Rahmatullah
Bharat Express News Network
Pakistan flag didn’t show up on Burj Khalifa: برج خلیفہ نے اس بار نہیں دی پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد، پاکستانی شہری دیر رات تک دیکھتے رہ گئے برج خلیفہ،ویڈیو وائرل
آج یعنی 14 اگست کو پڑوسی ملک پاکستان اپنا 'یوم آزادی' منا رہا ہے۔ اس موقع پر پاکستانی عوام کو توقع تھی کہ دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر ان کا قومی پرچم لہرایا جائے گا۔ لیکن ٹویٹر پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیوسے پتہ چلتا ہے کہ کیسے پاکستانیوں کا مذاق اڑایا گیا ہے۔
Slap Akshay Kumar and get Rs 10 lakh, Hindu outfit demands ban on OMG 2 : اکشے کمارکو تھپڑ مارنے اور تھوکنے والے کو 10 لاکھ روپئے بطور انعام دینے کا اعلان !
یہ فلم امت رائے کی ہدایت کاری میں، اسکولوں میں جنسی تعلیم کے موضوع پر مبنی ہے۔ یہ فلم سماج کے ایک طبقے کے جذبات کو ٹھیس پہنچا رہی ہے۔ ایسے میں راشٹریہ ہندو پریشد بھارت نے فلم میں بھگوان شیو کے میسنجر کا کردار ادا کرنے والے اکشے کمار کو تھپڑ مارنے یا تھوکنے والے کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
It’s the direct result of a particular type of politics: مخصوص سیاست کا نتیجہ ہے منی پور، زخم بھرنے میں لگ جائیں گے کئی سال:راہل گاندھی
راہل گاندھی نے کہا کہ ان کے لگائے ہوئے زخم بھرنے میں کئی سال لگ جائیں گے۔ غم اور غصہ آسانی سے دور نہیں ہوگا۔ یہ ایک مخصوص سیاست کا نتیجہ ہے۔ جب آپ کسی ملک کو تقسیم کرتے ہیں، جب نفرت پھیلتی ہے۔ اس لیے یہ بہت ضروری ہے کہ ہم لوگوں کو ساتھ رکھیں چونکہ اسی میں ہم ایک خاندان بن جاتے ہیں۔
England to ‘plead’ Ben Stokes to play ODI World Cup 2023 in India: ورلڈ کپ مقابلے کیلئے ریٹائرمنٹ واپس لے سکتے ہیں بین اسٹوکس، منانے کی ہورہی ہے کوشش
بین اسٹوکس نے انگلینڈ کو 2019 ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے میں اہم کردار ادا کیاتھا۔ اسٹوکس نے 66.43 کی اوسط سے بلے سے 465 رنز بنائے۔ اس کے علاوہ بولنگ میں بھی سات وکٹیں حاصل کی تھی۔ 2023 ون ڈے ورلڈ کپ بھارت میں منعقد ہونا ہے۔ ایسے میں سٹوکس گیند اور بلے دونوں سے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔
Sharad Pawar Meets Ajit Pawar: اجیت پوارسے ملاقات پر شرد پوار کی دو ٹوک-کوئی نہیں ہوگا بی جے پی میں شامل
اجیت پوار ان کے بھتیجے ہیں۔ خاندان کے کسی فرد سے ملاقات بحث کا موضوع نہیں بن سکتی۔ شرد پوار نے واضح الفاظ میں کہا کہ ہم (این سی پی) میں سے کوئی بھی بی جے پی میں شامل نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے خاندان کے سب سے بڑے فرد ہیں۔
Amit Shah Gujarat Visit: صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ تمام ممالک مل کر بھی بھارت پر حملہ کرے ،پھر بھی ….امت شاہ کا گجرات میں بڑا بیان
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار (13 اگست) کو گجرات میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں سے خصوصی اپیل کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ’صرف پاکستان ہی نہیں ،بلکہ تمام ممالک مل کر بھارت پر حملہ کرتے ہیں، تو بھی ایسی سیکیورٹی فراہم کرنا نوجوانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ کامیاب نہ ہوسکیں۔
Floods cause massive destruction in Bangladesh: بنگلہ دیش میں سیلاب نے مچائی تباہی، 2 ہفتوں میں 55 سے زائد افراد ہلاک،10 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر
یکم اگست سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کاکس بازار میں 21، چٹاگانگ میں 19، بندربن میں 10 اور رنگا متی میں پانچ افراد ہلاک ہوئےہیں ۔بنگلہ دیش کے محکمہ موسمیات کے سربراہ عزیز الرحمن نے بتایا کہ یہ حالیہ برسوں میں ہونے والی چند شدید ترین بارشیں ہیں۔
Palestinian officials welcome first Saudi Arabia ambassador: فلسطین کیلئے ”اچھے دن‘‘ کی تیاری میں سعودی عرب کا تاریخی قدم، مصر بھی ہوا سرگرم
سعودی عرب نے ہفتے کے روز فلسطینی علاقوں کے لیے ایک غیر مقیم سفیرنامزد کیا ہے۔ وہ مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کے لیے قونصل جنرل کے طور پر بھی خدمات انجام دیں گے۔حالانکہ یوروشیلم میں ان کے قیام کیلئے جگہ دینے سے اسرائیل نے انکار کردیا ہے۔