہے۔ راجبھر نے پیر کو کہا کہ بہار میں این ڈی اے اقتدار …

وزارت کھیل کے ذرائع کے مطابق، بھارت میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے ایک بڑے منصوبے کے تحت نئی دہلی میں جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم کمپلیکس کو گرا کر 102 ایکڑ میں پھیلی ایک جدید ترین اسپورٹس سٹی تعمیر کی جائے گی۔

ملک کی راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر ایک مظاہرہ کرنے والے شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ وہیں مہیپال پور علاقے میں 23 سالہ خاتون کی مشتبہ موت سے سنسنی پھیل گئی۔ دونوں معاملات کی تحقیقات دہلی پولیس کر رہی ہے۔

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے پہلے آر جے ڈی کے لیڈر تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر کے این ڈی اے حکومت پر سخت الزامات لگائے۔ انہوں نے کہا کہ بیس سال کی حکومت میں غربت، بے روزگاری اور نقل مکانی میں اضافہ ہوا ہے۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سابق طالب علم ایڈوکیٹ انیس الحق بمبئی مرکنٹائل بینک کی کسٹمر سروس کمیٹی کے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

دہلی کے مٹیا محل اسمبلی حلقے سے سابق رکن اسمبلی شعیب اقبال نے عام آدمی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے کارپوریشن الیکشن میں کسی اور امیدوار کو ٹکٹ دینے کے فیصلے پر ناراض ہو کر انہوں نے یہ قدم اٹھایا۔

دراصل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دورِ حکومت کے آغاز میں کہا تھا کہ اب امریکہ دوسرے ممالک پر اپنی نظامِ حکومت مسلط کرنے کی کوشش نہیں کرے گا۔

بہار میں گوہ کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آر جے ڈی اور کانگریس پر بدعنوانی کے الزامات عائد کرتے ہوئے طنز کیا۔

شاریہ فاطمہ شیروانی نے سینٹرل بورڈ اف سیکنڈری ایجوکیشن( سی بی ایس سی) دہلی میں سال 2024-25 کے 10سویں کلاس کےامتحانات میں اردو مضمون میں 100 میں سے 100 نمبر حاصل کر کے اپنے اسکول زینت محل سینیئر سیکنڈری اسکول جعفراباد کے ساتھ ساتھ اردو والوں کا نام روشن کیا ہے۔