Abul Kalam
Bharat Express News Network
Gold-Silver price hike: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اُچھال، چاندی توڑے گی ریکارڈ! جانیے آج آپ کے شہر کی تازہ قیمتیں
آج بھارتی صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی درج کی گئی ہے۔ دہلی، لکھنؤ اور اندور میں سونے کے دام بڑھے ہیں، جبکہ چاندی نے 2.11 لاکھ روپے فی کلو کی سطح کو چھو لیا ہے۔ سرمایہ کاری یا خریداری سے پہلے آج کی تازہ ریٹ لسٹ ضرور دیکھیں۔
India vs South Africa 4th T20i cancelled: اسموگ بنا ولن! تین بوریاں گیہوں فروخت کرکے خریدا تھا ٹکٹ، ایک بھی گیند پھینکے بغیر میچ منسوخ، شائقین کا پھوٹا غصہ
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا ٹی-20 میچ ایک بھی گیند پھینکے بغیر منسوخ کر دیا گیا۔ خراب حدِ نگاہ اور آلودگی کے باعث امپائروں نے یہ فیصلہ لیا۔ میچ کی منسوخی کے بعد اسٹیڈیم کے باہر شائقین نے زبردست ہنگامہ کیا۔
World most expensive metal: سونا اور چاندی بھی فیل! ایک گرام کی قیمت 244 کروڑ، یہ ہے دنیا کی سب سے مہنگی چیز؛ جانیے وجہ
سائنس کی دنیا میں ’’نایابی‘‘ اور ’’افادیت‘‘ ہی اصل خزانہ سمجھی جاتی ہے۔ اسی وجہ سے سونے سے بھی کئی گنا مہنگی دھات کیلیفورنیم ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے اصل وجہ کیا ہے؟
PM Modi Oman visit: پی ایم مودی کے دورے کا اثر! بھارت–عمان کی یہ ’دوستی‘ تبدیل کرے گی کاروباری پلان؛ ماہرین نے کیا کہا؟
وزیر اعظم نریندر مودی اپنے تین ملکی دورے کے آخری مرحلے میں عمان پہنچ گئے ہیں۔ اس دورے سے وہاں کے تاجروں میں خاصی امیدیں پیدا ہوئی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس حوالے سے صنعت کے ماہرین کیا کہتے ہیں؟
Amit shah extended his wishes to Ram mohan naidu: مرکزی کابینہ کے وزیر رام موہن نائیڈو کے یومِ پیدائش پر وزیر داخلہ امت شاہ نے دی مبارکباد ، کہا—ہمیشہ صحت مند رہیں
مرکزی کابینہ کے وزیر رام موہن نائیڈو اپنا یومِ پیدائش منا رہے ہیں۔ اس موقع پر بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انہیں یومِ پیدائش کی دلی مبارکباد پیش کی اور ان کی اچھی صحت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
PM Modi wishes to Ram Mohan Naidu: مرکزی کابینہ کے وزیر رام موہن نائیڈو کے یومِ پیدائش پر وزیر اعظم مودی نے کیا نیک خواہشات کا اظہار
مرکزی کابینہ کے وزیر رام موہن نائیڈو اپنا یومِ پیدائش منا رہے ہیں۔ اس موقع پر بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں سالگرہ کی دلی مبارکباد پیش کی اور ان کی اچھی صحت اور دراز عمر کی دعا کی۔
Delhi no PUC no Fuel rule: دہلی میں ’نو پی یو سی، نو فیول‘ قانون نافذ، اب سرٹیفکیٹ کے بغیر نہیں ملے گا پیٹرول اور ڈیزل
دہلی کی زہریلی ہوا پر قابو پانے کے لیے حکومت نے ’نو پی یو سی، نو فیول‘ قانون نافذ کر دیا ہے۔ اب جن گاڑیوں کے پاس آلودگی کنٹرول سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا، انہیں ایندھن فراہم نہیں کیا جائے گا، جبکہ باہر سے آنے والی پرانی گاڑیوں کی دہلی میں انٹری بھی بند رہے گی۔
Weather update: شمالی بھارت میں شدید سردی اور کہرے کا ریڈ الرٹ، دہلی میں آلودگی کا ’ڈبل اٹیک‘، جانیے اپنے شہر کا حال
18 دسمبر سے پہاڑی علاقوں میں سرگرم ہونے والے نئے ویسٹرن ڈسٹربنس کے باعث شمالی بھارت میں شدید سردی اور بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ دہلی میں آلودگی اور کہرے نے مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
Goa club fire incident: گواکلب آتشزدگی حادثہ: ’دہلی حکومت کھڑی ہے متاثرہ خاندان کے ساتھ‘ ،منوج تیواری کا اظہارِ تعزیت
حال ہی میں گوا کے ایک کلب میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے آتش زدگی کے حادثے میں جان گنوانے والے سیاحوں میں ہماری شمال مشرقی دہلی لوک سبھا کے ایک ہی خاندان کے چار افراد شامل تھے۔ یہ خاندان اصل طور پر اتراکھنڈ سے تعلق رکھتا ہے۔
IPL 2026: پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن کی آئی پی ایل میں انٹری، کے کے آر نے بیس پرائس پر خرید کر سب کو کر دیاحیران
ابوظہبی میں منعقدہ آئی پی ایل 2026 کے آکشن میں کے کے آر نے بہار کے معروف لیڈر پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن کو 30 لاکھ روپے میں خریدا۔ دہلی پریمیئر لیگ میں اپنی شاندار بلے بازی سے دھوم مچانے والے سارتھک اب شریاس ایئر کی قیادت والی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔





