Abul Kalam
Bharat Express News Network
Pilot assault passenger: دہلی ایئرپورٹ پر ہنگامہ، مسافر کا ایئر انڈیا کے پائلٹ پر مارپیٹ کا الزام، ڈیوٹی سے کیا برخواست
دہلی ایئرپورٹ کے ٹرمینل-1 پر ایک مسافر نے ایئر انڈیا کے پائلٹ پر مارپیٹ کا الزام عائد کیا ہے۔ ایئرلائن نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملزم پائلٹ کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا ہے اور معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔
T20 World Cup 2025: ٹیم انڈیا کا اعلان آج! خراب فارم کے باوجود کیا سوریہ کمار یادو اور شبھمن گل پر برقرار رہے گا اعتماد؟
بی سی سی آئی آج ٹی20 ورلڈ کپ 2025 کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کرے گا۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ خراب فارم کے باوجود سوریہ کمار یادو ہی ٹیم کی قیادت سنبھالیں گے۔
Karnataka Politics: ’’پوری مدکار میں ہی مکمل کروں گا، کسی 2.5 سالہ ڈیل کی بات نہیں‘‘… وزیراعلیٰ سدھارامیا کا بڑا بیان
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدھارامیا نے وزیر اعلیٰ کی تبدیلی سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ کسی قسم کا 2.5 سالہ سمجھوتہ نہیں ہوا تھا اور وہ اپنی حکومت کی پوری مدت مکمل کریں گے۔
Delhi NCR weather update: دہلی-این سی آر میں قدرت کا ٹرپل اٹیک؛ سردی، کہرا اور آلودگی نے کیا پریشان، جانیے آپ کے شہر کا حال
دارالحکومت دہلی سمیت پورے این سی آر میں ہفتہ کی صبح موسم نے خطرناک رخ اختیار کر لیا۔ شدید کہر کے باعث حدِ نگاہ تقریباً صفر کے قریب پہنچ گئی ہے، جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت 7 ڈگری سیلسیس تک گرنے کا اندازہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی آلودگی کی سطح (اے کیو آئی) بھی کئی علاقوں میں 400 سے تجاوز کر گئی ہے، جس کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
India vs South Africa T20: بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ٹی20 سیریز 3-1 سے اپنے نام کر لی، مسلسل آٹھویں سیریز جیتنے کا ریکارڈ قائم
بھارت نے احمد آباد میں جنوبی افریقہ کو 30 رنز سے شکست دے کر ٹی20 سیریز 3-1 سے اپنے نام کر لی، جو ٹیم انڈیا کی مسلسل آٹھویں ٹی20 انٹرنیشنل سیریز جیت ہے۔
US attack on Syria: سیریا میں پالمیرا حملے کے بعد امریکہ کا بڑا اقدام، داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
سیریا کے پالمیرا میں ہونے والے حملے میں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکہ نے دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کر کے اسے بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
Cricket will return to Los Angeles in 2028: لاس اینجیلس سے کرکٹ ایک صدی سے زائد عرصہ بعد2028 میں پھر ہوگا جلوہ گر
امریکہ میں کرکٹ کا کھیل روز بروز مقبول ہوتا جا رہا ہے۔ 2028 میں لاس اینجلیس میں ہونے والے اولمپک کھیلوں میں دنیا بھر کے 2.5 ارب شائقین اُس وقت محظوظ ہوں گے جب یہ کھیل ایک بار پھر اولمپکس کا حصہ بنے گا۔
Adani Group Plans Rs1 Lakh Crore Investment: اڈانی گروپ کا آئندہ پانچ برسوں میں ہوائی اڈوں کے شعبے میں ایک لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ
اڈانی گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ پانچ برسوں میں اپنے ہوائی اڈوں کے کاروبار میں ایک لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گا۔
TATA Power DDL: ٹاٹا پاور–ڈی ڈی ایل نے ’ولیج سولر برانڈ ایمبیسیڈر صارف‘ پہل کا کیا آغاز، بروالا گاؤں نے اجتماعی شمسی عزم سے رقم کی تاریخ، شفاف توانائی کا بنا مثالی ماڈل
شفاف اور پائیدار توانائی کو عوامی تحریک کی شکل دینے کی سمت ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے ٹاٹا پاور–دہلی ڈسٹری بیوشن لمیٹڈ ٹاٹا پاورنے اپنے ولیج کسٹمر گروپ (VCG–Solar) کے تعاون سے بروالا گاؤں میں ایک میگا سولر بیداری کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا۔
Goa Liberation Day: گوا مکتی دیوس: وزیر اعظم مودی نے جانبازوں کے ناقابل تسخیر حوصلے کو پیش کیا سلام، آج ہی کے دن451 سالہ غلامی کا ہوا تھا خاتمہ
جب پورا ملک آزاد ہو چکا تھا، تب بھی گوا غلامی کی زنجیروں میں جکڑا ہوا تھا۔ 19 دسمبر 1961 کو پرتگالیوں سے حاصل ہونے والی اُس آزادی کو آج پورا ملک یاد کر رہا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک جذباتی پیغام (پوسٹ) شیئر کیا ہے۔





