Abul Kalam
Bharat Express News Network
PM Modi congrats to Nitish kumar: پی ایم مودی نے نتیش کمار کو قرار دیا باصلاحیت ایڈمنسٹریٹڑ ، دسویں مرتبہ وزیر اعلیٰ بننے پردی مبارکباد
وزیراعظم نریندر مودی نے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کو دسویں بار وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لینے پر مبارکباد دی اور انہیں ایک باصلاحیت و تجربہ کار ایڈمنسٹریٹڑ قرار دیا۔ پی ایم مودی نے سمراٹ چودھری اور وجے سنہا کو ڈپٹی وزیراعلیٰ بننے پر بھی نیک خواہشات پیش کیں اور حلف لینے والے تمام وزیروں کو مبارکباد دی۔
Congress leader target Shashi Tharoor: ’آپ دوغلے ہیں‘، ششی تھرور پر کیوں برہم ہوئے کانگریس لیڈر سندیپ دکشت؟ فریبی بتاتے ہوئے پوچھا یہ بڑا سوال
کانگریس کے معروف لیڈر ششی تھرور اکثر وزیراعظم مودی اور حکومت کی تعریف کر کے اپنی ہی پارٹی کے نشانے پر آ جاتے ہیں۔ اس بار ان سے یہ سوال کیا گیا ہے کہ آخر وہ پارٹی میں کیوں ہیں؟
Planning to buy room heater: کیا آپ روم ہٹیر خریدنے جا رہے ہیں؟ تو پہلے ان باتوں کو ضرور رکھ لیں ذہن میں
نومبر کے ابتدائی دنوں سے ہی محسوس ہو رہا تھا کہ سردی زیادہ دیر دور نہیں رہے گی، جو اب مہینے کے درمیان میں اپنا اثر دکھا رہی ہے۔ اسی دوران لوگ اپنے گھروں کو گرم رکھنے کے لیے روم ہیٹر خریدنے کی تیاری میں لگے ہوں گے۔
Amit Shah pays tribute to Rani Lakshmibai: وزیر داخلہ امت شاہ نے رانی لکشمی بائی کو خراج تحسین پیش کیا، کہا کہ 1857 کی بغاوت کو شکل دینے میں ادا کیا غیر فراموش کردار
ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ نے جھانسی کی رانی لکشمی بائی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ رانی لکشمی بائی کی وطن کے لیے قربانی اور لگن ملک کے لیے تحریک کا سبب بنتی ہے۔
Asaduddin Owaisi statement on Delhi blast: دہلی دھماکے پر سب سے بڑا ردِعمل، اسدالدین اویسی نے اسلام کے بارے میں کیا کہا؟
دہلی دھماکے کے حوالے سے اسدالدین اویسی کا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے ملزم بنائے گئے عمر کے خودکش بم دھماکے اور اس کے ویڈیو کلپ پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
Tribunal reforms act 2021 provisions: ٹریبونلز پر انتظامیہ کا دباؤ ناقابل قبول، ایکٹ کی دفعات کو سپریم کورٹ نے کر دیا منسوخ
ٹریبونل ریفارمز ایکٹ 2021 کے حوالے سے سپریم کورٹ نے بدھ کے روز تاریخی فیصلہ سنایا۔ عدالت نے واضح طور پر کہا کہ ٹریبونلز پر انتظامیہ کا حد سے زیادہ کنٹرول عدالتی آزادی کے خلاف ہے۔
PM Modi pays tribute to Indira Gandhi: سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی 108ویں جینتی پر پی ایم مودی نے پیش کیا خراجِ عقیدت ؟
ہندوستان کی سابق وزیرِ اعظم اور ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ اندرا گاندھی کی 108ویں جینتی کے موقع پر وزیرِ اعظم نریندر مودی نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ انہوں نے کیا لکھا؟
‘Rozgar Do, Samajik Nyay Do Padyatra’: عام آدمی پارٹی کی ’روزگار دو، سماجی انصاف دو‘ پدیاترا آٹھویں روز امیٹھی سے شروع ہو کر پہنچے گی پرتاپ گڑھ
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ بدھ، 19 نومبر 2025 کو جاری ’’روزگار دو، سماجی انصاف دو‘‘ پدیاترا کے آٹھویں روز کی قیادت کریں گے۔ یہ پدیاترا صبح 10 بجے امیٹھی کے تری شُنڈی سے روانہ ہوگی اور طے شدہ شیڈول کے مطابق شام 5 بجے پرتاپ گڑھ کے سدر بازار پہنچے گی۔
SM Khan death anniversary: سابق مرکزی وزیر غلام نبی آزاد نے ایس۔ ایم۔ خان کی پہلی برسی پر خراجِ عقیدت کیا پیش
سابق مرکزی وزیر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے ممتاز سول سرونٹ اور سابق صدر جمہوریہ کے پریس سکریٹری مرحوم ایس ایم خان کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی۔
Tej Pratap Yadav target Tejashwi Yadav: ’بابو، وقت نہیں لگے گا‘؛ روہنی کے بعد تیج پرتاپ کی للکار، بھائی تیجسوی کو انتباہ
لالو یادو کے خاندان میں جاری نورا کشتی کے درمیان روہنی آچاریہ کے کئی بیانات سامنے آرہے ہیں۔ اب تیج پرتاپ یادو نے آر جے ڈی اور تیجسوی یادو کو نشانے پر لیتے ہوئے سخت انتباہ جاری کیا ہے۔





