Bharat Express DD Free Dish

Abul Kalam




Bharat Express News Network


ملک کی دارالحکومت دہلی اور این سی آر میں آج موسم سرد اور دھند آلود رہے گا۔ ہوا کا معیار انتہائی خراب سطح پر برقرار ہے۔اتر پردیش اور بہار میں نومبر کی سردی میں اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ ہماچل، کشمیر اور اتراکھنڈ میں برفباری کا امکان ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے جھانسی کی رانی لکشمی بائی کی بہادری اور شجاعت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے 19 نومبر بروز بدھ ان کے یوم پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

انمول بشنوئی پنجاب کے فاضلکا ضلع کا رہنے والا ہے۔ وہ 2021 میں جعلی پاسپورٹ کی مدد سے بھارت سے فرار ہو گیا تھا۔ اسے آخری بار کیلیفورنیا میں دیکھا گیا تھا۔

بہار میں نئی حکومت کی تشکیل سے متعلق دہلی میں میٹنگوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی درمیان منگل کی شام ڈپٹی سی ایم سمراٹ چودھری کے ساتھ سی ایم نتیش کمار حلف برداری سے پہلے ہی تقریب کے مقام پر پہنچ گئے۔ جانئے کیوں؟

بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کے ساتھ ہی سیاسی ماحول گرم ہے۔ ٹوٹتے ہوئے یادو خاندان کے خلاف رابڑی رہائش گاہ کے سامنے کارکنوں نے احتجاج کیا۔ ایسے میں تیجسوی یادو اب کیا کریں گے؟

محمد آصف نے کہا، میری بھابھی، دیور، ان کا بیٹا، تین بیٹیاں اور ان کے بچے عمرہ کے لیے گئے تھے۔ وہ آٹھ دن پہلے نکلے تھے۔ عمرہ مکمل ہو چکا تھا اور وہ مدینہ واپس آ رہے تھے۔ رات تقریباً ڈیڑھ بجے یہ حادثہ پیش آیا۔

اڈانی گروپ کی مرکزی کمپنی اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ (اے ای ایل) کو انسٹی ٹیوٹ آف ڈائریکٹرز (آئی او ڈی)  بھارت کی جانب سے ماحولیات، سماجی اور گورننس (ای ایس جی ) میں بہترین کارکردگی کے لیے معزز گولڈن پیکاک ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا ہے۔

بنگلہ دیش کی سیاست میں بڑا الٹ پھیر کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل (آئی سی ٹی ) نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت سنائی ہے۔ شیخ حسینہ کے آئی سی ٹی کنیکشن کے بارے میں جاننے کے لیے پوری خبر پڑھیے۔

بہار اسمبلی انتخابات مکمل ہو چکے ہیں، لیکن اس میں پی کے یعنی جن سوراج کے پرشانت کشور پر این ڈی اے کو فائدہ پہنچانے کے لیے بی جے پی کی بی ٹیم کی طرح کام کرنے کے الزامات لگ رہے ہیں۔ آئیے جانیں اس کی بنیاد کیا ہے؟

مدینہ منورہ کے نزدیک پیش آنے والے عمرہ زائرین کے بس حادثے پر جماعت اسلامی ہند نے اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والےعمرہ  زائرین کے لیے امیر جماعت اسلامی ہند،  سید سعادت اللہ حسینی نے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔