Abul Kalam
Bharat Express News Network
Budget 2026: دنیا کی ٹاپ معیشتوں کے بجٹ: امریکہ سے لے کر چین تک بجٹ میں کیا ہوتا ہے خاص؟
بھارت کے بجٹ 2026-27 سے قبل دنیا کی بڑی معیشتوں کے بجٹ ماڈلز پر سب کی نظریں مرکوز ہیں۔ امریکہ سے لے کر چین تک، ہر ملک اپنی ضروریات کے مطابق بجٹ کی ترجیحات طے کرتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ان ممالک کے بجٹ میں کیا خاص باتیں شامل ہوتی ہیں؟
Speculations intensify over the 8th Pay Commission: بجٹ 2026: آٹھویں پے کمیشن پر قیاس آرائیاں تیز، مرکزی ملازمین اور پنشنرز کی بڑھیں توقعات
ملک کے 1.1 کروڑ سے زیادہ مرکزی سرکاری ملازمین اور پنشنرز اتوار کو پیش ہونے والے مرکزی بجٹ 2026-27 سے آٹھویں پے کمیشن کے حوالے سے کسی بڑے اشارے کے منتظر ہیں۔ سب کی نظریں وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن کے بجٹ خطاب پر مرکوز ہوں گی کہ آیا تنخواہ اور پنشن بڑھانے کے عمل کو تیز کیا جائے گا یا نہیں۔
Priyanka Chaturvedi welcomes: سنیترا پوار کی تاج پوشی پر پرینکا نے کیا خوشی کا اظہار، این سی پی کے انضمام پر کیا کہا؟
سنیترا پوار (Sunetra Pawar) کے ڈپٹی وزیراعلیٰ بننے پر شیو سینا (یو بی ٹی) کی رکنِ پارلیمنٹ پرینکا چترویدی (Priyanka Chaturvedi) کا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے پہلی خاتون ڈپٹی سی ایم کا خیرمقدم کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی این سی پی کے انضمام (مرجر) پر بھی انہوں نے اپنا مؤقف پیش کیا ہے۔
Union budget 2026: بجٹ 2026: کیا کبھی سوچا ہے کہ بجٹ کے لیے حکومت کے پاس پیسہ کہاں سے آتا ہے؟ جانیے اس کا پورا حساب کتاب
بجٹ کا نام سنتے ہی ہمارے ذہن میں ٹیکس اور راحت کی بات آتی ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ حکومت اپنی اربوں روپے کی اسکیموں کے لیے پیسہ کہاں سے لاتی ہے؟ قرض سے لے کر جی ایس ٹی تک، یہاں سمجھئے بجٹ کا پورا حساب کتاب۔
Rcom bank fraud Puneet Garg ED remand: چالیس ہزار کروڑ کی بینک بدعنوانی معاملے میں آرکام کے سابق صدر پُنیت گرگ ای ڈی کی ریمانڈ پر
چالیس ہزار کروڑ روپے کے مبینہ بینک فراڈ اور منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار ریلائنس کمیونیکیشن کے سابق صدر پُنیت گرگ کو راؤز ایونیو کورٹ نے 9 دن کی ای ڈی ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ تفتیشی ایجنسی بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں اور رقم کی خردبرد کی جانچ کر رہی ہے۔
PM Modi will visit Punjab: وزیراعظم مودی کا اتوار کو پنجاب کا دورہ، آدم پور ایئرپورٹ کے نئے نام کا اعلان اور ہلوارا ایئرپورٹ ٹرمینل کا افتتاح کریں گے
سنت گرو روی داس جی کی 649ویں جینتی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو پنجاب کا دورہ کریں گے۔ وہ دوپہر تقریباً 3:45 بجے آدم پور ایئرپورٹ پہنچیں گے، جہاں وہ ایئرپورٹ کے نئے نام ’شری گرو روی داس جی ایئرپورٹ، آدم پور‘ کی نقاب کشائی کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی وہ پنجاب کے لدھیانہ میں واقع ہلوارا ایئرپورٹ پر ٹرمینل بلڈنگ کا افتتاح بھی کریں گے۔
Salman khan-Aishwarya Rai breakup story: جب غصے میں سلمان نے ایشوریا پر اٹھایا تھا ہاتھ! سلمان خان کے پرانے دوست کا چونکا دینے والا انکشاف
بالی ووڈ کی سب سے زیادہ چرچیت اور ادھوری محبت کی کہانیوں میں سے ایک سلمان خان اور ایشوریا رائے کا رشتہ آج بھی خبروں میں بنا رہتا ہے۔ حال ہی میں سلمان خان کے ایک پرانے دوست کے انکشاف نے بتایا ہے کہ کس طرح محبت، جنون اور پھر تشدد نے اس خوبصورت جوڑی کو ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے سے جدا کر دیا۔
Minorities have high hopes from the Union Budget: مرکزی بجٹ سے اقلیتوں کو بڑی امیدیں، حکومت کی کوششیں قابلِ ستائش: بشپ ریمسن وکٹر
چرچ آف نارتھ انڈیا کے بشپ ریمسن وکٹر (راجستھان ڈایوسس) نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی اسکیموں سے اقلیتی برادریوں کو روزگار اور خود کفیل بننے کے کئی مواقع حاصل ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اقلیتی ترقی و مالیاتی کارپوریشن کے ذریعے متعدد افراد کو مالی مدد ملی، جس کے باعث وہ اپنا کام شروع کرنے اور اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کے قابل ہوئے۔
Hamid Ansari to remark on Ghaznavi’s: ’’غزنوی غیر ملکی نہیں بلکہ ہندوستانی‘‘، سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری کے بیان سےمچی سیاسی ہلچل
سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے کہا ہے کہ ہندوستان کی تاریخ کی کتابوں میں جنہیں غیر ملکی حملہ آور اور لٹیرے بتایا گیا ہے، وہ دراصل سب ہندوستانی لٹیرے تھے۔ اس فہرست میں محمود غزنوی بھی شامل ہے۔ سابق نائب صدر جمہوریہ کے اس بیان کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سخت حملہ شروع کر دیا ہے۔
Kajal Murder Mystry: باہر والوں سے تو بچ گئی، لیکن اپنے بن گئے قاتل! کمانڈو کاجل کی خوفناک قتل کی پراسرار کہانی
دہلی پولیس میں تعینات لیڈی کمانڈو کاجل کو اس کے شوہر نے سر پر ڈمبل مار کر قتل کر دیا۔ قتل کے وقت کاجل پانچ ماہ کی حاملہ تھی۔ وہ ہر یانہ کے سونی پت کی رہائشی تھی۔ قتل کے بعد ملزم شوہر نے اپنے برادرِ نسبتی کو فون کر کے معاملے کی اطلاع دی۔





