Rahmatullah
Bharat Express News Network
Cabinet approves Pune Metro Phase-1 project extension: پونے میٹرو کو ملا بڑا تحفہ،مرکزی کابینہ نے سورگیٹ سے کٹراج تک 5.46 کلومیٹر طویل توسیع کو دی منظوری
پروجیکٹ کی تخمینہ لاگت 2954.53 کروڑ روپے ہے، جس کی فنڈنگ حکومت ہند اور حکومت مہاراشٹر کے ساتھ ساتھ دوطرفہ ایجنسیوں وغیرہ کے تعاون کے ساتھ یکساں طور پر تقسیم کی جائے گی۔یہ توسیع سوارگیٹ ملٹی ماڈل ہب کے ساتھ ضم ہوجائے گی۔
VP urges the youth to neutralise forces that prioritise partisan: بھارت کے نوجوان ان قوتوں کو بے اثر کریں، جو قومی بہبود پر تعصب یا مفاد کو ترجیح دیتی ہیں: نائب صدر ہند
سول سروس کی ملازمتوں کی چکا چوند سے آزاد ہونے کی وکالت کرتے ہوئے، دھنکھڑ نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ روایتی کیریئر کے راستوں سے ہٹ کر مزید سود مند اور مؤثر کیریئر تلاش کریں۔
UP Teacher Recruitment Scam: یوپی میں 69 ہزار اساتذہ کی بھرتی کی میرٹ لسٹ منسوخ، ہائی کورٹ نے پھر سے نتائج جاری کرنے کا دیا حکم
واضح رہے کہ 69ہزار اساتذہ کی بھرتیوں میں ریزرویشن کی بے ضابطگیوں کا کیس ہائی کورٹ میں کافی عرصے سے زیر التوا تھا۔ اساتذہ کی بھرتی میں 19 ہزار سیٹوں کی ریزرویشن کے حوالے سے بے ضابطگیوں کے الزامات تھے۔ بہت سے لوگ اس میں گڑبڑی کا الزام لگا کر عدالت گئے تھے۔
Tensions erupt in Udaipur: ادے پور میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا ماحول، دو طالب علموں کی لڑائی کے بعد حالات خراب،آتش زنی اور توڑ پھوڑ کے بعد دفعہ144 نافذ
موقع پر پہنچ کر ضلع کلکٹر نے لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ چاقو کے حملے میں زخمی ہونے والے طالب علم کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، اسے آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم زخمی طالب علم کی نگرانی میں مصروف ہے۔
Arshad Nadeem Viral Video: ارشد ندیم کو اپنے سسر سے تحفے میں بھینس کے بجائے زمین کی تھی امید،لیکن ملی بھینس، ویڈیو وائرل
اینکر نے ان سے پوچھا، 'کیا آپ کے سسر نے آپ کو بھینس دی ہے؟' تو اس کے جواب میں ارشد ندیم اپنی بیوی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں، 'انہوں نے مجھے بتایا، ابا نے مجھے بھینس دی ہے۔' اس کے بعد وہ کہتے ہیں ، 'بھینس دی ہے، کوئی 5-6 ایکڑ زمین دیتے۔
MBS Fears Assassination: اگرمیں نے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ کیا تو مجھے قتل کردیا جائے گا: محمد بن سلمان
سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا۔امریکی میگزین پولیٹیکوکے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی ارکان کانگریس سے کہا ہے کہ انہیں قتل کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔
Maurya meets PM Narendra modi: یوپی میں سیاسی گہماگہمی کے بیچ ایک بار پھر ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ کی پی ایم مودی سے ملاقات
کیشو موریہ نے پی ایم کو لوک سبھا انتخابات میں اپنی شکست کی وجہ بھی بتائی۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ نے 11 اگست کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی تھی۔ ذرائع کے مطابق کیشو نے پی ایم کو یوپی کی صورتحال سے آگاہ کیاتھا۔
Lalu Yadav Attack on Nitish Kumar: دہلی سے اپنا حق چھیننا پڑتا ہے، مانگنے یا گڑگڑانے سے نہیں ملتا، لالو پرساد کا نتیش کمار پر طنز
لالو یادو نے لکھا، "مجھے آپ کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ سرن کے دریا پور میں واقع ریل وہیل پلانٹ میں 2 لاکھ سے زیادہ ریل پہیوں کا ریکارڈ تیار کیا گیا۔ ہم نے ریلوے کا وزیر ہوتے ہوئے اس کا سنگ بنیاد 29 جولائی 2008 کو رکھا تھا۔
CM Himanta flood Jihad tag for USTM gets reward: جس عبدالحق کو سی ایم ہمنتا نے بنایا تھا تنقیدوں کا نشانہ،آج مرکزی حکومت نے بڑے اعزاز سے نوازا
وائس چانسلر محبوب الحق نے آڈیٹوریم میں موجود اپنے سٹاف اور طلباء سے کہا کہ میں سیاست سے بالکل دور ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ میں ایک مذہبی آدمی لگتا ہوں لیکن درحقیقت میں تمام مذہبی سرگرمیوں سے دور رہتا ہوں اور صرف طلبہ کے چہرے دیکھتا ہوں۔
Why Pakistan celebrates Independence Day on August 14: جب ہندوستان-پاکستان کو ایک ہی دن آزادی ملی تو پاکستان 14 اگست کو کیوں مناتا ہے یوم آزادی؟ جانئے حقیقت
ہمارا پڑوسی ملک پاکستان آج 78ویں یوم آزادی منارہا ہے ، حالانکہ ہندوستان اور پاکستان دونوں ملک ایک ہی دن آزاد ہوا اور قانونی طور پر دونوں ملک کو 15 اگست کو برطانوی سامراج سے آزادی ملی ،لیکن اس کے باوجود پاکستان نے اپنی یوم آزادی کیلئے 14 اگست کی تاریخ منتخب کی۔




