Abul Kalam
Bharat Express News Network
Param Vir Gallery at Rashtrapati Bhavan: وِجئے دیوس پر راشٹر پتی بھون میں بھارت کے بہادروں کو خراجِ تحسین، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ’پرمویر دیرگھا‘ کا کیا افتتاح
صدر جمہوریہ دروپدی مُرمو نے منگل کو راشٹر پتی بھون میں ’پرمویر دیرگھا‘ کا افتتاح کیا، جس میں وطنِ عزیز کے لیے جان نچھاور کرنے والے ملک کے بہادروں کی تصاویر نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں۔
Prithiviraj chavan on operation sindoor: ’ بھارت ہار گیا تھا؟‘ پرتھوی راج چوان کا 12 لاکھ فوجیوں پر سوال، کانگریس پر بی جے پی برہم
’آپریشن سندور‘ کے حوالے سے کانگریس لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ پرتھوی راج چوان کے بیان نے سیاسی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ انہوں نے آپریشن اور 12 لاکھ فوجیوں پر سوال اٹھایا، جس پر بی جے پی شدید برہم ہو گئی ہے۔
India-Ethiopia 2000 years trade relations: بھارت اور ایتھوپیا کے درمیان دو ہزار سال پرانا تعلق، مصالحوں سے شروع ہوئی کہانی
بھارت اور ایتھوپیا کے درمیان تجارتی تعلقات دو ہزار سال پرانے ہیں۔ مصالحوں اور ریشم کے بدلے سونا اور ہاتھی کے دانت کا تبادلہ کیا جاتا تھا۔ وزیر اعظم مودی کے دورے سے ان رشتوں کے مزید مضبوط ہونے کی امید کی جا رہی ہے۔
India-Africa relations, strategic partnership: وزیراعظم مودی کی قیادت میں بھارت-افریقہ تعلقات کو نئی مضبوطی
گزشتہ 11 برسوں میں وزیر اعظم مودی نے بھارت-افریقہ تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری کی شکل دی ہے۔ حالیہ دوروں سے تجارت، تعلیم، صحت اور ثقافتی روابط کو نئی سمت ملی ہے۔
When Ethiopian singers sang Vande Mataram: ’انتہائی متاثر کن‘: ایتھوپیائی گلوکاروں نے ’وندے ماترم‘ کی پُرسوز پیشکش کے ذریعے وزیراعظم مودی کو پیش کیا خراج تحسین
وزیراعظم مودی کو ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد علی کی جانب سے دیے گئے ضیافتی عشائیے میں ’وندے ماترم‘ کی پُرسوز پیشکش کے ساتھ نہایت پُرخلوص اور دل کو چھو لینے والا استقبال حاصل ہوا۔
Home ministry released 507.37 crore: آفات کے خطرات میں آئے گی کمی: امت شاہ نے 20 ریاستوں کے لیے جاری کیے 507.37 کروڑ روپے
آفات کے خطرات میں کمی کے لیے مرکزی وزیر امت شاہ کی ہدایت پر وزارتِ داخلہ نے 20 ریاستوں کو 507.37 کروڑ روپے جاری کیے ہیں۔
Pm modi oman visit: آج عمان کے دورے پر رہیں گے وزیر اعظم مودی ، تین ممالک کے دورے کا آخری مرحلہ
وزیر اعظم مودی کے تین ممالک کے دورے کا آج آخری دن ہے۔ اردن اور ایتھوپیا کے بعد آج وہ عمان پہنچیں گے، جہاں وہ سلطان ہیثم بن طارق سے ملاقات کریں گے۔
Gold-Silver price: سونے کی قیمتوں میں شدید کمی، 2 لاکھ سے تجاوز کے بعد چاندی بھی ہوئی سستی ، جانیے تازہ قیمتیں
شادی کے سیزن میں سونا اور چاندی خریدنے والوں کے لیے خوشخبری ہے۔ آج صرافہ بازار میں سونا اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔
Hijab case: حجاب کھینچنے کے معاملے پرتنازعات میں بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار ، لکھنؤ میں ایف آئی آر درج، سیاسی لیڈروں کا سخت ردِعمل
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے خلاف ایک مسلم خاتون کا حجاب ہٹانے کے معاملے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ محبوبہ مفتی اور دیگر سیاسی لیڈروں نے اسے جمہوری اقدار کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
IPL 2026 Aution unsold players: آئی پی ایل 2026 کے آکشن میں بڑے نام اَن سولڈ، ان کھلاڑیوں کو نہیں ملا کوئی خریدار ، شائقین حیران
آئی پی ایل 2026 کے منی آکشن میں 369 کھلاڑیوں کی قسمت داؤ پر لگی، لیکن صرف 77 کو کامیابی ملی۔ اُمیش یادو، اسٹیو اسمتھ اور جونی بیئر اسٹو جیسے بڑے ناموں کو کوئی خریدار نہیں ملا۔





