Bharat Express DD Free Dish

Abul Kalam




Bharat Express News Network


وِکاس شیل انسان پارٹی (VIP) کے سربراہ مکیش سہنی نے کہا کہ عظیم اتحاد تھوڑا سا غیر صحت مند ہے، کیونکہ سارے ڈاکٹر دہلی میں موجود ہیں، اسی لیے وہ وہیں جا رہے ہیں۔

بھارت رتن، مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پوری ریاست میں 31 اکتوبر کو ’رن فار یونٹی‘ کا انعقاد کیا جائے گا۔

بہار اسمبلی انتخابات سے پہلے سیٹ شیئرنگ سے متعلق این ڈی اے میں سیاسی ہلچل کے درمیان ہندستانی عوام مورچہ کے سربراہ اور مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی نے ناراضگی کی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔

بہار کے سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کا بھائی تیجسو ی یادو کے ساتھ تنازعہ اب واضح طور پر نظر آنے لگا ہے۔ تیج پرتاپ اپنے چھوٹے بھائی تیجسو ی یادو کو اب نیٹ ورکنگ سائٹ ایکس پر بھی فالو نہیں کرتے۔

بہار کے ضلع مشرقی چمپارن کے لکھورا تھانہ علاقے میں دریائے  سکرہنا میں ایک کشتی الٹنے سے تین افراد کی موت ہو گئی۔ این ڈی آر ایف کی ٹیم کی مدد سے تینوں لاشیں دریا سے باہر نکال لی گئی ہیں۔

بہاراسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی نے اپنے تمام بڑے لیڈران کو میدان میں اتارنے کی تیاری کر لی ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ، موہن یادو، ریکھا گپتا سمیت کئی اہم لیڈران نامزدگی کے دوران موجود رہیں گے۔

جموں و کشمیر کی چار راجیہ سبھا نشستوں پر 24 اکتوبر کو انتخابات ہوں گے۔ بی جے پی اور نیشنل کانفرنس-کانگریس اتحاد کے درمیان ان نشستوں کو لے کر مقابلہ کافی سخت ہوتا جا رہا ہے۔جانیں مکمل سیاسی صورتحال

کولکاتا گینگ ریپ کیس سے متعلق مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کا ایک متنازع بیان سامنے آیا ہے۔ اس بیان کے بعد اب لوگ ملائم سنگھ یادو کے پرانے بیان کو یاد کر رہے ہیں۔

احمد آباد میں منعقدہ فلم فیئر ایوارڈز 2025 میں ’لاپتا لیڈیز‘ نے سب کی توجہ اپنی جانب راغب کر لی۔ عالیہ بھٹ، کارتک آریان، ابھیشیک بچن سمیت کئی فنکاروں نے ایوارڈز اپنے نام کیے۔

ریئلٹی ٹی وی کی دنیا میں ’بگ باس‘ ہمیشہ سے اپنے زبردست ڈرامے اور تفریح کے لیے جانا جاتا ہے۔ سیزن 19 بھی شروع سے ہی کافی بحث میں رہا ہے اور ناظرین کوخوب محظوظ کر رہا ہے۔