Abul Kalam
Bharat Express News Network
Who is Maria Corina Machado: کون ہیں امن کا نوبل انعام جیتنے والی ماریا کورینا مچادو؟
وینیزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا مچادو کو اس سال کا امن کا نوبل انعام ملا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ انہیں کس کام کے لیے یہ اعزاز دیا گیا ہے؟
Hardik Pandya rumored girlfriend maheka sharma: رلیشن شپ معاملے کے حوالے سے سرخیوں میں ہاردک پانڈیا، ایئرپورٹ پر مبینہ گرل فرینڈ کے ساتھ دیکھے گئے، کیا اب رشتہ ہو گیا ہے کنفرم؟
ممبئی ایئرپورٹ پر ہاردک پانڈیا اور مہیکا شرما کو بلیک آؤٹ فٹ میں دیکھا گیا۔ دونوں کی پہلی عوامی موجودگی اور میچنگ لُک نے مداحوں میں ان کے رشتے کے حوالے سے تجسس بڑھا دیا ہے۔
Chirag Paswan Nityanand Rai meeting: مجھے عزت و وقار کی کوئی پرواہ نہیں، چراغ پاسوان نے انتخابی ‘موسم‘پر لگائی جا رہی قیاس آرائیوں پر لگائی روک ؛ نیتیانند رائے سے ملاقات کے بعد کیا کہا؟
بہار میں این ڈی اے کی سیٹ شیئرننگ پر جاری رسہ کشی کے درمیان چراغ پاسوان اور نتیاننگ رائے کی میٹنگ ہوئی ہے۔ اس کے بعد چراغ نے تمام قیاس آرائیوں روک لگادی ہے۔
PM Modi Pradhanmantri dhan dhanya yojna dalhan atmanirbharata mission: وزیراعظم مودی 11 اکتوبر کو’پردھان منتری دھن-دھانیہ کرشی یوجنا‘ اور ’دلہن آتمنربھرتا مشن‘ کا کریں گےآغاز
وزیراعظم نریندر مودی 11 اکتوبر کو پوسا، دہلی’پردھان منتری دھن-دھانیہ کرشی یوجنا‘ اور ’دلہن آتمنربھرتا مشن‘ کا آغازکریں گے۔ اس پروگرام میں کسانوں، ایف پی اوز، کوآپریٹو سوسائٹیوں اور ٹیکنالوجی میں جدت لانے والے کسانوں کو بھی اعزاز سے نوازا جائے گا۔
Puran kumar suicide case: پورن کمار کی موت کا ’خونی راز‘! ڈی جی پی اور ایس پی پر ایف آئی آر درج؛ ہریانہ کے ’ٹاپ کاپ‘ کی کرسی خطرے میں
آئی پی ایس وائی پورن کمار خودکشی معاملہ: وائی پورن کمار کی خودکشی کے معاملے میں کارروائی تیز ہو گئی ہے۔ ہریانہ کے ڈی جی پی اور روہتک کے ایس پی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
Amit Shah delhi jal board 1816 crore project inauguration: یمنا کی کرپاسے گنگوتری سے پریاگ راج تک کمل کی حکومت: امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی جل بورڈ کے 1816 کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے دریائے جمنا کی صفائی کو وزیر اعظم نریندر مودی کا عزم قرار دیا۔
Puran Kumar suicide case: ہریانہ کے اے ڈی جی پی کی خودکشی کے معاملے میں نیا انکشاف! ایک نہیں بلکہ تین الگ الگ سوسائڈ نوٹ لکھے تھے
ہریانہ کے اے ڈی جی پی کی خودکشی کے معاملے میں ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے اس کیس کو اور بھی زیادہ پیچیدہ اور سنجیدہ بنا دیا ہے۔ خودکشی سے پہلے پورن کمار نے اپنی بیوی کو وصیت بھی بھیجی تھی۔
PM Modi thanked Vice President: ملک کی خدمت کرنا میرے لیے اعزاز کی بات، وزیر اعظم مودی نے نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن کا کیا شکریہ ادا
وزیر اعظم نریندر مودی نےنائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن کی دلی نیک خواہشات کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ ملک کی خدمت کرنا اور 140 کروڑ ہندوستانیوں کے خوابوں کو پورا کرناان کے لیے باعثِ فخر اور اعزاز کی بات ہے۔
India could face a colder than usual: اس سال بھارت میں معمول سے زیادہ سردی کیوں پڑ سکتی ہے؟ ’’لا نینا‘‘ سے جانئے موسم کا مزاج
اس سال ملک میں شدید سردی پڑنے کا امکان ہے، اور اس کی بڑی وجہ ہے ’’لا نینا‘‘ کا اثر۔ موسمی ماہرین نے خاص طور پر شمالی ہند میں شدید سرد ہواؤں اور زیادہ برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔
Rinku Singh gets threat from Dawood Ibrahim D Company: ٹیم انڈیا کے اسٹار بلے باز رنکو سنگھ کوداؤد ابراہیم کی’ڈی-کمپنی‘ سے دھمکی، مانگے 5 کروڑ روپے، 2 ملزمین گرفتار
رنکو سنگھ کو ملی دھمکی کے بعد پولیس نے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ رنجی ٹرافی کی تیاری میں ہیں، انہوں نے حال ہی میں ایک شاندار سنچری لگا کر اپنی بہترین کارکردگی کا ثبوت بھی دیا ہے۔





