Abul Kalam
Bharat Express News Network
Strengthening Legal Aid Delivery Mechanisms: لیگل ایڈ صرف چیریٹی کا عمل نہیں بلکہ اخلاقی فریضہ بھی ہے: چیف جسٹس گوئی
چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوَئی نے اتوار کو کہا کہ لیگل ایڈ صرف چیریٹی کا عمل نہیں ہے بلکہ ایک اخلاقی فریضہ بھی ہےاور جو لوگ لیگل ایڈ کی تحریک میں شامل ہیں انہیں اپنے کردار کو انتظامی تخیل کے ساتھ نبھانا چاہیے تاکہ قانون کی حکمرانی ملک کے ہر کونے تک پہنچ سکے۔
PM Modi in Uttrakhand: وزیر اعظم مودی کی موجودگی میں نینی سینی ایئرپورٹ کے حصول کا ایم او یو، اُترکھنڈ میں ترقی اور ہوائی رابطے کو ملے گی نئی سمت
وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اے اے آئی اور اُترکھنڈ حکومت نے نینی سینی ایئرپورٹ کے حصول کے لیے ایم او یو پر دستخط کیے۔ یہ اقدام ریاست کی ہوائی رابطے اور سیاحت کو نئی سمت فراہم کرے گا۔
Rahul Gandhi attack in kishanganj: ’’میرے ہائیڈروجن بم پر الیکشن کمیشن اور مودی خاموش کیوں‘‘: کشن گنج میں راہل گاندھی کا زوردار حملہ
بہار انتخابات کے دوران کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے اتوار کے روز کشن گنج میں عظیم اتحاد کے امیدواروں کی حمایت میں ریلی کی اور وزیر اعظم نریندر مودی اور الیکشن کمیشن پر سخت حملہ کیا۔
Bihar election 2025 Rahul Gandhi kishanganj rally: کشن گنج ریلی میں راہل گاندھی کا بیان — آر ایس ایس ملک کو طبقوں میں بانٹنا چاہتی ہے
بہار اسمبلی انتخاب 2025 کی انتخابی مہم کے تحت کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں حزبِ اختلاف کے لیڈرراہل گاندھی نے کشن گنج میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کیا۔
Akhilesh Yadav attacks BJP: بی جے پی کا لوٹ کھسوٹ پر یقین! وی وی پیٹ پرچیاں کچرے میں ملنے پر اکھلیش یادو کا بی جے پی پر بڑا حملہ
اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی اور اُس کے ساتھی جمہوریت پر نہیں بلکہ لوٹ تنتر (لوٹ کے نظام) پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے آزادی سے پہلے سے لے کر آج تک ہمیشہ پچھلے دروازے کی سیاست اور خفیہ کاری کا کام کیا ہے۔
Somy ali accuses salman khan again: سومی علی نے ایک بار پھر سلمان خان پر عائد کیے سنگین الزامات ، کہا مجھے انجانے نمبر سے کال کی گئی، اب بھی سلمان مجھے کر رہے ہیں پریشان
سومی علی نے ایک بار پھر سلمان خان کو نشانہ بنایا ہے۔ اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ ایکٹر اب بھی انہیں بُلی اور پریشان کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سلمان نے انہیں انجانے نمبر سے فون کر کے دھمکی دی۔
Gold prices fell for the third consecutive week: سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی تخفیف، ایک سال میں 43,938 روپے بڑھنے کے بعد گزشتہ 7 روز میں دام گر گئے، چاندی بھی آئی نیچے
انڈیا بلین اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (IBJA) کے مطابق، 31 اکتوبر کو سونا 1,20,770 روپے فی 10 گرام تھا، جو 7 نومبر تک 670 روپے کم ہو کر 1,20,100 روپے ہو گیا۔ یہ مسلسل تیسرے ہفتے ہے جب سونے کی قیمتوں میں تخفیف ہوئی ہے۔
PM says about Judgments and legal documents: وزیراعظم مودی نے کہا- عدالتی فیصلے اور قانونی دستاویزات مقامی زبانوں میں دستیاب کرائے جائیں
وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ (8 نومبر) کو کہا کہ جب انصاف سب کے لیے قابلِ رسائی ہو، وقت پر ملے اور ہر شخص تک پہنچے، چاہے اس کا سماجی یا معاشی پس منظر کچھ بھی ہو، تبھی وہ حقیقی معنوں میں سماجی انصاف کی بنیاد بنتا ہے۔
PM Speech in SC National Conference: سپریم کورٹ میں منعقدہ قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا ،’ایز آف ڈوئنگ‘ اور ’ایز آف لیونگ‘ ’ایز آف جسٹس‘ کے بغیر ممکن نہیں
وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ (8 نومبر) کو دارالحکومت دہلی میں سپریم کورٹ میں قانونی امداد کی فراہمی کے نظام کو مضبوط کرنے سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔
PM Modi wishes Lal Krishna Advani on his birthday: وزیراعظم مودی نے لال کرشن اڈوانی کو دی سالگرہ کی مبارکباد، انہیں پھول بھی پیش کیے
وزیراعظم نے آج صبح اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ بھارتی سیاست پر لال کرشن اڈوانی کا اثر یادگار رہا ہے اور ان کے فیصلے دور اندیش اور عوامی فلاح پر مبنی تھے۔





